1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وسیم چوھدری بھائی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏1 مارچ 2010۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم وسیم چوھدری بھائی

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید :flor: :flor: :flor:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ
     
  2. وسیم چوہدری
    آف لائن

    وسیم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم چوھدری بھائی کا تعارف

    پورا نام محمد وسیم چوہدری ہے، یہ نام میری مرحوم دادی صاحبہ نے رکھا تھا۔ لقب تو کوئی نہیں البتہ عمر 34 سال ہے۔ آبائی علاقہ پنڈ دادن خان ،ٹیکسلا شہر میں رہائش اسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔یار لوگ تو کہتے ہیں کہ اردو میں ماسٹرز کیا ہے میں نے مگر ابھی تک خود کو ایک ادنیٰ طالبعلم سمجھتا ہوں۔تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ میں نے خود نہیں کیا یہ فیصلہ 100فیصد والدین کا تھا جنہوں نے 5 سال کی عمر میں مکتب کی راہ دکھائی۔گریجویشن بھی ان کی مرضی سے البتہ اردو میں ماسٹرز خالص اپنی مرضی سے کیا۔
    مشاغل کچھ خاص نہیں بس کبھی کوئی نظم ، غزل یا مضمون لکھ لیتا ہوں یا زیادہ سے زیادہ کچھ گھوم پھر لیا۔
    بسلسلہ ملازمت ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی میں Creative Writer کی حیثیت سے کام کرتا ہوں۔ مستقبل کے عزائم کچھ زیادہ خطرناک نہیں اور اگر ہوئے بھی تو یقین دلاتا ہوں کہ کسی اور کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔ آپ کی اردو جو اب ہماری اردو ہے اس پر نظر انٹرنیٹ سرفنگ کے دوران پڑی اور پھر اس نے اپنی جانب کھینچ لیا۔
    پرچہ تو میں نے حل کر لیا ہے اب آپ کی جانب سے ملنے والے نمبروں کا انظار رہے گا۔
    شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم چوھدری بھائی کا تعارف

    وسیم بھائی آپ کے بارے جان کر اچھا لگا :222:

    امید ہے آپ اس بزم کو خوبصورت شعر و شاعری اور مضامین سے نوازیں گے ۔ شکریہ

    آپ کو 100 میں سے 103 نمبر دیے جاتے ہیں
     
  4. وسیم چوہدری
    آف لائن

    وسیم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم چوھدری بھائی کا تعارف

    نوازش ہے آپ کی جناب
    وقتاًفوقتاً مختلف چیزیں دوستوں کی خدمت میں پیش کرتا رہوں گا
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم چوھدری بھائی کا تعارف

    شکریہ

    وسلام
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم چوھدری بھائی کا تعارف

    وسیم بھائی آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی ۔۔۔۔۔ اور مزید یہ کہ آپ بھی اس قافلے میں‌شامل ہوگئے۔۔۔۔۔سو ملنے کا سلسلہ بصورت تحریر اس بزم میں جاری رہے گا ۔۔ انشاء اللہ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم چوھدری بھائی کا تعارف

    ماشاء اللہ چوہدری صاحب آپ نے کافی تعلیم یافت کی ہوئی ہے امید ہے کہ آپ کے علم سے ہم بھی کچھ استفادہ کریں‌گے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: وسیم چوھدری بھائی کا تعارف

    بہت اچھا لگا آپ کے بارے جان کے ، ادب سے آپ کی وابستگی کا سنا اچھا لگا امید ھے آپ ہم سے بھی شئیر کریں گے اس ادبی خزانے میں سے ، پنڈ دادن کا سن کے ایک پرانی دوست کی یاد آ گئی جس کا اب کوئی اتہ پتہ ہی معلوم نہیں ھے
     
  9. وسیم چوہدری
    آف لائن

    وسیم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم چوھدری بھائی کا تعارف

    شکریہ خوشی جی! کچھ بتائیےاپنی دوست کے بارے شائد ہم بچھڑوں کو ملانے کا موقع حاصل کر سکیں
     
  10. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: وسیم چوھدری بھائی کا تعارف

    آپکے بارے جان کر اچھا لگا۔:flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں