1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامل بنگالی گرفتار

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏7 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ بھوت بھائی ۔ کیا حال ہے ؟
    بہت عرصے بعد زیارت کروا رہے ہیں۔
    سب خیریت رہی ؟
     
  2. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم۔۔۔۔
    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے اُس نے لاج رکھ لی جناب۔
    ورنہ میری بڑکیں کون سُنتا ھے۔
    میں عامل بنگالی کا پیچھا کر رہا تھا۔
    اخر ھے بہت تیز یہ میں مانتا ھوں۔ :201: :201: :201:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی چھڑوالائے بے چارے کو :mad:
     
  4. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: عامل بنگالی گرفتار

    السلام علیکم
    ہماری اردو کے جملہ مندوبین کو نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ

    ہماری اردو کی ہر دل عزیز شخصیت اور جو ایک طویل دور تک سب کو محذوذ کرتے رہے ہیں ۔

    سب سے زیادہ لڑیاں اور سب سے زیادہ ان پر ڈسکشن ہوئی ہے ۔میری مراد ''عامل بنگالی ''گزشہ روز

    رضاء الہی سے انتقال فرما گئے ہیں ۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل بنگالی گرفتار

    اگر یہ مذاق ہے تو ایسا مذاق کسی بھی صورت نہیں کرنا چاہیے

    اور اگر یہ سچ ہے تو اسے اعلانات تبصرے و شکایات والی چوپال میں نئی لڑی بنا کر بتایا جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں