1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ بھی پوچھیے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏3 اپریل 2008۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: Re:

    جو دل میں ہے وہی پوچھ لو :glass:[/quote:3myyjuxi]
    آپ نے ٹنڈ کب کروانی ہے؟؟ :hasna:[/quote:3myyjuxi]
    بس آہکی اک نکی جئی ہاں کی لوڑ ہے ۔
    :zuban:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ میں آپ اپنے ساتھ پیش آنے والا وہ مشھور واقعہ بھی نقل کردیتے تو بات میں وزن کچھ بڑھ جاتا :zuban:
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بال اپنے ہونے والے بچوں سمیت ۔ ۔
    اب آپ بھی کچھ پوچھیئے
    :glass:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جواب ہے۔۔ :hasna: ۔۔ اچھا یہ بتائیں۔۔ آپ جتنا تیز ہونے کے لئے مجھے کیا کھانا ہو گا؟؟ :soch:
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ویری سمپل لوگوں کا سر :zuban:
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ویری سمپل لوگوں کا سر :zuban:[/quote:2xsqmkw4]

    صحیح۔۔۔مغز کے ساتھ کھائیں سر تو زیادہ تیز ہو جائے گیں آپ۔۔۔
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ویری سمپل لوگوں کا سر :zuban:[/quote:2tclsvu8]

    صحیح۔۔۔مغز کے ساتھ کھائیں سر تو زیادہ تیز ہو جائے گیں آپ۔۔۔[/quote:2tclsvu8]
    آپ بھی کچھ پوچھیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :glass:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویری سمپل لوگوں کا سر :zuban:[/quote:1no6m044]

    صحیح۔۔۔مغز کے ساتھ کھائیں سر تو زیادہ تیز ہو جائے گیں آپ۔۔۔[/quote:1no6m044]
    اگر کسی سر میں سے بھُوسا نکلا تو آپ کی خیر نہیں :boxing:
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آبی صاحب آپکی لڑی لاوارث سی لگ رہی ہے :soch:
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ کے آجانے کے بعد ایسا کچھ نہیں رہا ۔ ۔ ۔ ۔ :dilphool:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی پوچھیئے :201:
     
  12. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم

    آبی ٹوکول صاحب آپدن بھر کیاکیا کام کرتے ہیں
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اپنے آبی بھائی دن بھرلوگوں کے الٹے سیدھے سوالوں کے الٹے سیدھے جواب دیتے ہیں :suno:
    اب اپ بھی کوئی الٹا سیدھا سوال پوچھیئے! :a191:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی اپنی لڑی پہ دھیان دیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
     
  15. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ کیا دھیان دیں گے
    ان کا دھیان تو ان کی طرف رہتا ہے سارہ دن
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ آپ بھی پوچھیئے :201:
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آخری بار اپنے گھر پاکستان کب گئے تھے؟؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کیا کہنے آبی بھائی آجائیں ہم آپ سے بہت کچھ پوچھنا چاہتے ہیں آجائیں :dilphool:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ آپ کہاں‌ چلی گئی ہیں :rona: :rona: :rona:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی ٹو کول ہم سب آپ کو بہت یاد کرتے ہیں
     
  21. راقم
    آف لائن

    راقم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپ بھی پوچھیے

    کیا بات ہے آبی بھائی!
    کیا وضاحت فرماتے ہیں آپ۔ بہت اچھا لگا۔مجھے تہ آج پتا چلا کہ ہاتھی کا دایاں کان بائیں کے برابر ہوتا ہے۔
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: آپ بھی پوچھیے

    نعیم بھائی تو ایسے رو رہے ہیں جیسے ------------------ :91: :bigblink: :91:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں