1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏21 مئی 2010۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج روزنامہ امت کی یہ خبر پڑھ کر الحمدللہ خوشی ہوئی کہ
    فیس بک کےشیاطین وملعونوں نے ہرطرف سے دھمکیاں ملنے کے باعث
    مقابلہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے
    الحمدللہ ثم الحمدللہ

    [​IMG]
    اور یہ ہے امت کا لنک
    http://www.ummatpublication.com/2010/05/20/
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

    ہمیں‌ایسی ویب سائٹس کا استعمال بند کر دینا چاہیے
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جواب: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

    اسلام و علیکم ۔۔۔ چلو جی۔۔۔میں نے تو پکا ارادہ کر لیا تھا کہ اب صرف یہاں ہی آیا کروں گی، لیکن آپ نے اچھی خبر سنا دی، فیس بک پر مجھے صرف فش ول اچھی لگتی ہے ۔۔ باقی اللہ کا شکرہے اور آپ سب کی دعائیں ہیں، میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ ویسے آپ سب لوگ کیسے ہیں؟ اور اس سایٹ کا لے آؤٹ تبدیل کر دیا ہے، کافی مشکل ہو رہی ہے سمجھنے میں۔ سب کو میری طرف سے سلام۔
    اللہ حافظ
    بجو!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں