1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از سنی آن لاین, ‏30 اپریل 2010۔

  1. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    خبر کا شکریہ مگر ‌خبر ھے کہاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ، کیا خبر کامتن بھی ساتھ لے گئی امریکہ
     
  3. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    خوشی جی آپ کے کمپیوٹر شاید تھک چکاہے! بیچارے کو ذرا آرام کرنے دیں،،،پھر دیکھیں ان شاءاللہ خبر جو پی ڈی ایف شیپ میں ہے آپ کونظر آجائے گی۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    شکریہ سنی جی ،
    مگر ایک بات!
    ہر بات میں مولویوں والا فتوی دینا اچھی بات نہیں ہوتی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    السلام علیکم سنی بھائی ۔
    خبر /فائل تو مجھے بھی نظر نہیں‌آرہی ۔ لگتا ہے کمپیوٹر کسی مکینک کو دکھانا پڑے گا۔

    اگر خبر کا حوالہ جاتی لنک نیچے مہیا ہوتا تو کم از کم وہاں سے بھی مراسلہ پڑھنے کی سہولت مل جاتی ۔
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    سنی بھائی لنک دے دیں ، وھاں پر کاٹا لگا ہوا ہے ، ،کیا ہمیں پی ڈی ایف سپورٹ والا انٹر نیٹ بروشر چاہیے ،آپ کچھ ھدایات ساتھ لکھ دین ،
    یا آپ اس لنک کو کہیں اپ لوڈ کر دیں
     
  7. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    مجھے بھی ریڈ کراس ہی دکھائی دے رہا ہے :neu:
     
  8. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    خوشی جی ناراض نہیں ہونا،،،سوچا رات کو سوتے سوتے آپ کے چہرے پر سمائلی سی کیفیت ہو:yes: مگر میری کوشش ناکام ہوئی:serious: اور شگفتہ کلامی "مولویانہ فتوی" سمجھاگیا،،،،امید ہے اب شکایت دور ہوچکی ہوگی،،
     
  9. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ویڈیو کے جعلی ہونے سے زیادہ مجھے تو اس بات کا دکھ ہے کہ ہماری قوم ہر اس بات پر ایمان لے آتی ہے جو اسلام کے خلاف دشمنان اسلام وپاکستان پھیلانے کی سعی کریں۔ جبکہ میں دیکھ رہا ہوں کہ یہاں کسی نے بھی اناللہ نہیں پڑھا یہ جعلی ویڈیو جو میر جعفر کی آل میں سے کسی نے بنائی تھی کی وجہ سے پاکستان کی کتنی بدنامی اور اسلام کی کتنی ہتک ہوئی کسی کو اندازہ ہے کیا۔ !!!!!!!!!!
    اللہ ہدایت دے ایسے غداروں کو ۔۔۔۔۔۔۔اگر اس قابل نہیں تو دوجہاں میں ان کا منہ کالا کرے۔
    قاتلھم اللہ انا یؤفکون۔ الآیہ
     
  10. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    قراقرم بھائی آپ نے بالکل صحیح فرمایا،،،ہماری بے حسی و فرض ناشناسی کی انتہا ہوچکی ہے،،،اللہ رحم کرے۔ ایسی اطلاعات بھی سامنے آرہی ہیں کہ میڈیا کا ایک بڑا حصہ بلیک واٹر اور دیگر ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں میں یرغمال بن چکاہے خاص طور پر الکٹرونک میڈیا،،،تب ہی تو جھوٹ کو سچ اور سچ کو بآسانی جھوٹ قرار دیاجاتاہے اور کوئی نوٹس لینے والا نہیں ہوتا۔ آپ نے دیکھا ہوگا معزز اینکرپرسنز کو "ان" کے ساتھ:
    http://www.youtube.com/watch?v=QGfOQrP101k
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    خیر اب ایسی بھی بات نہیں افغا نستان میں کیا کچھ نہیں کرتے رھے طالبان خواتین کے ساتھ کیا وہ سب ویڈیوز بھی جھوٹ تھیں ، جہاں برقع نہ پہننے پہ ڈنڈے برسا رھے تھے، خواتین کا پڑھنا لکھنا بند کروا رکھا تھا، اپنوں کی طرفداری کرنا اچھی بات ہوتی ھے مگر حقیقت پہ پردہ ڈالنا دوسری بات ھے
     
  12. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    افغانستان کے طالبان کی بات آپ جاکر کسی افغانی طالبان سے پوچھئیے تو بہتر ہے ۔۔۔
    یہاں طالبان سے زیادہ ہمیں اپنے وطن کی عزت عزیز تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
    طالبان بھی انسان ہیں غلطی ہوئی ہوگی ۔۔۔ لیکن ممکن ہے وہ زرداری اور کرزئی سے تو ہزار درجہ بہتر تھے ۔۔۔۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    وطن عزیز کی بات ھے تو کیا وطن عزیز میں‌آج پہ قرآن سے نکاح نہیں ہوتے ، ہم کب تک اپنی خامیوں غلطیوں کی پردہ پوشی کرتے رھیں گے کب تک ، قبائلی علاقوں سندھ اور گرد نواح میں آج بھی جو مظالم ڈھائے جاتے ھیں اس کے لئے کون آواز اٹھائے گا، وطن عزیز ھے تو اس کی برائیوں کو ختم کرنے کی کوشش کرنی چاھیے نہ حقیقت کو مسخ کرنے کرکے سب اچھا کہنے کی سب اچھا کہنے سے سب اچھا نہیں ہو جاتا ، یا شاید آج بھی کسی محمد بن قاسم کا انتظار ھے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    ایسے لوگ لاکھوں‌میں ایک ہوتے ہیں‌سب ایسے نہیں‌ہے اس ایک برائی نے سندھی بھائیوں‌کی بے شمار خوبیوں پہ پردہ ڈا رکھا ہے
     
  15. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    ہارون بھائی اچھی بات کہی ہے شما بدولت نے ۔۔۔۔
    خوشی جی کو واقعی کسی ٹھنڈی جگہ بیٹھ کر کمپیوٹر استعمال کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔
    گرمی بہت کھاجاتی ہیں۔۔۔۔
    شدت پسند معلوم ہوتی ہیں۔۔۔
    اگر پاکستان میں ہوتیں تو کب کا طالبانیہ کا لقب پاچکی ہوتیں۔۔۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    قراقرم صاحب الفاظ‌کے چناؤ میں احتیاط سے کام لیا کریں :207:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب


    جزاک اللہ ،
     
  18. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    مجھے تو سمجھ نھیں‌آ رھی کہ کیوں‌طالبان کی حمایت کی جا رھی ھے؟؟
    وھی طالبان جس نے میرے ملک عزیزکے امن کو داؤ پر لگا دیا ھے اور غیرو‌ں‌کا آلہ کار بنے ھوئے ھیں۔

    ویڈیو ممکن ھے سوات کی نہ ھو۔ ۔ ۔ ۔لیکن کھیں نہ کھیں‌کی تو ھے اور اس میں واضح طور میں‌لمبی داڑھی کے ساتھ طالبان دکھائے دے رھے ھیں۔ ۔۔
    اب مکمل ویڈیو کو جعلی کھناممکن نھیں۔ ۔ ۔ ھان جگہ کوئ اور ھو سکتی ھے!
    اور ملک میں‌امن وامان کی جو صورت حال خراب ھے اس میں‌سو فیصد طالبان کو استعمال کیا جارھا ھے چاھے وہ افغانی طالبان ھو یا پاکستانی۔ ۔
    اور بھت سارے حملوں‌کی وہ ذمہ داری بھی قبول کرچکے ھیں!!

    اور دوست پھر بھی طالبان کی حمایت کر رھے ھیں؟؟ مجھے تو بڑا افسوس ھوتاھے یہ صورت حال دیکھ کر!!!!!!

     
  19. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    استغفراللہ

    ہم کتنے بیوقوف ارو خوش فہم ہیں

    وہ وڈیو بالکل جعلی نہیں تھی
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    ہم سانپ گذرنے کیبعد لکیر ہی کیوں‌پیٹتے ہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی ویڈیوبنانے والی خاتون امریکا فرارہونے میں کامیاب

    السلام علیکم ۔ ویسے مجھے چند ساتھیوں کا موضوع کی بجائے براہ راست صارفین و شخصیات کو نشانہ بنا کر بات کرنا بہت نامناسب لگا۔
    ہر کسی کو اظہار رائے کا حق ہے اور رہ گیا طالبانی اسلام کو تو اسے انکے جاہلانہ تصور اسلام کے باعث خوارج سے تشبیہ دی جاسکتی ہے۔ لیکن سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے تو ایسا اسلام کبھی بھی پیش نہیں کیا گیا۔
    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں