1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لطیفہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏14 مئی 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ہوٹل میں بیٹھے ہوئے ایک شخص نے بیرے کو غصے سے بلایا اور کہا
    “اپنے منیجر کو بلا لاؤ، میں یہ سالن کھانے سے انکار کرتا ہوں“
    بیرا بڑے ادب و احترام سے بولا۔
    صاحب آپ منیجر صاحب کو نہ بلائیں کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ وہ بھی یہ سالن نہ کھا سکیں گے“
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    حماد کا کردار

    ویسے آپس کی بات ہے، اس لطیفے میں حماد کا کردار کون سا تھا؟ منیجر، بیرا یا کھانا کھانے والا؟
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    یہ تو حماد سے پوچھو جو وہ بڑے ادب احترام سے جواب دے رہا تھا۔
    :lol:
     
  4. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    حماد کا کردار

    اچھا! تو حماد بیرا تھا۔۔۔
     
  5. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    لا حول و قوۃ
    ابھی جمعہ جعمہ 8 گھنٹے نہیں ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ آ گئی ہو مجھے بیرا بنانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اپنی لڑائی میں مجھے کہاں سے گھسیٹ لیا ہے۔۔۔۔۔
    اگر ساقی بنایا ہوتا تو اور بات تھی وہ عہدہ ہم خوشی سے قبول کرلیتے۔
     
  6. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    حماد اور ساقی؟

    مرے ساغر میں مے ہے اور ترے ہاتھوں میں بربط ہے
    وطن کی سرزمیں میں بھوک سے کہرام ہے ساقی
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    رام سکھ کے گھر کو آگ

    ایک دفعہ ایک آدمی نے سکھ کو کہا رام سکھ کے گھر کو آگ لگ گئی وہ بھاگا ۔۔۔۔ دگڑ دگڑ دگڑ ۔۔۔۔ بھاگتا جا رہا ہے راستے میں اسے یاد آیا اوہ ہو میرا نام تو رام سکھ نہیں تھا۔
     
  8. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    پیا جی اگر آپ نئے لطیفے کو نئے دھاگے سے شروع کرتے تو اچھا تھا
    :)
     
  9. قدیر
    آف لائن

    قدیر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیا جی اپنی کہانی سنا کرسکھ کو بدنام کر رہے ہو
     
  10. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم قدیر صاحب

    خوش آمدید

    اس کا مطلب ہے آپ کی یادداشت سو فیصد درست کام کر رہی ہے، اتنی پرانی بات آپ کو یاد ہے جب آپ میرے آگے آگے بھاگ رہے تھے۔
     
  11. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم قدیر صاحب

    خوش آمدید

    اس کا مطلب ہے آپ کی یادداشت سو فیصد درست کام کر رہی ہے، اتنی پرانی بات آپ کو یاد ہے جب آپ میرے آگے آگے بھاگ رہے تھے۔[/quote:26itm6sn]

    جب آپ پیچھے بھاگ رہےتھے تو بیچارے کو آگے آگے ہی بھاگنا تھا نا ؟
     
  12. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ تھی سحر جی سرداروں کے محلے سے

    جیو نیوز :wink:
     
  13. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جئو موٹر وے !!!

    موٹر وے جی؛؛ سحر ؛؛ بیشک ہوتی ہے۔
    اور میں بھی رہوں گی۔
    یاد دلانے کا شکریہ
    سرداروں نے کیا نقصان کر دیا تمہارا ؟
     
  14. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سحر صاحب! آپ موٹروے کو بڑی دعائیں کر رہے ہو (عنوان میں لکھا جئو موٹروے)
     
  15. قدیر
    آف لائن

    قدیر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیا جی دگڑ دگڑ دگڑ کیا ھے
     
  16. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    قدیر میاں پیاجی نے اوپر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ آپ ان کے آگے بھاگ رہے تھے اور آپ کو یہ بھی معلوم نہیں کہ دگڑ دگڑ کسے کہتے ہیں؟ مزید وضاحت پوچھنی ہے تو کسی پولیس والے سے پوچھیں۔
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جس نے مشورہ دیا ہے اسی سے پوچھیں
     
  18. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کو بتاتے ہوئے شرم کیوں آرہی ہے ؟
     
  19. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شرم اور پولیس ؟
     
  20. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    آج کھانے میں کیا بناؤ گی ؟
    جو آپ کہیں .
    واہ بھئی واہ ایسا کرو دال چاول بنا لو .
    ابھی کل ہی تو کھائے تھے .
    تو سبزی روٹی بنا لو .
    بچے نہیں کھائیں گے .
    تو چھولے پوری بنا لو چینج ہو جائے گا .
    جی سا متلا جاتا ہے مجھے ہیوی ہیوی لگتا ہے .
    یار آلو قیمہ بنا لو اچھا سا .
    آج منگل ہے گوشت نہیں ملے گا .
    پراٹھا انڈا ؟
    صبح ناشتے میں روز کون کھاتا ہے ؟
    چلو چھوڑو یار ہوٹل سے منگوا لیتے ہیں .
    روز روز باہر کا كھانا نقصان دہ ہوتا ہے جانتے ہیں آپ .
    کڑھی چاول .
    دہی کہاں ملے گا اس وقت .
    پلاؤ بنا لو چکن کا .
    اس میں ٹائم لگے گا پہلے بتاتے .
    پکوڑے ہی بنا لو اس میں ٹائم نہیں لگے گا .
    وہ کوئی كھانا تھوڑی ہے ، كھانا بتائیں ناں .
    پھر کیا بناؤ گی ؟
    جو آپ کہیں سرتاج !!

     

اس صفحے کو مشتہر کریں