1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ اور ذاتی اشعار

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از امین عاصم, ‏12 اگست 2006۔

  1. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    معزز قارئین!
    آپ کی خدمت میں اپنا ایک شعر پیش کر رہا ہوں۔

    دیے سے پھر دیا جلتا چلا جائے گا محفل میں

    فقط پہلا دیا تجھ کو جلانے کی ضرورت ہے

    والسلام
    مخلص
    امین عاصم​
    [align=right:13ce6nec][/align:13ce6nec]
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایک شعر

    بہت خوب
     
  3. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: ایک شعر

    حرف حرف رٹ کے بھی آگہی نہیں ملتی
    آ گ نام رکھنےسے روشنی نہیں ملتی
    آدمی سےانسان تک آوگےتوسمجھو گے
    کیوں چراغ کے نیچے روشنی نہیں ملتی
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ایک شعر

    بہت خوب جی!
     
  5. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ایک شعر

    واہ کیا بات ہے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایک شعر

    جو ہم رُکیں تو زمانے کی سانس رکتی ہے
    قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: ایک شعر

    اچھا ہے !
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایک شعر

    اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبانِ عقل
    لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: ایک شعر

    تیرے ماتھے کی شکن دیکھ کے میں سوچتا ہوں
    کاش آنگن کی طرح تیرا دل بھی کشادہ ہوتا​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایک شعر

    آنکھ میں بوند نہیں دل میں سمندر رکھنا
    دردِ دل کو سدا دل ہی کے اندر رکھنا​
     
  11. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: ایک شعر

    سنا ہے ان کے اشکوں سے بجھی ہے پیاس صحرا کی
    جو کہتے تھے کہ “ پتھر ہیں ہمیں رونا نہیں آتا “​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایک شعر

    پڑی جو دھوپ تو میرے جسم سے سایہ نکلا
    ہائے کس وقت میں اپنا بھی پرایا نکلا
     
  13. ندیم احمد
    آف لائن

    ندیم احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ایک شعر

    نہ اب مسکرانے کو جی چاہتا ہے۔
    نہ آنسو بہانے کو جی چاہتا ہے۔
    حسین تیری آنکھیں حسین تیرے آنسو۔
    یہیں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے۔
    کچھ سننے سنانے کو جی چاہتا ہے۔
    کچھ لمحے بیتانے کو جی چاہتا ہے۔
    تھا کسی کے منانے کا انداز ہی ایسا کہ۔
    روز روٹھ جانے کو جی چاہتا ہے۔
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: ایک شعر

    بہت خوب ۔ بہت اچھے اشعار ہیں
     
  15. رانا ساجد
    آف لائن

    رانا ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏24 فروری 2007
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہا ہا ہا ہا ہا

    ہر کوئی رو کر دکھائے یہ ضروری تو نہیں۔
    خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوتے ہیں۔


    ہر آہٹ پہ ان کی تلاش ہےدور رہ کے بھی وہ میرے پاس ہے۔
    نہ یاد آیا کرو ہمیں اتنا کہ دل مجھ سے پوچھے بتا دھڑکن کس کے پاس ہے۔


    بارہا میں نے سوچا کہ بھلا دوں تجھے۔
    نقش پر مٹتا ہی نہیں تیری سناشائی کا۔
    درد کا شاید احساس تجھ کو نہیں۔
    تو نے دیکھا ہی نہیں عالم غم تنہائی کا۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایک شعر

    بہت اچھےاشعار ہیں

    کچھ ہماری پسند بھی حاضر ہے

    پیار میں پاگل ہوجاتے ہیں
    لوگ مکمل ہوجاتے ہیں

    تم آنکھوں پر ہاتھ نہ رکھنا
    ہم خود اوجھل ہوجاتے ہیں

    تنہائی پر جھاڑتی ہے جب
    خواب معطل ہوجاتے ہیں

    جب سورچ دیکھنے نکلوں
    سر پر بادل ہوجاتے ہیں

    تیرا اس میں دوش نہیں ہے
    لوگ ہی پاگل ہوجاتے ہیں

    درد پنیری بونے والو !!
    گھر بھی جنگل ہوجاتے ہیں

    (ریحانہ قمر)​
     
  17. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    حمد باری تعالیِٰ

    آداب

    آپ دوستوں کی خدمت میں ایک حمد پیش کر رہا ہوں۔
    والسلام
    امین عاصم
    [​IMG]
     
  18. عمران الحسینی
    آف لائن

    عمران الحسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: حمد باری تعالیِٰ

    حمد کدھر ہے بھئی
     
  19. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    Re: حمد باری تعالیِٰ

    سلام
    میں نے امیج اٹیچ کیا تھا ، مگر ڈسپلے نہ ہو سکا ، دوبارہ کوشش کرتا ہوں
    والسلام
    امین عاصم

    [​IMG]
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: حمد باری تعالیِٰ

    جزاک اللہ امین عاصم بھائی ۔
    بہت خوبصورت حمد ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنی محبت، اطاعت اور رحمت عطا فرمائے۔ آمین
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: حمد باری تعالیِٰ

    جزاک اللٌہ خیر،!!!!
    عاصم بھائی،!!!!! بہت ھی خوبصورت حمد پیش کی ھے،!!!!
    خوش رھیں،!!!!!!
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: حمد باری تعالیِٰ

    بہت خوب امین عاصم صاحب۔
    بہت اچھا حمدیہ کلام ہے
     
  23. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: حمد باری تعالیِٰ

    جزاک اللہ بہت خوب حمد کہی ہے آپ نے۔

    خوش رہیے!
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: حمد باری تعالیِٰ

    جزاک اللہ بہت خوبصورت حمد ھے :mashallah:
     
  25. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ایک شعر

    آس روز سے میری ماں سوئی نہیں تابش
    میں نے اک روز کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
     
  26. شام
    Online

    شام مہمان

    Re: ایک شعر

    کہھ رھاتھاشوردریاسےسمندرکاسکوت
    جس کاجتنا ظرف ھے اتناھی وہ خاموش ھے
     
  27. شام
    Online

    شام مہمان

    Re: ایک شعر

    چکورخوش ھےکہ بچوں نے اڑنا سیکھ لیا
    اداس بھی ھے کہ وقت آگیا بچھڑنے کا
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایک شعر

    واہ کشکول بھائ بہت خوب :a180:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایک شعر

    نعیم بھائ بہت اچھے :a180: :dilphool:
    اللہ آپ کو سلامت رکھے۔آمین
     
  30. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ایک شعر

    ہر پھول کی قسمت میں کہاں ناز عروسہ
    کچھ پھول تو کھلتے ہی مزاروں کے لیے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں