1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏2 مئی 2010۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی کی خبریں ،،،،،،،،،، کون جیتا کون ہارا,,,,,,,,,,,,

    پاکستان نے بنگلہ دیش کو اس میچ میں ہرا دیا

    تفصیل وہ بتائیں‌آکے جنہوں نے یہ میچ دیکھا ہو پورا ،،،،،،،،،
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔
    پاکستانی اوپنرز نے اچھا آغاز فراہم کیا اور اس طرح 20 آورز میں پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر کل 172 رنز بنائے۔ پاکستان کی طرف سے سلمان بٹ نے 73 اور کامران اکمل نے 73 رنز بنائے۔
    بنگلہ دیش کی دو وکٹیں جلدی گر گئیں لیکن پھر کپتان ثاقب الحسن اور محمد اشرفل کے درمیان کافی مثبت پارٹنرشپ ہوئی اور وہ حدف کے کافی قریب پہنچ گئے لیکن محمد سمیع نے ایک آور میں دو وکٹیں لے کر میچ کی صورتحال پاکستان کے حق میں کردی۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کی وکٹیں لگاتار گرتی رہیں اور 20 آور کے اختتام پر وہ 7 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا سکے۔
    اس طرح پاکستان نے یہ میچ 21 رنز سے جیت لیا۔
    سلمان بٹ کو ان کی عمدہ بیٹنگ کی وجہ سے مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    بہت شکریہ ساگراج جی

    اس کا مطلب ھے آپ نے پورا میچ دیکھا
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    جی میری نائیٹ ڈیوٹی تھی۔ ویسے تو شائید اتنی دیر نہ جاگتا۔ لیکن ڈیوٹی تھی اس لئے پورا میچ دیکھ لیا۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    شکریہ اس شیئرنگ کا :113:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا


    اس کا مطلب ھے شکریہ آپ کے آفس والوں کا ادا کرنا چاھیےئ
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    رات کو انڈیا جیت گیا

    پاکستان آسٹریلیا ہے ہار گیا :pagal:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    شکریہ حسن مگر اس کی تفصیل بھی بتائیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو گیارہ رنز سے شکست دے دی ہے۔

    پاکستان کی جانب سے عمر اکمل تینتیس گیندوں پر اکیاون رن بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ انہوں نے اپنی اننگز میں چار چھکے اور دو چوکے لگائے۔ انہیں مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

    پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سپنر عبدالرحمان نے دو وکٹیں حاصل کیں۔


    پاکستان اور جنوبی افریقہ دونوں کے لیے یہ میچ جیتنا انتہائی ضروری تھا۔ تاہم اس میچ میں پاکستان کی فتح کے باوجود سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کا دارومدار پیر کو ہی ہونے والے دوسرے میچ پر ہوگا جس میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔

    نیوزی لینڈ کی شکست کی صورت میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں میں سے جس کا رن ریٹ بہتر ہوگا وہ سیمی فائنل کھیلے گی۔
    سعید اجمل

    سعید اجمل نے چار وکٹیں حاصل کیں

    پاکستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اووروں میں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اڑتالیس رنز بنائے تھے۔ جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ بیس اووروں میں 137 رنز بنا پائی جبکہ اس کی تین وکٹیں ابھی باقی تھیں۔

    عمر اکمل کے علاوہ شاہد آفریدی نے تیس جبکہ کامران اکمل نے سینتیس رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سےاے بی ڈویلیئرز 53 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ سعید اجمل کی گیند پر کامران اکمل نے ان کا کیچ لیا۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے لنگویلٹ نے انیس رن کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔

    سپر ایٹ مرحلے کے آخری میچ کے لیے پاکستان اور جنوبی افریقہ نے ٹیم میں ایک، ایک تبدیلی کی تھی۔ پاکستان نے فاسٹ بالر محمد سمیع کی جگہ بلے باز خالد لطیف کو ٹیم میں شامل کیا جبکہ جنوبی افریقی ٹیم میں فاسٹ بالر مورنی مورکل کی جگہ سپنر وین ڈر مرو کی واپسی ہوئی تھی۔

    ماخوذ
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    شاباش ہارون بھائی


    ویسے انگلینڈ نے جیت کر پاکستان کو بھی سیمی فائنل میں پہنچا دیا یا نیوزی لینڈ نے ہار کر

    مبارک ھووووووووووووووووووووووووووو
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    انگلینڈ نے جت کر پہنچایا ہے اس پر پاکستانیوں نے اُن کا شکریہ بھی ادا کیا ہے :a191:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل جیت لیا

    کوئی تٍفصیل بتائے گا کیا؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    ضرورت ہی کیا ہے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    کسی کی جیت سے اتنے دل برادشتہ نہیں ہوتے
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ،،،،،،،،،، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

    آپ اُن کی طرف ہیں کیا :121:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں