1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک دکھ بھری اطلاع

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از کاکا سپاہی, ‏21 فروری 2010۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے پیارے بھائی ہارون رشید کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    آج صبح ہارون رشید صاحب کی والدہ ماجدہ انتقال فرما گئیں ہیں
    انا للہ وانا الیہ راجعون


    اللہ تعالی ہا رون بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صبرِجمیل عطا فرمائے
    اور ان کی والدہ کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائے
    آمین
     
  3. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس اور ہارون بھائی و اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    مائیں تو ٹھنڈی چھاؤں ہوتی ہیں۔ ھارون بھائی کا والدہ محترمہ سے بہت پیار تھا اور ہمیشہ ماں جی کی دعاؤں سے فیض یاب رہتے تھے۔ یہ تو انتہائی دکھ بھری اطلاع ہے۔ جانا تو ہر ایک کو ہے اور ہم اللہ کی رضا میں راضی رہنے کے سوا کر بھی کچھ نہیں سکتے۔ لیکن ماں کا سایہ سر سے اترنے سے جو میٹھی چھاؤں چلی جاتی ہے وہ بہت تکلیف دہ ہے۔ ایک دعاؤں کا خزانہ کھو جاتا ہے، ایک محبت اور اپنائیت کی جھولی کھو جاتی ہے، جہاں سکون ہی سکون ہوتا ہے۔
    اس تکلیف دہ موقعے پر ہم ھارون بھائی کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ماں جی کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے۔ اور ان کی دعاؤں سے ہمیشہ ھارون بھائی اور ان کی فمیلی کو فیض یاب رکھے، آمین
    ھارون بھائی جس کو چوٹ لگتی ہے درد کا اصل احساس تو اسی کو ہوتا ہے، ہم آپ کے درد کو کم تو نہیں کر سکتے لیکن اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اور ساری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور محض اپنے فضل اور رحم سے آپ کو یہ دکھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ اور ماں جی دعاؤں کی برکت ہمیشہ آپ لوگوں پر رہے، آمین
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    آمین ثم آمین

    انا اللہ وانا الیہ راجعون

    میرے سمجھ میں نہیں آرہا دکھ کا اظہار کیسے کروں

    اللہ تعالی ماں‌ جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

    تمام اراکین بزم سے گذارش ہے کہ ماں جی کو ثواب پہنچانے کیلئے قران پاک اور درود شریف اور پر قسم کا ورد حاصل کریں تاکہ ماں جی کو ایصال ثواب کیا جائے ۔شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللٌہ تعالیٰ ھارون بھائی کی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین۔!!!!!

    ھارون بھائی میں اس دکھ بھری خبر سے خود بھی اتنا دکھی ھوں کہ میں اسکا اظہار نہیں کرسکتا،!!! والدہ محترمہ کی ہستی ایسی ممتا کی پرخلوص بھری ہستی ھے کہ ان کی کمی کو کوئی بھی پورا نہیں کرسکتا، اللٌہ تعالیٰ آپ کو اور اپکے تمام گھر والوں کو اتنے بڑے سانحے کے غم کو برداشت کرنے کی قوت عطا فرمائے، آمین،!!!!

    اس موقعہ پر ھم سب مل کر والدہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیں کریں، تلاوت کلام پاک اور درود شریف کا ورد کریں،!!!!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    اللہ کریم ہارون بھائی کی والدہ ماجدہ کو ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ماہ مبارک کے صدقے بخشش و مغفرت اور بلندی درجات فرمائے۔ آمین
    اور ہارون بھائی سمیت جملہ سوگواران کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین

    سچ بات ہے دل کو اتنا دکھ محسوس ہوا کہ فی الحال سوائے ایس ایم ایس کے مزید بات کرنے کی ہمت نہیں ہوپارہی۔ لیکن دل سے دعائیں ضرور نکل رہی ہیں کہ اللہ کریم ہارون بھائی کو ہمت و برداشت عطا فرمائے۔ آمین
    ہم سب دعاؤں میں اور ہارون بھائی کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
    آج ہمارے ہاں مقامی مسجد میں ایک محفل میلاد بھی ہے انشاءاللہ وہاں بھی والدہ ماجدہ کے لیے خصوصی دعا کروائی جائے گی۔

    یا اللہ کریم ! تو ہی غم دینے والا اور تو ہی صبر و برداشت دینے والا ہے۔ ہمارے پیارے بھائی اور دیگر اہل خانہ کو یہ صبر کی دولت عطا فرما اور والدہ مرحومہ کے اگلے تمام مرحلے اپنی اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کے سائے میں آسان فرما۔ آمین بحق سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    نا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    اناللہ وانا الیہ راجعون
    کل من علیھا فان ویبقی وجہ ربک ذوالجلال والاکرام
    بہت دکھ اور دلی صدمہ ہوا
    اللہ تعالی ھارون بھائی کی والدہ مرحومہ و مغفورہ کی تمام خطایا ماضیہ معاف
    فرماکر انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔۔ آمین۔۔
    یقینا ماںایک عظیم پیار ،شفقت، عزت مآب،محبت،اور عظمت بھرا رشتہ ہے۔
    والدہ کا بچھڑجانا ایک بڑا سانحہ،المناک اور خطرناک حادثہ ہے
    لیکن چوں کہ موت برحق ہے اس لیے
    صبر اوراس کی تلقین ہی کی جائے
    اللہ تعالی ھارون بھائی کی والدہ ماجدہ کو اپنے قرب خاص اور جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمائے
    اللہ ان کی قبر کو تروتازہ کرے اور جنت کو ان کا ٹھکانہ بنائے
    آمین آمین ثم آمین یارب العالمین
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    ہارون بھائی ماں جی کے ایصالِ ثواب کیلئے میرے دوست کی طرف سے 10،000 دورد پاک کا تحفہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    السلام علیکم۔ بھائی ہارون صاحب کی امی جان کی رحلت کی خبر بہت افسوسناک ہے
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ جمیلہ سے امی جان مرحومہ کو مغفرت فرمائے اور ہمارے بھائی سمیت تمام سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
    بلاشبہ ۔ ہمارے خالق و مالک کے حکم سے ایک دن ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
    بندہ کا کام صبر کرنا ہے۔ مالک کا کام اپنی مرضی کرنا ہے۔ اور پھر رب کریم اپنے بندوں کو انکی استطاعت سے بڑھکر تکلیف بھی نہیں دیتا۔ یعنی جو غم آتا ہے اسکے لیے صبر کی قوت بھی عطا ہوتی ہے۔ دعا ہے کہ بھائی ہارون بھی یقینا امر الہی پر راضی برضا ہوکر صبر کا مظاہرہ فرمائیں گے۔ انشاء اللہ

    اللہ کریم امی جان مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    '
    '
    دعا ہے کہ
    مرحومہ کو اللہ کی رحمت کے سائے میں جگہ ملے
    اور پسماندگان کو صبر و اطمینان نصیب ہو۔
    '
    '​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع


    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ
    آمین ثم آمین۔
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
    ھارون بھائی بہت دکھ اور افسوس ہے میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں باقی جو اللہ پاک کی رضا وہی مسلم ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    سمجھ میں نہیں‌آتا کہ کیا کہوں ، الفاظ جیسے کہیں کھو سے گئے ھیں ماں کا رشتہ اتنا عظیم اتنا پیارا ہوتا ھے اور عمر کے ہر حصے میں اس دعاگو ہستی کی اولاد کو ضرورت ہوتی ھے ، مگر انسان بے بس ھے ، یہاں وہ کچھ کر نہیں سکتا
    مجھ میں تو اتنی ہمت بھی نہیں کہ ہارون بھائی آپ کو صبر کی تلقین کروں کیونکہ میں جانتی ہوں ایسے پیاروں رشتوں کے کھونے کی کس قدر تکلیف ہوتی ھے اور صبر کرنا کتنا مشکل ہوتا ھے اپنے رب سے التجا کرتی ہوں کہ وہ آپ کو صبر عطا فرمائے
    آپ کی والدہ سے ایک بار فون پہ بات ہوئی ان کی وہی آواز کانوں میں گونجتی رہتی ھے ، پاکستان اتنی مختصر مدت کے لئے گئی کہ چاھنے کے باوجود ان سے مل نہیں پائی کہ اگلی بار سہی اب اس بات کا شدید رنج ھے کہ کاش میں انھیں مل آتی ،خدا کے کاموں کو کوئی نہیں جانتا ،دعا کرتی ہوں اللہ تعالی ان کو جوار رحمت عطافرمائے اور ہارون بھائی اور باقی سب عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللٌہ تعالیٰ ھارون بھائی کی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ھارون بھائی آپ کی والدہ کی وفات پر بہت دکھ ہوا - یہ جانتے ہوئے بھی کہ کوئی بھی انسان ناگزیر نہیں اور ہر کسی کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے پھر بھی اس نقصان پر صبر کرنا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ اس کا کوئی نعم البدل نہیں - اللہ غفور و رحیم ہے اور ہر چیز پر قادر ہے اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے - آمین - ثم آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    بھائی ہارون کی والدہ صاحبہ کی وفات کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا ۔
    اللہ تعالی ان کی بخشش فرمائے۔جنت میں جگہ عطا فرمائے۔ قبر کو جنت کی کیاری بنائے۔
    اور بھائی ہارون اور باقی اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    شکریہ پیارے بھائی اللہ کریم آپ کو اجر عطا فرمائیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    آمین -
    شکریہ محترم
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    ساگراج بھائی آپ کا دل کی گہرائیوں سے مشکو ر ہوں اور میں آپ کے فون کا بہت منتظر رہا

    دعاؤں کی درخواست ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    محترم بھائی آپ کی چاہت اور خلوص‌کا شکریہ

    ائندہ بھی دعاؤں کی درخواست ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    نعیم بھائی آپ کا خلوص تو دل موہ لیتا ہے اتنی پیاری اور بابرکت محفل میں آپ نے دعا کروائی اللہ کریم آپ پر بھی اور آپ کے اہل خانہ پر بھی بے پناہ رحمتیں‌نازل فرمائیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    کھوکھر بھائی دعاؤں کا شکریہ
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع


    مجیب بھائی آپ سے خصوصی طور پر دعاؤں کیلئے درخواست ہے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    حسن رضا بھائی نے مثال اور لازوال تحفے کیلئے آپ کا بے حد زیادہ شکریہ
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    راہرا بہنا سچ فرمایا اللہ کریم کی یہی رضا ہے دعاؤں کا طالب ہوں‌
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    نادر بھائی دعاں کا شکریہ
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    عابد بھائی دعاؤ‫ں کا شکریہ

    آپ نے مجھے یاد رکھا میری خوش قسمتی ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    خوشی بہن کا شکریہ ادا کرنا بہت مشکل ہے جیسے انہوں نے مجھے یاد رکھا مجھے ہر روز فون کرکے میرا حوصلہ بڑہا یا اللہ کریم انہیں سچی اور دائمی خوشیاں عنایت فرمائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں