1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏15 فروری 2010۔

  1. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس
    '
    اگر یہی محنت مضامین پر کی جاتی تو۔۔۔
    لوگوں کا بھلا ہوتا۔
    اور ادب میں خوشی صاحبہ کا نام بھی
    " پیدا " ہوتا۔

    '​
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی :133:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    نادر جی پہلے تو بہت شکریہ کہ یہاں حاضر نہ ہونے کے باوجود آپ کی نظر میرے پیغامات پہ رہی ورنہ شاید مجھے بھی علم نہ ہوتا ،
    دوسری بات لوگوں کا بھلا کرنے کی تو لوگوں‌کا بھلا کرنا اتنا مشکل کام نہیں مشکل کام ھے کسی کا برا نہ کرنا اور میرا نہیں‌خیال کہ میں نے کسی کا برا کبھی کیا ھے
    ادب میں نام کی بات پہ یہی کہوں گی کہ ادب میں نام وہی پیدا کرتا ھے جو شاید باادب ہوتا ھے میں بے ادب ہوں لہذا مجھ سے ایسی امید؟؟؟؟؟؟؟

    مجھے یہ لڑی دیکھ کے بہت ہنسی آئی آپ شایدمجھے غصہ دلانا چاہ رھے ھیں ، مگر مجھے علم تھا آپ اپنے جیسا کچھ انوکھا ہی کریں گے مگر اتنی جلدی یہ امید نہیں تھی:serious:

    باقی رہی افسوس کی بات

    اگر اس فورم کے باقی صارفین بھی سمجھتے ھیں کہ میرا اس فورم میں‌آنا ان کے لئے پریشانی تکلیف کا باعث بنا ھے اور انھیں بھی افسوس ھے تو مجھے ضرور کہیں میرا ان سب سے‌آج وعدہ ھے کہ اگر ایسا ھے وہ میں کبھی اس فورم میں نہیں‌آؤں گی

    آپ سب کے جوابات کی منتظر
    خوشی
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    '
    '
    :201:
    '
    '
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    نادر جی یہ سوال آپ سے ہرگز نہیں کیا تھا جو آپ کو اتنی ہنسی‌آ رہی ھے کیونکہ میں اچھی طرح جانتی ہوں آپ کا افسوس کا لفظ کن معنوں میں استعمال کیا ھے ، یہ باقی لوگوں سے پوچھا ھے جو آپ کی اس لڑی کو دیکھ اس کے ظاہری معنی لیں گے کیونکہ میں جانتی ہوں سب لوگ صرف آپ کو ٹھیک سے نہیں جانتے بلکہ آپ کی تحریروں میں لپٹے رنگوں سے بھی ناواقف ھیں

    ویسے‌حیرت ھے‌آپ یہاں ھیں ابھی تک :a180:

    مدت بعد 1 لڑی بنا کے اس کا پہرہ دے رھے ھیں:a191:
     
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    ام کا طرف سے خوشی کو مبارکباد کے پھولوں کی گلدستہ۔
    خوشی نے پچاس ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔ ام نے چار ماہ می دو سو پیغامات لکھی۔ ام کو پچاس ہزار پیغامات لکھنے می ایک ہزار مہینہ لگے گی۔
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس


    خیام صاحب
    '
    ہزار میں " ہ " لگا لیا اور
    " ہم " کا " ہ " کھا لیا۔
    '
    خیر
    ام دُعا کرتا اے کہ تم۔۔۔
    پچاس ازار سال جیو۔


     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی جی نے ھماری اس پیاری اردو کیلئے اپنا کافی قیمتی وقت دیا ھے، چاھے وہ گپ شپ ھی کیوں نہ ھو، وہ سب سے مخاطب رھی ھیں، مجھے اس بات کا دکھ ھے کہ نادر صاحب جوکہ ایک ماھر ادیب اور شاعر ھیں انہوں نے اس پر افسوس کا اظہار کیا ھے،!!!

    مجھے نادر صاحب جیسے سلجھے ھوئے شریف النفس انسان سے یہ امید نہیں تھی، اگر یہ مذاقاً بھی لکھا گیا ھے تو بھی اس طرح کسی کی دل آزاری کرنا میرے نزدیک بہتر نہیں ھے،!!!!!

    مجھے نادر صاحب سے امید ھے کہ وہ اپنے اس روئیے پر ضرور شرمندگی کا اظہار کریں گے،!!!

    بہت شکریہ،!!!!
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی بھن تاریخ کا زبردست رکارڈ قائم کرنے پر آپ کو
    بہت بہت مبارک ہو
     
  10. راجہ اکرام
    آف لائن

    راجہ اکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2008
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    السلام علیکم
    مکرمی خوشی جی کو ایک بڑا معرکہ سر کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
    پچاس ہزار پوسٹس اور بھی صرف ڈیڑھ سال سے بھی کم مدت میں ۔۔۔۔۔۔۔ بہت بڑا کارنامہ ہے۔
    خوشی جی ستمبر میں آئیں اور میں دسمبر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے مراسلات 47 اور ان کے مراسلات 500100 ۔۔۔ یقینا یہ ان کی محنت ہے۔
    اللہ صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے ۔۔ آمین

    اگرچہ اردو ادب میں ان کا نام پیدا نہیں ہوا، اور بہت ساروں کا تو کافی محنت کے بعد بھی نہیں ہوتا، لیکن مجھے یقین ہے کہ فورم کے ہر ہر ممبر کے دل میں ان کا بڑا مقام پیدا ہوا ہوگا ان پچاس ہزار مراسلات کے ذریعے۔
    اس دور میں کسی کو خوش کرنا، کسی کے چہرے پر ہنسی بکھیرنا، کسی کے دکھ میں شریک ہونا، کسی کی حوصلہ افزائی کرنا اتنے بڑے کارنامے ہیں کہ ان پر بجا طور پر فخر کیا جا سکتا ہے۔

    اللہ انہیں اور اچھا کرے

    عمر بھائی پریشان مت ہوں۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے چار ماہ میں 200 پیغامات لکھی اور میں نے پندرہ ماہ میں صرف 47:p
    ہم آپس میں مقابلہ کرتے ہیں
     
  11. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    اسلام علیکم
    نادر بھائی آپ کو اتنے کم پیغامات کا افسوس کیوں‌ہے ؟ جب کہ اہمیت اس بات کی ہے کہ پیغامات دوسرے لوگوں‌کے لئے معلومات کا باعث ہیں اور کتنے فائدہ مند ہیں نہ کہ اس بات کی کہ پیغامات کی تعداد کتنی ہے - ہم سب کو پیغامات کی تعداد دیکھنے کی بجائے حتی الامکان کوشش کرنی چاہیئے کہ اپنی معلومات دوسروں‌کے ساتھ شئیر کریں‌ اور معلومات شئیر کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی ہونی چاہیئے (اور خوشی جی نے یہ نیک کام بخوبی کیا ہے )
    اگر آپ کا ایک پیغام بھی دوسروں کے لئے معلومات کا باعث بنتا ہے تو یہ سو ایسے پیغامات سے بہترہے جن سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا

    خوشی جی نے اپنے پیغامات میں‌کسی کا دل نہیں دکھایا اور اتنے کم عرصے میں اتنے پیغامات ان کا اس بزم سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہیں -
    خوشی جی اگر آپ اس بزم کے صارفین میں سے مجھے بھی کسی گنتی میں‌شمار سمجھتی ہیں‌تو مجھے آپ کے اس فورم پر آنے سے کوئی شکائت یا تکلیف نہیں ہے بلکہ مجھے آپ کے پیغامات ' رائے اور شکریہ کا انتظار رہتا ہے

    پچاس ہزار پیغامات پر میری طرف سے دلی مبارکباد

    شکریہ
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    السلام علیکم۔
    ہماری اردو پیاری اردو میں 50 ہزار پیغامات کا سنگ میل عبور کرنے پر
    :dilphool: مبارک باد :dilphool:
    اللہ تعالی اس بزم کی رونقوں میں افزودگی فرمائے اور اسکے ذریعے دین اسلام، قومی زبان اردو کی خدمت و ترویج کے نیک مقاصد کی تکمیل فرمائے۔ آمین ​
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    میں تو ایک بات جانتا ہوں ہماری اردو میں جب صارفین بلکل منھ موڑ رہے تھے اس وقت صرف خوشی بہن تھیں جنہوں نے یہاں‌لکھا اور بہت خوب لکھا
    یہ تو قابل قدر بات ہے پھر یہ افسوس کیوں‌

    بے مثال کارکردگی پر [​IMG]
     
  14. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس


    برادر
    آذر
    '
    آپ شاید میرے مبارکباد دینے کے طریقے سے واقف نہیں۔
    وہ جس کے لئے لڑی بنائی گئی ، اُسے تو خوب ہنسی آئی۔
    مگر باقیوں۔۔۔کے دل ٹوٹے۔
    جس کا مجھے افسوس ہے۔
    کم پیغامات کا افسوس نہیں۔
    '

     
  15. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    میں نے اس سائٹ پر ۔۔۔
    اکثر و بیشتر دو لوگوں کو نثر لکھنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
    نعیم صاحب اور خوشی صاحبہ۔
    نعیم صاحب کی زبان اور اُن کے الفاظ کے ذخیرے سے میں بہت متاثر ہوں۔
    خوشی صاحبہ کے یہاں برجستگی و بے ساختگی ہے۔ ًمختصر جملوں میں لفظوں کے ہیر پھیر سے اُن کی تحریر میں گہرے تاثرات دیکھنے کو ملتے ہیں۔
    '
    ہماری اُردو ( سائٹ ) نے اچھے اچھے لکھنے والوں کو کھویا ہے۔
    خاور چودھری
    تفسیر
    محمد احمد
    ًمحمد ایوب گوہر
    اور دیگر
    '
    اَس کی وجہ جاننی ہوگی۔
    '
    آپ تمام لوگوں کے جوابات دیکھ کر مجھے ایسا محسوس ہوا کہ
    میرا یہ اقدام ۔۔۔ کوئی حاسدانہ رویے کا نتیجہ ہے۔
    نہیں !
    کسی بھی سائٹ پر میرے پیغامات کی تعداد بڑھنے سے میرا رتبہ نہیں بڑھنے والا۔
    اور نہ خوشی صاحبہ سے میری کوئی پروفیشنل جیلسی ہے۔ بلکہ میں تو خود انھیًں لکھنے پر آمادہ کر رہا ہوں۔ اُن کی بعض تحریریں آپ اُن کے بلاگ پر پڑھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اُن میں اس میدان میں کچھ کرنے کا دًم خم ہے یا نہیں۔
    '
    اُن کے بلاگ پر اس وقت صرف تین مختصر تحریریں موجود ہیں۔
    '
    افسوس!

    [/color][/center]
     
  16. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    اسلام علیکم - نادر بھائی آپ کے مبارکباد دینے کے منفرد طریقے سے ہم واقف ہو چکے ہیں‌
    باقی آپ نے جس لئے لڑی بنائی اس کی وضاحت خوشی جی اور عبدالرحمن سید صاحب نے کر دی ہے - دل کسی کا نہیں‌ٹوٹا


    اگر میری کسی بات سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس کے لئے معذرت
     
  17. راجہ اکرام
    آف لائن

    راجہ اکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2008
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    مکرمی نادر بھائی
    اپ نے درست کہا کہ خوشی صاحبہ اگر تھوڑی توجہ دیں تو کافی کچھ کر سکتی ہیں، میں نے بھی یہاں ان کے بلاگ کا لنک دیکھ کر کلک کیا تھا، وہاں ان کی چند ہی تحریریں یہ غمازی کرتی ہیں کہ ان کے اندر کی ادیبہ سخت عدم توجہی کا شکار ہے۔

    آپ نے جس جذبے کے تحت ان میں تحریک پیدا کرنے کی کوشش کی اور دیگر ساتھیوں میں بھی تو وہ یقینا قابل صد تحسین ہے۔
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی بہن السلام علیکم
    ہماری اردو کے 50 ہزار پیغامات مکمل کرنے کا پہلا اعزازپانے پر
    50 ہزار بار مبارکباد
    قبول ہو۔
    :222: :222: :222:
    خدا کریم آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور خوشیاں بانٹتے رہنے کی توفیق دے۔ آمین
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    نادر صاحب بلاشبہ آپ کے اس مکتوب کی تمام سطور سے عبرت، حوصلہ،ہمت
    اور دانشمندی ٹپکتی ہے۔ اور یقینا لائق افتخار ہیں آپ کہ مختصر الفاظ میں جامع الفاظ ذکر کرکے اصل مقصد کی طرف روئے سخن موڑا۔اور واشگاف الفاظ میں یہاں کی ضروریات اور مافات کا ذکر کیا اور غوروفکر کی ترغیب دے کر ؛ہماری اردو ؛ میں ایک بار پھر پرانی تاریخ ،یادیں،باتیں،ادب اور بہتر ماحول کے وجود کی اہمیت کو اجاگر کیا
    اللہ کرے جگمگاتے رہیں
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    پہلے تو میں خوشی سے معذرت خواہ ہوں کے گزشتہ کچھ دنوں میں مصروفیت کی وجہ سے فورم پر نہیں آ سکا۔ مجھے اندازہ تو تھا کہ ان دنوں خوشی یہ سنگ میل عبور کر لیں گی لیکن میں شرمندہ ہوں کہ بروقت مبارکباد نہیں دے سکا۔ لیکن مبارکباد تو میں مبارکباد کی لڑی میں ہی دوں گا۔
    یہاں تو نادر بھائی سے ایک درخواست کرنی تھی کہ آپ نے ایک اچھی بات/مشورہ غلط طریقے سے دے کر اس کا اثر ضائع کر لیا ہے۔ کسی بھی دوست کو کوئی بات کہنی ہو یا مشورہ دینا ہو تو اسے بھرے بازار میں نہیں‌ کہا کرتے۔ اس طرح ہر بندہ اپنی سوچ اور سمجھ کے مطابق اس پر تبصرہ کرنا شروع کر دیتا ہے۔ اب آپ کسی کو اپنے طرز تحریر کی وضاحت کرتے پھریں گے اور کسی کو اپنا نیک مقصد بتاتے پھریں گے۔ اور جس کے لئے آپ سب کر رہے ہیں اس کا مذاق بنتا رہے گا۔ بہرحال آپ نے جو مناسب سمجھا کیا۔ لیکن مجھے آپ کے طرز طریق سے اتفاق نہیں ہے۔ آپ نے تو یہ کیا کہ اگر کوئی بندہ k2 سر کرلے اور جب وہ چوٹی پر پہنچے تو آپ اسے کہیں اگر تم ماؤنٹ ایورسٹ کےلئے کوشش کرتے تو سر کر سکتے تھے۔ مجھے بہت افسوس ہوا کہ تم نے k2 کو سر کرنے کی کوشش کی۔ کم از کم اس کی تھکاوٹ تو اتر لینے دیں۔
    اور دوسری بات یہ ہے کہ ہر انسان کی اپنی زندگی ہے، اپنی سوچ ہے ، اپنا مزاج ہے۔ اپنی پسند ہے۔ ہم کسی دوسرے میں اس کی خوبیاں دیکھ کر اسے مشورہ تو دے سکتے ہیں لیکن مجبور نہیں کر سکتے۔ اگر کسی کو گپیں مارنا ہی پسند ہے اور وہ تعمیری گفتگو نہیں کرنا چاہتا تو نہ کرے۔ ہم کون ہوتے ہیں اسے یہ کہنے والے کہ آپ تعمیری گفتگو کریں۔ اور مجھے تو آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ تعمیری گفتگو ہوتی کیا ہے۔ کیا صرف سنجیدہ لڑیوں میں لکھ دینا ہی تعمیری ہے۔ میرے خیال میں تو کسی انسان کے چہرے پر ایک مسکراہٹ لے آنا بہت بڑا تعمیری کام ہے۔ بلکہ یہ ایک مشکل تعمیری کام ہے۔ اور بہت سارے لوگ سنجیدہ لڑیوں میں جاتے ہی نہیں ہیں۔ بہت سارے لوگ بلاگ پڑھتے ہی نہیں ہیں۔ ہو سکتا ہے کوئی گپیں مار کر وہ تعمیری کام کر رہا ہو جو ہم سنجیدہ فلسفے سنا کر نہیں کر سکتے۔ اس لئے کہ لوگ ایسی باتیں‌ سنتے ہی کم ہیں۔ یہ ایک لمبی بحث ہے اور بالکل تعمیری نہیں ہے۔ اس لئے کہ انسان کا زندگی جینے کا اپنا طریقہ ہے۔ نادر بھائی نے اپنا طریقہ اپنایا ہے۔ خوشی نے اپنے طریقے سے 50000 پیغامات لکھے ہیں۔ لیکن ان کی محنت لگن اور جذبہ تو قابل ستائش ہے۔
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    میں ساگراج بھائی کی ہر ایک بات پر متفق ہوں

    میں اسی انتظار میں تھا کہ کوئی لمبیییییییییی گفتگو لکھے تاکہ میں بھی ویسا ہی کہہ سکوں

    خوشی جی میری طرف سے بھی دلی مبارک باد :222:
     
  22. راجہ اکرام
    آف لائن

    راجہ اکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2008
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    لیکن خوشی جی خود کہاں ہیں
    اس لڑی میں ان کی وہ بھرپور شرکت نہیں دیکھنے کو مل رہی
     
  23. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    میں یہاں کچھ لکھنا نہیں چاہوں گی کیونکہ یہ سب پڑھ کر مجھے بہت غصہ آرہا ہے ایسی لڑی نہیں بنانی چاہیے تھی۔مجھے بہت برا لگا
     
  24. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی ، ہنسی خوشی ادھر واپس آ جائیں اور مبارکبادیں سمیٹ لیں۔ یہاں کا محاذ آپ سنبھال لیں بلاگ کی تحاریر کا میرے ساتھ ٹھیکہ کر لیں ایک تحریر 1 برطانوی پاؤنڈ کے عوض۔:a150:
     
  25. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    '
    کافی دنوں بعد آپ کو بھی یہاں
    غصے کا اظہار کرنے کے لئے بلایا گیا ہے۔
    '



     
  26. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    بلایا نہیں گیا میں تو خود ہی آئی ہوں اور میں یہاں کسی کے بلانے سے نہیں آتی اپنی مرضی سے آتی ہوں۔آپ کو ایسی لڑی ہر گزر نہیں بنانی چاہیے تھی۔میں خوشی آپی کیساتھ ہوں۔:happy:
    :computer:
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    نادر صاحب سے میری صرف یہی گزارش ھے کہ اپنی گفتگو میں جواب دیتے وقت تھوڑا بہت خلوص بھی شامل کرلیں تو آپکی شخصیت میں مزید نکھار آجائے گا، میں تو آپ سے ایک دفعہ مل بھی چکا ھوں، اگر آپ وہی ھیں تو خوشی جی کے پیغامات پر یہ طنزیہ انداز تحریر یقیناً آپکی نہیں ھوسکتی،!!!!

    خوش رھیں،!!!
     
  28. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    '
    محترم سید صاحب
    اور دیگر
    '
    آپ تمام لوگوں کے پیغامات دیکھ کر اندازہ ( بلکہ یقین )ہوا کہ
    خوشی جی اس فورم کے لئے کتنی اہم ہیں۔
    ویسے خوشی صاحبہ کو اس بات پر میرا شکریہ ادا کرنا چاہئے کہ
    میری اس لڑی کی وجہ سے لوگوں کو اُن کے تئیں اپنے خیالات کے اظہار کا موقع ملا۔

    سید صاحب !
    آپ کو اگر کوئی بات بُری لگی ہو تو اُس کے لئے معذرت۔
    خلوص کی جو بات آپ نے کہی۔ اس کے جواب میں میں اتنا کہوں گا کہ
    میرا پانچواں پیغام آپ بغور پڑھیں ( جس میں راجہ اکرام کو کوٹ کیا ہے)۔
    جس کے ہر جملے میں خلوص ہی خلوص ہے۔
    اگر آپ کی نظر میں یہ خلوص نہیں تو۔۔۔ پھر میرے پاس اس سے زیادہ اور
    اس کے علاوہ خلوص نہیں۔
    خوشی صاحبہ سے گذارش ہے کہ وہ جلد واپس آئیں۔ اور پھر سے
    فورم کی رونق و رفتار بڑھائیں۔
    '
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    نادر بھائی آپ نے تو سچ مُچ میں غصہ دلا دیا بھئی۔۔میں تو مزاق کررہا تھا کہ آپ خوشی جی کو غصہ نہیں دلا سکتے ۔۔ :neu:
    خوشی جی یہ مونگ مسور کی دال میں نے پکائی ہے۔۔اس کے لیئے سوری معذرت شوری خوشی جی۔۔۔۔۔ اُمید ہے کہ آپ غصہ ہضم کر کے مجھے کچھ مٹھائی شیٹھائی کھلائیں گی۔۔۔۔ خوشی جی آپ کی وجہ سے اس فورم کی رونق پنج بالا ہوجاتی ہے سچ مُچ میں۔۔ آپ آتی رہیں۔۔تاکہ میں بھی ادھر آؤں۔۔۔
    آپ کو پچاس ہزار پیغامات کی تکمیل پر بہت ہی دل سے مبارکباد ۔۔۔ حالانکہ آج کل میرا دل صحیح نہیں پھر بھی دل سے مبارکباد ۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔
    اللہ رب العزت آپ کو ہر پل اور ہر لمحہ خوش و خرم رکھے آمین‌ثم آمین

    نادر بھائی ایک بات مجھے سمجھ نہیں‌آتی۔۔جب خوشی جی نہیں آتی ہیں تو آپ بہت پوچھتے ہیں مجھے سے خوشی جی کہ بارے میں کیوں نہیں آرہی ہیں۔۔۔۔
    اور خوشی جی جب ناد ر بھائی نہیں آتے ہیں تو آپ بہت پوچھتی ہیں مجھ سے نادر بھائی کے بارے میں کہ کیوں نہیں آرہے ہیں۔۔
    آپ دونوں کا مزاج کچھ سمجھ نہیں آتا ہے مجھ معصوم انسان کو۔۔۔

    ایک کا جُدا مزاج ہے دوسرے کا جُدا کا مزاج
    بنتا نہیں بنائے سے مجھے دونوں کا بگڑا ہُوا مزاج


    ہائے او رَبّا میں کی کراں۔

    اُن کو بغیر چھیڑ کئے چین ہی نہیں
    کتنی شریر طبع ہے کیا چلبلا مزاج

    سچ ہے خدا کی دین میں‌کیا دخل ہوسکے
    اک نادر مزاج ہے اک خوشی کا مزاج

    دونوں دوست خوش رہیں ہنستےمسکراتے ۔۔

    خوشی جی آپ بہت اچھی ہیں۔۔ایسا انسان آج تک میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا ہے۔۔سچ مچ میں۔۔
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    ھم بے ادب ھی سہی مگر، گفتگو اپنی پرخلوص تو رکھتے ھیں
    وہ با ادب ھیں دنیا میں لیکن، زباں درازی کرتے ھوئے دیکھا ھے

    تحاریر ھماری قابل فہم نہ سہی، دل جلانے کے قابل نہیں ھیں
    انکی تحریر باذوق سہی لیکن، دل آزاری کرتے ھوئے دیکھا ھے
    ٌٌٌٌٌٌـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    کیا ملے گا ھمیں کسی دل کو دکھانے کیلئے
    دعا تو ملے گی، کبھی پیار سے بلانے کیلئے

    قلم کو تلوار بنانے کے عادی نہیں ھیں ھم
    انکی زبان ھی کافی ھے ظلم ڈھانے کیلئے
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    زندگی کے چند پل جو ھمیں میسر ھیں انہیں تو ھم آپس میں ہنسی خوشی سے بانٹ کر گزار لیں تو کتنا اچھا ھو،!!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں