1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏22 فروری 2010۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کا
    -خوشی (عمر نامعلوم سال) نامی 1 ممبر اپنی سالگرہ 22-02-2010 تاریخ کو منا رہا ہے۔

    ان کو سالگرہ کے پرمسرت موقع پر ہماری اردو کی طرف سے دلی مبارکباد!

    اللہ تعالی انہیں دائمی خوشیاں عطا فرمائے ۔
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خوشی جی آپ کو ** سالگرہ مبارک ہو
    [​IMG]
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خوشی بہن آپ کومیری طرف سے سالگرہ مبارک ہو ۔
    [​IMG]

    معافی چاہتا ہوں 36والا کیک نہیں ملا اس لیئے 16 والا بیھج دیا
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک


    [​IMG]

    :dilphool::dilphool::dilphool:
    :dilphool::dilphool:
    :dilphool:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک


    شکریہ کیا ادا کروں مجھے تو دریاب اندلسیی جی کا یہ طریقہ مبارکباد بہت عجیب لگا ، خیر خیر مبارک
    یہ خودکار نظام کے تحت ھے لگتا یہی ھے پھر بھی میں سمجھتی ہوں یہ کوئی طریقہ نہیں کسی بھی ممبر کو مبارکباد دینے کا

    پڑھیں تو خوشی نامی ممبر ،،،،،،،،،،،،،،،،

    میرے خیال میں اس پیغام کو بدل دینا چاھیئے اردو کے ایک فورم میں ایسا پیغام مجھے بے حد معیوب لگا ، مبارکباد سے زیادہ مجھے خیر جانے دیں
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک


    خیر مبارک کھوکھر جی بہت شکریہ آپ کا
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    '
    '
    تًم جیو ہزاروں سال
    سال کے " پوسٹس " ہوں پچاس پزار
    '
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک



    خیرمبارک چشتی جی معذرت کیسی کیک تو کیک ہوتا ھے آپ بے شک 36 میں 16 جمع بھی کر لیتے مجھے کوئی اعتراض نہ ہوتا
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک



    بہت شکریہ نادر جی

    اچھا کیا یہ نہیں لکھا کے ہر سال کے دن ہوں 50 ہزار ، ورنہ یہ کتنا بڑا جھوٹ ہوتا ویسے ہزاروں سال جینے کی دعا بھی کوئی زیادہ سچی نہیں‌ہوتی
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    سید جی بہت شکریہ

    خیرمبارک دعاؤں میں یاد رکھا کریں
     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خوشی جی سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو لمبی اور صحت یابی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
    [​IMG]
    میں اس بار بھی لیٹ ہو گیا :hathora:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم

    خوشی جی آپ کو سالگرہ مبارک ہو
    :a150: :a150: :a150:
    اللہ تعالی آپ کو لمبی صحت والی اور اسلام پر قائم رہنے والی زندگی عطاء فرمائے آمین
    :222: :222: :222:​
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خوشی بہن آپ اکیلے ہی سالگرہ منا رہا ہے :139:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک

    کیک رکھا ھے آُپ کے لئے فکر نہ کریں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک حسن جی بہت شکریہ:222:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک


    ہارون بھائی اب اللہ جانے یہ کون سا منا ھے فورم والا یا بکرے والا
     
  17. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم خوشی جی ہماری جانب سے آپ کو سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم اینڈ ڈھیروں ساری مبارکاں‌
    [​IMG]
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو

    اللہ تعالی بہت لمبی عمر اور جان و ایمان کی سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
     
  20. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم خوشی بہن۔
    سالگرہ پر بہت مبارک باد قبول ہو۔
    بارک اللہ فی عمرک وفی ایمانک
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام


    خیر مبارک بے بی ، بہت شکریہ ، آپ بھی ہمیشہ خوش رھیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک



    وعلیکم السلام


    خیر مبارک

    کون سی تصویریں یا یہ شعر ھے کوئی
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک برادر ، دعاؤں میں یاد رکھا کریں الہ تعالہ‌آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  24. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم خوشی آپی۔
    سالگرہ پر بہت مبارک باد قبول ہو۔:222:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام نادیہ کیسی ھیں

    خیر مبارک ہمیشہ خوش رھیں
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    ابھی تک کیک نہیں کھلایا :baby:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    کیک کھلایا ھے جنہوں نے تحائف دیئے تھے
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    میں کیا تحفے سے کم ہوں :135:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    بچے یعنی کہ بیٹے تحفے ہی ہوتے ہیں
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک




    ہمیں کیا پتہ بھئی:172:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں