1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لعنت ہے پاکستان کے تمام ۔۔ مصطفی کمال کی بدزبانی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از الف, ‏6 جنوری 2010۔

  1. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سٹی ناظم کراچی (مئیر کراچی) مصطفی کمال اپنی اصلیت دکہھاتے ھیں



    فرماتے ھیں

    لعنت بھیجتا ہوں پاکستان کی تمام پولیٹیکل پارٹیز کے ہھیڈز کے اوپر
    لعنت بھیجتا ہوں الزام لگانے والے میڈیا اینکرز کے اوپر
    لعنت ہے پاکستان کے ایسے تمام لوگوں پر جو ایسا سمجہتے ہیں
    الو کے پٹھہے ۔

    کیا ایسی زبان ایک تھرڈ کلاس تہھڑا چھاپ کن ٹُٹے بدمعاش کی ھوتی ہے ؟
    یا کسی سٹی ناظم کی ؟
    کیا ایم کیو ایم کا ناظم اپنی حب الوطنی کا اظھار کررہا ہے ؟
    کیا ایم کیو ایم کا ناظم اپنے ھم وطنو سے مخاطب ہے یا بھارتیوں سے ؟

    فیصلہ آپ کے ہہاتھ میں ہے۔
     
  2. راجہ اکرام
    آف لائن

    راجہ اکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2008
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: لعنت ہے پاکستان کے تمام ۔۔ مصطفی کمال کی بدزبانی

    بھائی زیادہ پریشان مت ہوں
    ایسےوقت میں ہی لوگوں کی اصلیت سامنے آتی ہے
    جو لوگ بظاہر بڑے مہذب بنے پھرتے ہیں، ان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آنا ضروری ہے اور آ رہا ہے۔

    کیا خیال ہے؟
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: لعنت ہے پاکستان کے تمام ۔۔ مصطفی کمال کی بدزبانی

    اسلام علیکم :
    واہ کیا بات ہے ان سیاست دانوں کی کیا زبان استمال کرتے ہیں آلو کے پٹھے تک کہہ دیا لعنت بیھج دی سب پر واہ کیا کہنا یہ ہیں ہمارے حکمران خواہ ناظم ہو خواہ سیاست دان ہو اللہ اللہ اے قوم اب تو جاگ کیا ہو گیا ہے کیوں ایسی بے حسی کیا یہ سب اس قابل ہیں سوچ اے قوم یا ان سب کو بحرہ عرب میں ڈبو دیں جاگو جاگو
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: لعنت ہے پاکستان کے تمام ۔۔ مصطفی کمال کی بدزبانی

    نہایت افسوس کی بات ہے۔
    حالانکہ پاکستان کی " تمام پولیٹکل پارٹیز کے ہیڈز " میں خود مہاجر قومی موومنٹ اور الطاف بھائی بھی آتے ہیں ۔ کم از کم جب تک وہ خود کو پاکستانی کہتے ہیں۔
    تو پھر ناظم صاحب گویا سب کو ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:
     
  5. راجہ اکرام
    آف لائن

    راجہ اکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2008
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: لعنت ہے پاکستان کے تمام ۔۔ مصطفی کمال کی بدزبانی

    موصوف نے قوم سے معافی مانگ لی ہے
    کیا خیال آپ حضرات کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیسا انداز ہے؟
    شاید انہیں احساس ہو گیا کہ سب میں تو الطاف بھائی بھی آتے ہیں
     
  6. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    جواب: لعنت ہے پاکستان کے تمام ۔۔ مصطفی کمال کی بدزبانی

    غریب ہم وطنو !
    مابدلوت کی حب الوطنی دیکھو کہ الطاف بھائی نے بھارت جاکر پاکستان کو پچھلی صدی کی فاش غلطی کہا ۔ لیکن مابدلوت پھر بھی اس سے ہاتھ سے ہاتھ ملائے کھڑے ہیں۔
    آئندہ بھی مابدلوت، نواز بدلوت، چوہدری بدلوت اور الطاف بھائی بدلوت جیسے راہنماؤں کو ووٹ دینا لوگو !
    آخر پاکستان کو کھپانا بھی تو ہے۔ سب بولو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لعنت ہے پاکستان کے تمام ۔۔ مصطفی کمال کی بدزبانی

    افسوس !!!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  8. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: لعنت ہے پاکستان کے تمام ۔۔ مصطفی کمال کی بدزبانی

    ایک چوہا اچانک چوہوں کے مرکزی ٹی وی پر نمودار ہوا اور گویا ہوا۔
    میرے ہم وطنو۔۔۔۔۔!
    میں وہ ہوں جو تمہیں ننگا کر جاؤں گا۔
    تمہاری آنے والی نسلیں مغل بادشاہ رنگیلا کی کہانیاں بھول جائیں گی اور مجھے یاد رکھیں گی۔
    میں اتنا پریشرائز کروں گا تم لوگوں کو کہ تمہاری رہی سہی گیس بھی خارج ہوجائے گی۔
    میں بلوچستان کو ملک پاکستان سے کاٹ کر علیحدہ نہ کردوں تو اپنی ۔۔۔ نہیں۔
    سوات فاٹا وغیرہ میں انسانیت اور بہادری اور حب والوطنی کا صفایا کردوں گا۔
    یہ جو اسلام وسلام اور شریعت وغیرہ فولش نعرے لگ رہے ہیں ان کا خاتمہ تو میں پہلی فرصت میں کروں گا۔
    امریکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ووووووووووووووووووووووووووووووووواہ رے ۔۔۔۔۔ اس کی ہر چیز چاٹنے کو دل کرتا ہے۔ کیا دن تھے جب ہم نیو یارک کی راتوں کے جن تھے اب ہم پاکستان کے دیو ہیں ، جنوں کے بھی پیو ہیں۔
    تم دال روٹی کو روتے ہو میں تو تمہارے بعد مرنے کے کفن بھی اترواکر بیچ کھاؤں گا۔۔
    انڈیا سالا کیا بک بک کرتا ہے اگر زیادہ تنگ کیا تو کشمیر اٹھا کر اس کے منہ پہ مار دینگے ، زیادہ ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی بلڈی کشمیریوں کی کوئی ضرورت ہے ہمیں۔

    اچانک گیگ ، فیمن اور کن صاحب زور سے لات مارتے ہیں اور یوں چوہا ٹی کے آگے سے گر کر بل میں گھس جاتاہے ۔
    کیا کبھی ایسا ہوتا بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں