1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by زاہرا, Oct 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    غلطی کی معافی چاہتا ہوں اب دیکھ لیں شکریہ
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    [​IMG]
    حاضر ہوں۔۔۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    [​IMG]
    کیسے ہیں جناب کیا ہورہا ہے
     
  4. فرینڈ
    Offline

    فرینڈ ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!!
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام اور [​IMG]
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    شکر اللہ کا خیریت سے ہوں
    ہونا کیا ہے بس کام کام کام اور بس کام
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    قائد اعظم کے پڑوسی ہیں‌کیا
     
  8. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    Present sir
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آداب عرض ھے

    حاضری لگنے کی امیدکی جا سکتی ھے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    معزز حاضرین اسلام علیکم
    میں خادم انتظامیہ آپ سب کا مشکور ہوں‌کہ آپ سب نے ہماری پیاری اردو کیلئے وقت کچھ وقت صرف کیا ، آتے رہئے آپ کی آمد سے ہی تمام رونقیں ہیں
     
  12. شرارتی لڑکا
    Offline

    شرارتی لڑکا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے


    ضرور انشا ء اللہ۔۔۔

    حاضر ۔۔

    ھارون بھائی۔ مزاج بخیریت ہیںِ؟؟:237:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آپ کی دعاؤں سے مالک کا احسان ہے
    آپ کیسے ہیں دن کیسا گذرا
     
  14. شرارتی لڑکا
    Offline

    شرارتی لڑکا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ماشااللہ!
    اللہ اچھا ہی رکھے، میرا دن بھی اچھا الحمد للہ!:a172:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آپ نے ابھی تک پرچہ حل نہیں‌کیا :237:
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم
    حاضر جناب۔۔۔۔:yes:
     
  17. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    سلام زاہرا آپی میری حاضری لگا دیں
     
  18. شرارتی لڑکا
    Offline

    شرارتی لڑکا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ھممم۔۔۔
    وہ کیا ہے نہ کہ در اصل۔۔۔ شش۔۔۔ ایسے نہیں ۔۔ کان ادھر لاؤ زرا۔۔۔:suno::suno:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آپ کو شایدابھی پتا نہیں‌بڑا بھائی کان کھینچ بھی دیتا ہے :a172:
     
  20. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    مس جی حاضری لگا دیں
     
  21. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    حاضر ہوں :tv:
     
  22. شرارتی لڑکا
    Offline

    شرارتی لڑکا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ہا۔۔۔
    کیا ملتا ہے اپنے کان کھینچ کر؟؟:143:
    بڑے ہو گئے تو؟؟؟
     
  23. شرارتی لڑکا
    Offline

    شرارتی لڑکا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    حاضر۔۔۔۔:222:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میں‌ پہلے ہی بڑا ہوں آپ فکر مند نہ ہوں :87:
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم۔
    لبیک کہنے کو حاضر ہوں۔
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔
     
  27. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    حاضر ہوں :car:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آداب عرض ھے

    حاضری لگنے کی کوئی امید؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم
    حاضرین محفل زینت محفل بننے کا شکریہ زاہرا آپی کے آنے تک میں‌کچی پینسل سے حاضری لگا رہا ہوں جیسے ہی وہ آئیں گی ان کو رف حاضری پیش کردی جائے گی تب تک آپ مجھ سے بنا کر رکھیں کہیں‌میں ایریزر کا استعمال نہ کرلوں ھاھاھاھاھا

    بزم دوستاں میں آپ سب کی آمد کا شکریہ ہماری اردو کی ترقی میں آپ کے ساتھ کی بہت ضرورت ہے
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    سب سے پہلے میری حآضری لگائیں ، اہتمام کے ساتھ
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page