1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏29 دسمبر 2009۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘
    پل دو پل کو مِلنا مِل کے جُدا ہونا
    کتنا مُشکل ہے یوں ہر پل فنا ہونا
    تیرے دِل کی باتیں کِس طرح جانُوں
    نامُمکن ہے بندے کا خُدا ہونا
    تیری دُوری سے ہم اب کے بہت تڑپے
    اب کے آؤ تو جاناں! مت وداع ہونا
    تنہا ہوں میں تنہا تیرے بِنا جاناں
    کِتنی اذیت ہے چاہت کا سزا ہونا
    تکنے میں ہی گُم تھے کُچھ کہہ نہیں پائے
    مانا ہی نہ تھا لفظوں نے صدا ہونا
    تشنہ لب تھے ہم تشنہ ہی رہے سُلطاں
    ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا۔
    (سُلطاں)​
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘

    تیری دُوری سے ہم اب کے بہت تڑپے
    اب کے آؤ تو جاناں! مت وداع ہونا

    تنہا ہوں میں تنہا تیرے بِنا جاناں
    کِتنی اذیت ہے چاہت کا سزا ہونا

    سلطان بھائی بہت اچھی شاعری ہے :wow:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘

    بہت خوب کیا بات ھے، سلطان جی،!!!!
     
  4. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘

    آپ نے اچھی شاعری ارسال کی ہے شکریہ
     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘

    زاہرا جی، حسن رضا جی، عبدالرحمٰن سید جی، اور بےبی جی!
    آپ سب دوستوں کی رپلائی، حوصلہ افزائی، اور خوبصورت کمینٹس کیلئے جزاک اللہ۔
     
  6. راقم
    آف لائن

    راقم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘

    اچھا کلام ہے۔ بہت شکریہ۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘

    سلطان جی بہت خوب بہت عمدہ
    امید ھے‌آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے ماشاءاللہ خوب کہا آپ نے
     
  8. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘

    عبدالعزیز خان جی اور خوشی جی، آپ کی رپلائی اور حوصلہ افزا کمینٹس کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں (آمین)
     
  9. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘

    سلطان بھائی بہت اچھی شاعری ہے
     
  10. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا‘‘

    منور چشتی جی حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ، خوش رہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں