1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری پسند کی شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ۔رضا, ‏5 مارچ 2010۔

  1. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اگر کوئی غلطی ہو تو ضرور بتانا ہے۔

    لمحہ لمحہ تیرے وجود میں بسر ہوتا
    خوب ہوتا جو میں تیری سوچ کا محور ہوتا
    تیری ان ساحر آنکھوں‌میں میرا گھر ہوتا
    تیری آنکھیں جو دیکھتیں میں وہ نظر ہوتا
    کبھی پت جھڑ کبھی رم جھم کبھی ساون
    کبھی بادل کبھی پنچھی کبھی عنمبر ہوتا
    تیری امید کا حاصل تیری کوشش کا صلہ
    میں تیرے عشق تیرے سپنے کا منظر ہوتا
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی شاعری

    غلطی یہ ہے کہ آپ 1 شعر لکھ کو ایک بار انٹر کر دیں اُس کے بعد اگلا شعر لکھیں تاکہ پڑھنے میں دشواری نا ہو :a191:

    شکریہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی شاعری

    تیری ان ساحر آنکھوں‌میں میرا گھر ہوتا
    تیری آنکھیں جو دیکھتیں میں وہ نظر ہوتا

    کبھی پت جھڑ کبھی رم جھم کبھی ساون
    کبھی بادل کبھی پنچھی کبھی عنمبر ہوتا

    نادیہ جی بہت خوب زبردست :flor: :a180: :222:

    بہت دیر کے بعد آپ نے اپنا انتخاب شئیر کیا امید ہے آپ اس سلسلے کو جاری رکھیں گی :222:
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی شاعری

    بہت اچھا ۔
     
  5. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میری پسند کی شاعری

    اچھی شاعری ہے شکریہ
     
  6. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری پسند کی شاعری

    آپ سب کو پسند آئی شکریہ
     
  7. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری پسند کی شاعری

    شکریہ غلطی درست کروانے کا:hands:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی شاعری

    کچھ مزید شاعری تو ارسال کرنی تھی :computer:
     
  9. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری پسند کی شاعری

    اُن کا ہی تصور ہے محفل ہو کہ تنھائی
    سمجھے کوئی دیوانہ،جانے کوئی سودائی

    نغموں کا بھرم ٹوٹا میخانے کا در چھوٹا
    جب ساز چھڑا کوئی آواز تیری آئی

    تو آئے تجھے دیکھوں اور جاں سے گذر جاوں
    اس آس پہ زندہ ہے اب تک تیرا شیدائی

    الزام ہر اک ہس کے ہم نے سہا بیگانہ
    ہونے نہ دی چاہت کی ہم نے کبھی رسوائی
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی شاعری

    نادیہ جی کیا کہوں میں اِس کے بارے :happy:

    ایک ایک شعر لاجواب ہے بہت ہی زبردست :mashallah: :222:
     
  11. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری پسند کی شاعری

    نعیم جی اور حسن جی پسند کرنے کا شکریہ
     
  12. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری پسند کی شاعری

    اُس نے دن رات مجھ کو اتنا ستایا کہ
    نفرت بھی نہ ہوئی اور محبت بھی ہو گئی

    اس نے اتنے پیار سے سلایا مجھے کہ
    رات بھی نہ ڈھلی اور صبح بھی ہو گئی

    مت پوچھ اس کے پیار کرنے کا انداذ کیسا تھا
    اس نے ایسی شدت سے سینے لگایا کہ
    موت بھی نہ آئی اور جنت بھی مل گئی
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی شاعری

    اگر یہ شاعری ہے تو بے شرمی کیا ہوگی اور کیسا مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے
     
  14. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری پسند کی شاعری

    ہارون جی مجھے ایسے ہی کتاب سے ملی تھی اور مجھے پسند آئی سو میں نے یہاں پوسٹ کر دی اگر آپ کو بری لگی تو معذرت کرتی ہوں
     
  15. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری پسند کی شاعری

    مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں
    پھر وہ کس کے لئے رکھتے ہیں سجا کر آنکھیں

    میں انہیں دیکھتا رہتا ہوں جہاں تک دیکھوں
    اک وہ ہیں کہ جو دیکھیں نہ اٹھا کر آنکھیں

    اس جگہ آج بھی بیٹھا ہوں اکیلا یارو
    جس جگہ چھوڑ گیا تھا وہ ملا کر آنکھیں

    مجھ سے نظریں وہ اکثر چرا لیتا ہے فراز
    میں نے کاغذ پہ بھی دیکھی ہیں بنا کر وہ آنکھیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں