1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ہارون بھائی پچھلے سال آپ نے یاد کیا اور اگلے سال میں ہم حاضر خدمت ہیں۔

    کچھ مصروفیات نے ایسے آن گھیرا کہ نیٹ سے ناطہ ہونے کے باوجود ہماری اردو سے دور رہے۔
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    محبوب خان جی،!!! نئے سال میں آپکی آمد بہت بہت مبارک ھو،!!!!

    بہت خوشی ھوئی کہ یہاں آپ موجود ھیں
    ھم بھی حاضر ھیں، جہاں آپ موجود ھیں

    خوش رھیں،!!!!
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سید صاحب بہت بہت شکریہ کہ مجھ ناچیز کی پزیرائی کی۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    محبوب بھائی آپ کو اپنے درمیاں بخیریت دیکھ کر سکون ہوا
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بہت شکریہ ھارون بھائی اور امید ہے کہ نعیم بھائی، حسن، اور خوشی سب خیریت سے ہونگے۔

    راشد بھائی، بے مثال، انجم، آزاد، علی عمران، جبار بھائی اور دیگر احباب بھی بخیر ہونگے۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    خوشی بہن سے رات بات ہوئی واہ انشاء اللہ 14 جنوری کو واپس روانہ ہونگی

    اور کچھ دن آرام کرنے کیبعد آجائیں گی
    حسن بھائی آن لائین ہی رہتے ہیں ماشاء اللہ چست چالاک ہیں اور جبار بھائی کی خیریت بھی انہی سے دریافت کرتے ہیں

    نعیم بھائی تاحال رنجیدہ ہیں انہیں ای میل کریں تو جلد جواب دیتے ہیں
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ھارون بھائی معلومات کے لیے شکریہ۔۔۔۔۔۔مگر نعیم بھائی کیوں‌رنجیدہ ہیں۔۔۔۔۔۔سیاق و سباق سے ناواقفیت اس لیے ہے کہ کچھ عرصہ ہماری اردو سے دور رہا جس کی وجہ سے لا علم ہوں۔۔۔۔کچھ اگر بیان ہو اس بارے تو منانے والوں‌میں ہم بھی شامل ہوں۔۔۔۔۔۔اور ویسے بھی نعیم بھائی اگر خدا نخواستہ کسی سے روٹھے ہوئے ہیں تو انھیں‌منا ہی لیں گے۔ آخر کے کہ ہمارے نعیم بھائی ہیں۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نعیم بھائی کو غصہ ہے کہ ہماری اردو اکثر آؤٹ آف آرڈر رہتی ہے
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اسے آرڈر میں رکھنے کے لئے آپ انتظامیہ سے بات کیوں نہیں کرتے،؟؟؟؟؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اب تو انشاء اللہ ایسی کوئی شکایت نہیں ہوگی
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اور جب بھی آرڈر سے آؤٹ ہوجاتی ہے تو پہلے سے کچھ بہتر ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔سو شکایت بھی بجا مگر اضافے بھی قابل قدر ہیں۔

    نعیم بھائی پلیز پلیز آجاؤ کہ ہم سب آپ کو دل سے یاد کررہے ہیں۔
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سب لوگ غیر حاضر ہیں خیر تو ہے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    السلام علیکم محبوب خان بھائی ۔
    میں حاضر ہوں ۔ آپ سب کے پاس ہی ہوں ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کیا وہ پاکستان سے پیدل آئیں گی ؟

    ہاورن بھائی ۔ آپکی محبت کے جواب میں عرض ہے کہ
    میں اتنا رنجیدہ بھی نہیں‌ جتنا آپ نے مشہور کررکھا ہے۔ بس ذرا وقت کا بہتر استعمال کرنے کی کوشش میں ہوں۔
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شکر ھے اللٌہ کا نعیم بھائی،!!! آپ نے آکر محفل کی رونق بڑھا دی،!!!!
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ کی محبت ہے سید بھائی ۔
    وگرنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رونقیں تو آپ جیسے اچھے لوگوں کے دم سے ہوتی ہیں۔
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کیا کہہ رھے ھیں نعیم بھائی ھمارے سے اب اس عمر میں کہاں رونق رھی،!!! اب تو بس گزارا ھی ھے،!!!!
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نعیم بھائی نے آکر محفل کی رونق دوبالا کر دی :101: :dilphool:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    باقی کون غیر حاضر ہے
     
  20. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سب کو سلام
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    وعلیکم السلام
    محترم کاش صاحب [​IMG]
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    وعلیکم السلام
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    وعلیکم اسلام نعیم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ :222:

    بس دل خوش ہوا۔۔۔۔کہ فورا شنوائی ہوئی۔۔۔۔۔۔خوش رہیں۔
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بہت خوشی ھورھی ھے، اپنی محفل میں رونقوں کو بڑھتا ھوا دیکھ کر،!!! امید ھے کہ باقی خواتین و حضرات بھی آہستہ آہستہ ھماری پیاری اردو کی محفل کی رونق کو بڑھانے آجائیں گے،!!!!
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    قمر آزاد اور بزم خیال ، جمیل اختر مسز مرزا بہن کی غیر حاضری لگائی جارہی ہے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میری غیر حاضری کیوں لگائی گئی ھےسب سے کم چھٹیاں تو میں کرتی ہوں:mad:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کس نے لگائی آپ کی غیر حاضری
    میں تو آپ کی چھٹیوں کا کہتا رہا ہوں :nose:
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ تو خوشی جی کے بارے ان کی چھٹیوں میں کیا کچھ کہتے رھے، اور اب وہ سامنے ھیں تو مسکہ لگارھے ھیں،!!!
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کن کن کا بتاؤں کی غیر حاضر ہیں :121:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آج تو حسن جی کے علاوہ باقی سب غیر حاضر لگتے ھیں،!!!!
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں