1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏29 مئی 2006۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے

    معزز قارئین کو سلام!

    یہاں ایک ایسی لڑی کا آغاز کیا جا رہا ہے جس سے ہمیں معلوم ہو سکے کہ ہمارے معزز صارفین یہاں کس قسم کے موضوعات چاہتے ہیں۔ ہم نے پچھلے ہفتے ابتدائی طور پر کچھ موضوعات کے ساتھ ہماری اُردو کا آغاز کیا تھا اور آپ کے تبصروں اور تجاویز کی روشنی میں ایک ہفتے کے اندر اندر اس کے موضوعات، ظاہری شکل و صورت اور پسِ پردہ پروگرامنگ میں سبک رفتاری کے ساتھ تبدیلیاں عمل میں لائی گئیں۔ الحمدللہ اب یہ چوپال پہلے سے کہیں بہتر ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح اپنے مفید مشوروں سے نوازتے رہیں گے تاکہ ہماری اُردو دن دگنی رات چوگنی ترقی کر سکے۔ شکریہ
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    نئی کیٹیگری: سوانح

    محترم منتظم اعلیٰ!
    سیدنا امام زین العابدین (علیہ السلام) کی سوانح کے حوالے سے سردست ایک انٹری ڈالی ہے چونکہ سوانح پر کوئی کیٹیگری موجود نہیں اس لئے یہ انٹری اسلامی تعلیمات میں ڈالی ہے۔ اس حوالے سے مزید انٹریز کے لئے نئی کیٹیگری بنا دی جائے۔
    شکریہ
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    پیا صاحب
    امام زین العابدین (علیہ السلام) پر پوسٹ کرنے پر شکریہ ۔
    ان شاءاللہ جب اس طرح کی کچھ پوسٹیں زیادہ ہو جائیں گیں تو ایک نئی کیٹگری سوانح سیٹ کر دی جائے گی۔
     
  4. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آٹو ٹولز کی ضرورت !!!

    1 :- نام کے بدلے نام
    شہر کے بدلے شہر
    شاباش ( مشترقہ لاحقہ سابقہ الفاظ)
    جیسی لڑیوں میں کسی ایسے ٹول کی ضرورت ہے جوپہلےسےموجود لفظ کو قبول ہی نہ کرے ۔اس سلسلہ میں خالی جگہ اور سپیلنگز کے فرق کے مسئلہ کے حل کے لئے کوئی بھی ؛؛لفظ؛؛ لکھنے کا کوئی قانون بنالیں۔
    اور ان جیسی تمام لڑیوں کے ساتھ ایک اضافی صفحہ جس میں اب تک شامل تمام الفاظ کا ترتیب وار ذخیرہ موجود ہو ! تاکہ طالب علم اس سےعلمی فائدہ اُٹھا سکیں۔
    2 :- کی بورڈ کے حروف انپیج کی طرز پر مشترکہ چھوٹے بڑے اور انگلش اردو حروف راہنما خانوں کی شکل میں ترتیب دے سکیں تو مہربانی ہو گی ۔
    3 :- اعراب کے سوئچ اکثر موثر نہیں ہوتے ۔ان کو بھی کلیدی تختہ کے راہنما خانوں میں شامل کرلیں۔
    4 :- عمومی استعمال کے الفاظ ۔ اسلام علیکم ۔ وعلیکم اسلام ۔ بسم اللہ ۔ صَلّی اللہُ عَلَیہِ وَسلَّم ۔ رضی اللہ تعالٰی عنہ۔ رحمتہ اللہِ علیہ۔ وغیرہ کی قریبی چابیاں بھی ممکن ہو تو وضع فرما لیں۔
    عاجز !!! متشکر !!!
     
  5. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام و علیکم

    بھائی جان مجھے ہمیشہ اس قسم کی میلز آتی ہیں ہماری اردو کی طرف سے جو پڑھی نہیں جاتیں اسکا کوئی حل ؟؟؟

    Hello سبزستارہ,


    You have received a new private message to your account on "ہماری
    اردو : پیاری اردو" and you have requested that you be
    notified on this event. You can view your new message by clicking on the
    following link:

    http://www.oururdu.com/forum/privmsg.php?folder=inbox

    Remember that you can always choose not to be notified of new messages
    by changing the appropriate setting in your profile.

    --
    شکریہ
    ہماری اردو ٹیم
    http://www.OurUrdu.com

    --------------------------------------------------------------------------------

    سبزستارہ,
    السلام علÙ
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بالمشافہ ملاقات

    میں عنقریب آپ کے پاس ہوں گا۔ بالمشافہ ملاقات میں ان جیسے مسائل پر بات ہو گی۔ شکریہ
     
  7. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سلام و علیکم

     
  8. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں view مینیو میں جائیں اور وہاں سے encoding میں سے unicode(utf8) منتخب کرلیں۔ آپ کا مسلہ حل۔ فائر فاکس میں بھی ‌encoding کو unicode کرکے آپ اردو ٹیکسٹ دیکھ سکتے ہیں۔
     
  9. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھے۔
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس پیغام کو ملاحضہ کریں
    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?p=5767#5767
    ہمارا معاشرہ اور ثقافت اس قسم کی چیزوں کی اجازت نہیں دیتا۔ براہ مہربانی اس پیغام کو ختم کر دیں
     
  11. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    السلام علیکم

    آپ نے جس لڑی کا ربط دیا وہ تو میں نہیں دیکھ سکا البتہ مہمان خانے میں پورن روابط پر مشتمل ایک پیغام لکھا دیکھا ہے اور اسے فوری حذف کر دیا ہے۔ (میرے خیال میں آپ کا دیا ہوا ربط بھی وہی ہو گا۔)

    یہ المیہ ہے ہماری سوسائٹی کا کہ جہاں کوئی دیکھنے والا نہیں ہوتا وہاں ہم اپنی گھٹن کا اظہار کرنے پر تل جاتے ہیں۔ اب مہمان خانے سے بغیر اندراج پیغام لکھنے کی سہولت بھی ختم نہیں کی جا سکتی۔ کوئی اور حل سوچنا پڑے گا اس کا۔

    کیا آپ مہمان خانے کی حد تک ناظم کی ذمہ داری لے سکتے ہیں؟ یعنی اس قسم کی بے ہودہ شرارت کے خاتمے کے لئے آپ کو کسی منتظم کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا بلکہ خود سے حذف کر سکیں گے۔ اگر آپ یہ ذمہ داری لیں تو مجھے خوشی ہو گی۔

    والسلام
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    صارفین کے نام کے ساتھ مبتدی،مشاق،معاون وغیرہ لکھا ہوا نظر آتا ہے اگر کسی لنک پر ان کی تشریح کر دی جائے تو نئے آنے والے صارفین کو بھی معلوم ہو گا کہ اس کا کیا مطلب ہے ۔۔ میرے خیال میں‌ قواعد ق ضوابط والا ربط اس کے لیے مناسب ہے۔
     
  13. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہاں‌جی مجھے بھی ابھی تک ان چیزوں‌کا پتا نہیں‌چلا
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہاں ان مراتب کی تفصیل موجود ہے:
    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?p=1117#1117
    آپ کے حسبِ خواہش اسے قواعدوضوابط کے صفحے میں بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ اتنی اچھی تجویز دینے کا شکریہ​
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ر س س میں‌تبدیلی

    رس س میں‌جو تبدیلی کی گئ ہے وہ ایک طرح‌سے تو اچھی ہے کہ اب موضوع کے ساتھ چوپال کا نام بھی ر س س ریڈر میں‌آ جاتا ہے لیکن اب مصنف کا نام پیغام کے متن میں‌ہی نظر آتا ہے اور بعض اوقات پچھلا پیغام جو کہ دیکھ لیا گیا ہوتا ہے دوبارہ نئے پیغام کے طور پر آتا ہے۔ اس سلسلے میں‌اگر دو چیزیں کی جا سکیں تو :
    ایک پیغام کے ٹایٹل کے ساتھ ہی مصنف کا نام بھی آ جائے تاکہ ر س س ریڈر میں‌ ہیڈلائن کے ساتھ ہی مصنف کا بھی پتہ چل سکے
    دوسرے پیغامات دوبارہ نئے پیغام کے طور پر نہ آئیں‌جب تک کے قطع و برید نہ کیے گئے ہوں
     
  16. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ ر س س کیا ہے ؟
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے لڑیوں کے آخر میں‌ [​IMG] کا نشان دیکھا ہو گا۔ ر س س ریڈر کی مدد سے آپ ویب پیج کھولے بغیر نئے پیغامات سے با خبر رہ سکتے ہیں۔ استعمال کی تفصیل کے لیے ہما نے ایک لڑی شروع کرنے کا وعدہ تو کیا تھا مگر
    تیرے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
    کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

    ویسے آپس کی بات ہے یہ لڑی میں‌بھی شروع کر سکتا تھا پر دوسروں‌کو الزام دینا زیادہ سہل ہے۔ :lol: :lol:
     
  18. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ر س س میں‌تبدیلی

    واصف بھائی میرے ساتھ بھی یونہی ہو رہا تھا، تب میں نے اپنے ریڈر سے ہماری اردو کی ر س س خبرنوش کو حذف کر دیا اور جب بعد میں اسے دوبارہ سے شامل کیا تو اس نے ایسا مسئلہ نہیں کیا۔ آپ بھی ایسا کر دیکھیں۔

    اگر علامات برقرار رہیں تو ڈاکٹر (ہما) سے رجوع کریں۔

    تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
     
  19. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ع س ق بھی کم ڈاکٹر نہیں ہیں ان کا بتایا ہوا نسخہ کارآمد ہے
     
  20. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تجاویز

    محترم ایڈمن بھائی اسلام علیکم
    یہاں پر مجھ کچھ باتوں کی وجہ سے مشکل ہوئی جس کے لیے میں آپ کو تجویز دوں گا کہ اس کا حل کر دیا جائے۔ آپ نے یہاں مختلف ٹرمز استعمال کی ہیں میرا خیال ہے کہ ان کو تبدیل کر کے ان کی جگہ کوئی اور سے الفاظ بطور ٹرم استعمال کیے جائیں۔ اس موضوع کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔ اس سلسلے میں میں آپ کو دو ٹرمز بتا تا ہوں پہلی ہے ، لڑی اور دوسری ہے چوپال آپ ان کو تبدیل کر کے ان جگہ کوئی اور اصطلاح استعمال کریں۔ تا کہ متعلقہ کانٹیکٹ کو سمجھنے میں آسانی ہو ۔
    شکریہ
    اس سفر میں آپ کا ساتھی
    پومی کیوپڈ
     
  21. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    لڑی ارو چوپال کا کوئی متبادل لفظ بھی تو دیں
    ویسے میرے خیال میں تو یہ مناسب ہیں
     
  22. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی آخری تجویز سے متفق ہوں‌جی

    لڑی کی جگہ موضوع اور چوپال کی جگہ فورم ہونا چاہیے

    تھینکس
     
  23. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فورم کی اردو بھی تو ہو ؟
     
  24. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بنا لیں ۔۔۔۔۔ مذاکرات کر کے
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ر س س میں‌تبدیلی

    واصف بھائی میرے ساتھ بھی یونہی ہو رہا تھا، تب میں نے اپنے ریڈر سے ہماری اردو کی ر س س خبرنوش کو حذف کر دیا اور جب بعد میں اسے دوبارہ سے شامل کیا تو اس نے ایسا مسئلہ نہیں کیا۔ آپ بھی ایسا کر دیکھیں۔

    اگر علامات برقرار رہیں تو ڈاکٹر (ہما) سے رجوع کریں۔

    تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔[/quote:26ytog9k]
    لگتا ہے مجھے ڈاکٹر سے ہی رابطہ کرنا پڑے گا کیونکہ ٹائیٹل کے ساتھ مصنف کا نام اب بھی نہیں‌آ رہا۔البتہ پرانے پیغامات نئے ہو کر آنے کا سلسلہ کچھ کم ہو گیا ہے۔
     
  26. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری موجودہ تجویز یہ ہے کہ
    ہماری اردوپیاری اردو فورم پر “تلاش“ کا ایک ایسا “بٹن“ ہونا چاہیے جس کے ذریعے ہم کسی بھی “لڑی“ کو اس کے “عنوان“ یا “مصنف“ کے “نام“ کے ذریعے تلاش کر سکیں۔
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    صدر صاحب کسی بھی صفحے کے سب سے اوپر آپ کو “تلاش“ کا ایک بٹن ملے گا۔ اس کو کلک کریں آپ کی خواہش پوری ہو جائے گی۔
     
  28. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ رہا تلاش کا ربط
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری گزارش ہے کہ پیاری اردو پر موسیقی کا بھی اضافہ فرمادیں۔
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں‌ فی الوقت شاید یہ ممکن نہ ہو کیونکہ فورم میں‌صرف ربط ہی لگائے جا سکتے ہیں فائلیں نہیں۔ البتہ کسی دوسرے سرور سے ربط لگا کر کسی حد تک ممکن ہے۔ اس سلسلے میں پنجابی چوپال میں کلام شاعر بہ زبان شاعر کی لڑی ملاحضہ کریں۔۔۔

    بہرحال اس سلسلے میں‌حتمی رائے تو منتظم اعلیٰ ہی دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں