1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سافٹ وئیر طلب کریں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از آذر, ‏6 فروری 2010۔

  1. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اگر کسی پاس اڈوب ایکروبیٹ Adobe Acrobat کا موجودہ ورژن موجود ہے تو برائے مہربانی شئیر کر دے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    السلام علیکم

    آذر بھائی یہ لنک دیکھ لیں یہاں سے کوئی آپ کا کام دے سکتا ہے تو ڈاؤن لوڈ کر لیں

    http://www.9down.com/search.php

    شکریہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    آذر بھائی کیا آپ نے Foxit reader استعمال کیا بہت کم حجم لیتا ہے اور کام سارے ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر والے کرتا ہے دونوں لنک حاضر ہیں ٹرائی کریں

    http://www.filehippo.com/download_foxit/



    http://www.filehippo.com/download_adobe_reader/
     
  4. انسان
    آف لائن

    انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جولائی 2009
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    مھجے ایڈوب رائٹر چاہیئے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    ڈھنوڈتے ہیں -
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    آذر بھئیا تفصیل بتانی تھی خیر

    انشاءاللہ کوشش کر کے آپکو لبھ کر دیتے ہیں :)
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    یہ انسان بھیا اور آزر بھیا ایک ہی ہیں کیا
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    شکریہ

    بہت خوب کام کیا ہے آپ نے [​IMG]
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  11. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    ھارون بھائی ایڈوبی ایکروبیٹ ریڈر اور ایڈوبی ایکروبیٹ علیحدہ علیحد ہ سافٹ وئیر ہیں‌ - ایڈوبی ریڈر یا فاکس ریڈر سے فائلوں‌کو صرف ریڈ کر سکتے ہیں‌ جبکہ ایڈوبی ایکروبیٹ سے پی ڈی ایف فائلوں‌کو فارمیٹ ' ایڈٹ ' چینج کرسکتے ہیں‌یا بنا سکتے ہیں‌ - ایڈوبی ایکروبیٹ adobe.com پر دستیاب ہے لیکن ٹرائل ورژن میں
     
  12. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    ھارون بھائی یہ الزام کیسے لگا دیا آپ نے :serious: میں‌الحمد اللہ انسان ہی ہوں‌لیکن یہ انسان بھیا کوئی اور ہیں
     
  13. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    انسان بھائی آپ adobe.com سے ایڈوبی ایکروبیٹ سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کر لیں - لیکن اس کا حجم تقربیا 900 میگا بائٹ ہے - اگر کوئی مسئلہ ہو تو مجھ سے پوچھ لیں
     
  14. انسان
    آف لائن

    انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جولائی 2009
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    بہت شکریہ آذر بھائی اور
    ہارون رشید بھائی میر ا نام عرفان ہے اور "انسان" میں نے یوزر نیم اختیار کیا ہوا ہے۔
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    میں تو سمجھا آپ نے انسان یوزر نیم انسان بننے کیلئے رکھا ہوا ہے :happy:
     
  16. انسان
    آف لائن

    انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جولائی 2009
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    انسان بننا تو فرشتوں سے بھی بہتر ہے
    مگر اس میں ہوتی ہت محنت ذیادہ

    مجھے Nero Burning Rom سوفٹ ویئر چاہیئے۔ آج ہی کوشش کر سکتے ہیں؟
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    انسان جی لبھتا ہوں‌اگر 32 نے ساتھ دیا تو
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    انسان بھائی یہ لنک دیکھیں‌اس میں سے جو کوئی آپ کا کام دے سکتا ہے وہ ڈائنلوڈ کر لیں

    http://www.9down.com/search.php
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    انسان جی یہ لنک چیک کریں ذرا، شاید آپ کے کام کا ہو

    http://go4download.com/nero-9
     
  20. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    انسان جی دوبارہ نہیں آئے لگتا ہے کام بن گیا :143:
     
  22. انسان
    آف لائن

    انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جولائی 2009
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    ابھی دیکھا ہے ۔ بہت بہت شکریہ
    امید ہے اللہ چاہے کام بن جائے گا۔
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    انشاءاللہ

    مزید کچھ ضرورت ہو تو بتائیے گا :)
     
  24. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    محترمین ہماری اردو پیاری اردو کے قارٕٕئین : آپ کے لیے ایک نیا سوفٹ ویر پیش کرتا ہوں ، جو فاکس اٹ ریڈر ، ایکروبیٹ ریڈر اور ڈی جے دی یو سب کا مقابلہ کرتا ہے ، یہ چھوٹا سا سوفٹ ویر تقریبا صرف پونے دو ایم بی کا ہے ،مگر اس کی افادیت بہت ہی زیادہ ہے ، اس کا نام ہے ... STDU Viewer
    ایس ٹی ڈی یو ویور،
    STDU Viewer is a document viewer for multiple file formats. The goal of this software is to replace the multiple document viewers with a single simple application. STDU Viewer supports TXT, TCR, TIFF, PDF, DjVu, Comic Book Archive (CBR or CBZ), XPS document formats. These are the most popular formats for scientific and technical documentation.
    اسے ڈاؤن کرنے کا یہ لنک لیں ، اور پھر دیکھیں ،یہ کہاں کہاں کام آتا ہے، STDU Viewer ver 1.5.
    http://www.stdutility.com/download.html
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سافٹ وئیر طلب کریں

    بہت شکریہ بے باک بھائی
     
  26. قریشی
    آف لائن

    قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2014
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ایڈوب ایکروبیٹ کا وہ لنک دے جو ایکس پی سروس پیک2 ،2002 میں چلے ریم اجی بی 3گیگا ہے
     
  27. عدیل بلال
    آف لائن

    عدیل بلال ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    1. اردو کی بورڈ کا کوہی سافٹ ویر مل سکتا ہےآئ فون کے لیے
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    http://www.mbilalm.com/urdu/
    یہ لنک دیکھیے
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں