1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ظہیر کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏22 فروری 2010۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ظہیر بھائی

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید :flor: :flor: :flor:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ
     
  2. ظہیر
    آف لائن

    ظہیر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2010
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ظہیر کا تعارف

    1
    میرا مکلمل نام ظہیر حسن خان ھئے میرا نام میرے پیارے دادا جی نے رکھا تھا

    2 لقب کوئی نہیں


    4 شہر کراچی ھئے پیدا ھی اس شھر میں ھوا ھوں

    5 تعلیم انٹر ھئے (جاری ھئے:)mashallah:


    6 مشغلہ نئی دوستیاں بنانا اور انٹر نیٹ : warzish:

    7 ایک فورم پر کسی خارجی نے عید میلاد النبی ص پر ایک تھرہڈ لگایا تھا اس کا جواب سرچ
    کر رہا تھا سرچ رہزلٹ میں اردو فورم ملا :mashallah:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ظہیر کا تعارف

    آپ کے بارے جام کر اچھا لگا :222: امید ہے آپ اس بزم کی رونقوں میں اضافہ فرمائیں گے

    ایک بار پھر خوش آمدید :222:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ظہیر کا تعارف

    اچھا لگا آپ کا مختصر تعارف بھی امید ھے تعارف مکمل بھی کراوئیں گے‌آپ عنقریب

    آتے رہیئے رونق بڑھاتے رہیئے
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ظہیر کا تعارف

    ظہیر حسن جی، آپ کا تعارف حاصل کرکے بہت خوشی حاصل ھوئی،!!!!
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ظہیر کا تعارف

    ظہیر صاحب خوش آمدید
    کیسے ہیں اور کہاں رہے اتنے دن
     

اس صفحے کو مشتہر کریں