1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جشن آذادی مبارک

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک ذلفی, ‏15 اگست 2007۔

  1. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کچھ دیر سے ہی سہی پر آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت

    جشن آذادی مبارک


    [​IMG]
     
  2. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے شعبہ مبارکباد کا بعد میں یاد آیا ! ! ! ! :oops:

    بحرحال پھر بھی خوش رہو !!! :oops: :oops: :oops:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو کام کرنے کے بعد سوچتے ہیں انہیں کیا کہا جاتا ہے ؟؟؟ :135:
     
  4. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور جو غلطی پر نادم ہوتے ہیں انھیں کیا کہا جا تا ہے 8)
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معافی کا خواستگار :lol:

    اب میرے سوال کا جواب بھی عنائیت فرمائیں :wink:
     
  6. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب = صبح کا بھُولا اگر شام کو واپس آجائے تو اسے بھُولا نہیں کہتے :wink:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جشن آزادی کی نئی لڑی کی بجائے میں نے سوچا پرانی لڑی ہی نکال لی جائے

    مبارکباد 14 اگست کو دوں گی انشاءاللہ
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم میری طرف سے سب دوستوں کو ایڈوانس 14 اگست مبارک ہو
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آذادی مبارک

    ملک ذلفی صاحب [​IMG]
     
  10. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جشن آذادی مبارک

    ہارون بھا ئی بہت بہت شکریہ ۔ ۔ سست آدمی ہوں ہر جگہ دیر سے ہی پہنچتا ہوں
     
  11. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جشن آذادی مبارک

    دیر آید درست آید
    دیکھیں آپ کی وجہ سے بابا بھی یہاں پہنچ گیا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آذادی مبارک

    دیکھا زلفی بھائی بابا جی نے کییسی سیانی بات کی ہے اب آپ بھی کچھ لکھ ہی دیں‌
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آذادی مبارک

    انہوں نے تو کچھ نہیں لکھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں