1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بے بی, ‏28 دسمبر 2009۔

  1. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    درد کیا ہوتا ہے بتائیں گے کسی روز
    کمال کی غزل تم کو سنائیں گے کسی روز

    تھی اس کی ضد کہ میں جاؤں اُسے مناؤں
    مجھے یہ وہم تھا کہ وہ بلائیں گے کسی روز

    اُس رب کی قسم میں نے تو سوچھا بھی نہیں تھا
    وہ اتنا میرا دل دُکھائیں گے کسی روز

    ہر روز آئینے سے یہی پوچھتے ہیں ہم
    کیا رُخ پے تبسم بھی سجائیں گے کسی روز

    اُڑنے دو ان پرندوں کو آزاد فضاؤں میں محسن
    تمھارے ہوں گے تو لوٹ آئیں گے کسی روز​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    واہ بہت خوب بے بی واہ بھئی بہت عمدہ
     
  3. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  4. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    تم میرے دل میں سماؤ تو بات بنے
    پھر کبھی دور نا جاؤ تو بات بنے

    پیار کہنے سے تو بات نہیں بنتی
    پیار بن کے دکھاؤ تو بات بنے

    ہم تو چپ چاپ سے رہتے ہیں مگر
    تم کبھی آ کر ہنساؤ تو بات بنے

    ساتھ دینے کی تو سب بات کیا کرتے ہیں
    تم مگر ساتھ بنھاؤ تو بات بنے

    روٹھو سو بار ہم کو شکایت نا ہو گی
    روٹھ کر مان بھی جاؤ تو بات بنے

    یہ آنکھئیں ہر دم اُداس رہا کرتی ہیں
    اِن میں کوئی خواب سجاؤ تو بات بنے​
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    اُڑنے دو ان پرندوں کو آزاد فضاؤں میں محسن
    تمھارے ہوں گے تو لوٹ آئیں گے کسی روز

    بے بی جی بہت اچھی شاعری ہے :wow:

    ہم تو چپ چاپ سے رہتے ہیں مگر
    تم کبھی آ کر ہنساؤ تو بات بنے

    ساتھ دینے کی تو سب بات کیا کرتے ہیں
    تم مگر ساتھ بنھاؤ تو بات بنے

    کمال کی شاعری ارسال کرتی ہیں :222:
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    روٹھو سو بار ہم کو شکایت نہ ہو گی
    روٹھ کر مان بھی جاؤ تو بات بنے

    یہ آنکھیں ہر دم اُداس رہا کرتی ہیں
    اِن میں کوئی خواب سجاؤ تو بات بنے


    واہ واہ واہ واہ شاندار


    آپ " نہ " لکھیں ۔ ایک دو جگہ اس کی تبدیلی ضروری ہے ، اس شعر میں اسے ٹھیک کر دیا ہے
     
  7. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    واہ جی اچھی کاوش ھے بے بی جی کہاں گم ہو جاتی ھیں‌آپ
     
  9. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    بے بی جی بہت خوب:mashallah:
     
  10. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  11. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    ختم اپنی چاہتوں کا سلسلہ کیسے ہوا
    تو تو مجھ میں جذب تھا جدا کیسے ہوا

    وہ جو تیرے اور میرے درمیان اک بات تھی
    آؤ سوچیں شہر اس سے آشنا کیسے ہوا

    چُبھ گئیں سینے میں ٹوٹی خواہشوں کی کرچیاں
    کیا لکھوں دل ٹوٹنے کا حادثہ کیسے ہوا

    جو رگِ جان تھا کبھی ملتا ہے اب رُخ پھیر کر
    سوچتا ہوں اس قدر وہ بیوفا کیسے ہوا​
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    خوب ھے ،
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    چُبھ گئیں سینے میں ٹوٹی خواہشوں کی کرچیاں
    کیا لکھوں دل ٹوٹنے کا حادثہ کیسے ہوا

    جو رگِ جان تھا کبھی ملتا ہے اب رُخ پھیر کر
    سوچتا ہوں اس قدر وہ بیوفا کیسے ہوا

    بے بی جی بہت خوب :a180: :222:
     
  14. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  15. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    تھا بہت خوش جو بُھلا کے مجھے
    آج رویا گلے سے لگا کے مجھے

    اُس نے پہلا سوال یہ پوچھا
    تُم کو کیسا لگا گنوا کے مجھے

    مجھ کو پتھر بنا کے کہتا ہے
    چندا دیکھو نا مسکرا کے مجھے

    زندگی نے تو آزمایا ہے
    تُم بھی دیکھ لو آزما کے مجھے

    اُس نے رستہ بدل لیا اپنا
    دوستی کی راہ پر چلا کے مجھے​
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    بہت ہی خوبصورت،!!!!!
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    بے بی جی بہت ہی خوب زبردست ایک ایک شعر لاجواب ہے :a191: :101: :222: :a191: :101: :222: :a191: :101: :222:
     
  18. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    اچھی شاعری پوسٹ کی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں