1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 ستمبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ شام جی بڑی نوازش
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مدتوں کی خشک مٹی کو بھگونے آ گیا
    کس کے آنسو دیکھ کر بادل بھی رونے آ گیا

    اک چمکتی موج کیا دریا نے دامن میں بھری
    پھر تو سیلِ آب ساحل ہی ڈبونے آ گیا

    شہر مسمار کرکے بے گھروں کے واسطے
    اک سخی اب لے کے خیمے اور بچھونے آ گیا

    یہ جو راہِ عشق ھے جاتی ھے مقتل کی طرف
    تو میرے ہمراہ کیوں برباد ہونے آ گیا

    گھر کے اخراجات پر جھگڑا ہوا ماں باپ میں
    اور بچہ بیچنے اپنے کھلونے آ گیا
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو راہِ عشق ھے جاتی ھے مقتل کی طرف
    تو میرے ہمراہ کیوں برباد ہونے آ گیا

    بہت اچھی شاعری ہے :wow:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ حسن جی اس پسندیدگی کا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    تو اپنی آواز میں گم ھے میں‌اپنی آواز میں چپ
    دونوں بیچ کھڑی ھے دنیا آئینہ الفاظ میں چپ

    اول اول بول رھے تھے خواب بھری حیرانی میں
    پھر ہم دونوں چلےگئے پاتال سے گہرے راز میں چپ

    خواب سرائے ذات میں زندہ ایک تو صورت ایسی ھے
    جیسے کوئی دیوی بیٹھی ہو حجرہ رازو نیاز میں چپ

    اب کوئی چھو کے کیوں نہیں‌آتا ادھر سرے کا جیون انگ
    جانتے ھیں پر کیا بتلائیں لگ گئی کیوں پرواز میں چپ

    پھر یہ کھیل تماشا سارا کس کے لئے اور کیوں ‌صاحب
    جب اس کے انجام میں چپ ھے جب اس کے آغاز میں چپ

    نیند بھری آنکھوں سے چوما دئیے نے سورج کو اور پھر
    جیسے شام کو اب نہیں جلنا کھینچ لی اس انداز میں چپ

    غیب سمے کے گیان میں پاگل کتنی تان لگائے گا
    جتنے سر ھیں ساز سے باہر اس سے زیادہ ساز میں چپ
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    اب کوئی چھو کے کیوں نہیں‌آتا ادھر سرے کا جیون انگ
    جانتے ھیں پر کیا بتلائیں لگ گئی کیوں پرواز میں چپ


    خوشی جی بہت خوب شاعری ارسال کی :a165:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت شکریہ حسن پسندیدگی کا
     
  8. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    خوشی آپی اچھی شاعری ارسال کی ہے
    شکریہ
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آپ کا ذوق ھے نادیہ بڑی نوازش
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    تم جی کے دیکھ لو کہ یہاں مر کے دیکھ لو
    اک بے حسی ھے کچھ بھی یہاں کرکے دیکھ لو

    کیسے ھیں لوگ ان کی تمہیں کیا مثال دوں
    جا کر مجسمے کہیں پتھر کے دیکھ لو

    سارا جہان تم کو ڈرائےگا رات دن
    اک بار تم کسی سے ذرا ڈر سے دیکھ لو

    ہمدردیوں کا بھیدابھی جان جاؤ گے
    چھوٹی سی ایک‌آہ ذرا بھر کے دیکھ لو

    اس کا حسین ساتھ کہاں اور میں کہاں
    یہ کھیل بھی عدیم مقدر کے دیکھ لو

    دیدار کی عدیم کہاں انتہا کوئی
    بس آج کے لئے اسے جی بھر کے دیکھ لو
     
  11. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    السلام علیکم
    اچھی شاعری ہے
    شئیرنگ کے لیے شکریہ
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    وعلیکم السلام


    بہت شکریہ راجہ جی ، پسندیدگی کا شکریہ
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    سارا جہان تم کو ڈرائےگا رات دن
    اک بار تم کسی سے ذرا ڈر سے دیکھ لو

    اس کا حسین ساتھ کہاں اور میں کہاں
    یہ کھیل بھی عدیم مقدر کے دیکھ لو

    بہت خوب شاعری ہے :mashallah: :wow:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بڑی نوازش بہت شکریہ حسن پسندیدگی کا
     
  15. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آپ کی پسند کی شاعری بہت اچھی ہے ارسال کرنے کا شکریہ
    آپ کا ذوق کافی اچھا ہے
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت ھی خوبصورت شاعری ھے،!!!!!
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    شکریہ بے بی جی بڑی نوازش

    سید جی بہت شکریہ
     
  18. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    السلام علیکم
    اچھی شاعری شیئر کی آپ نے
    شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    وعلیکم ا لسلام
    پسندیدگی کا بہت شکریہ راجہ جی
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    خوشی جی کچھ مزید :dilphool:
     
  21. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    خوشی جی آپ کی شاعری کا انتخاب بہت اعلٰی ہے ۔ بس ایک تشنگی رہ جاتی ہے جب اتنی خوبصورت شاعری پڑھنے کے بعد شاعر کا نام معلوم نہیں پڑتا۔
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت شکریہ زلفی جی کوشش تو کرتی ہوں شاعر کا نام لکھنے کی ، مگر اکثر بھول جاتی ہوں شاید اس کی وجہ شعرا کے نام سے بنائی گئی الگ الگ لڑیاں ھیں کہ یہاں بھی یاد نہیں رہتا
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    پھر بھی آپکی بہت ھی خوبصورت شئیرنگ ھے،!!!!
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    جس سمت بھی دیکھوں نظر‌آتا ھے کہ تم ہو
    اے جاں ِ جہاں یہ کوئی تم سا ھے یا تم ہو

    یہ خواب ھے خوشبو ھے کہ جھونکا ھے کہ پل ھے
    یہ دھند ھے بادل ھے کہ سایا ھے کہ تم ہو

    اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ھیں لرزاں
    میں‌ہوں کہ کوئی اور ھے دنیا ھے کہ تم ہو

    دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ھیں کہ میری
    دیکھوں یہ کس ا ور کا چہرہ ھے کہ تم ہو

    یہ عمر گریزاں کہیں‌ٹھہرے تو یہ جانوں
    ہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ھے کہ تم ہو

    ہر بزم می‫‫ں موضوعِ سخن دل زدگاں کا
    اب کون ھے شیریں ھے کہ لیلی ھے کہ تم ہو

    اک درد کا پھیلا ہوا صحرا ھے کہ میں ہوں
    اک موج میں‌آیا ہوا دریا ھے کہ تم ہو

    وہ وقت نہ آئے کہ دلِ زار بھی سوچے
    اس شہر میں تنہا کوئی ہم سا ھے کہ تم ہو

    آباد ہم آشفتہ سروں سے نہیں مقتل
    یہ رسم بھی اس شہر میں زندہ ھے کہ تم ہو

    اے جانِ فراز اتنی بھی توفیق کسے تھی
    ہم کو غم ہستی بھی گوارہ ھے کہ تم ہو
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    تھی جو محبتوں میں نزاکت نہیں رہی
    کیا عشق کیجئے کہ روایت نہیں رہی

    کہتے تھے ہم کہ جی نہ سکیں گے ترے بغیر
    یہ کیا ہوا کہ تجھ سے محبت نہیں رہی

    رسوائیوں سے بڑھ تو گیا زندگی کا بوجھ
    پر یہ ہوا کہ خود سے ندامت نہیں رہی

    کھنچتی تھی جس سے حرف میں اک صورتِ خیال
    وہ خواب دیکھتی ہوئی وحشت نہیں رہی

    اے موسمِ حیات وزمانہ کے شکوہ سنج
    کیا صبر آ گیا کہ شکایت نہیں رہی

    کیا نذر دیں جو کوئی نئی آرزو کریں
    دل میں تو ٹوٹنے کی بھی ہمت نہیں رہی

    جس سمت جایئے وہیں ملتے ھیں اپنے لوگ
    اس کی گلی ہی کوئے ملامت نہیں رہی

    عبیداللہ علیم
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دے
    چاندنی رات کو بدعائیں نہ دے

    پھول سے عاشقی کاہنر سیکھ لے
    تتلیاں خود رکیں گی صدائیں نہ دے

    سب گناہوں کا اقرار کرنے لگیں
    اس قدر خوبصورت سزائیں نہ دے

    میں درختوں کی صف کا بھکاری نہیں
    بے وفا موسموں کی قبائیں نہ دے

    موتیوں کو چھپا سیپیوں کی طرح
    بے وفاؤں کو اپنی وفائیں نہ دے

    میں بکھر جاؤں گاآنسوؤں کی طرح
    اس قدر پیار سے بددعائیں نہ دے


    بشیر بدر
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    زبردست چوائس ہے خوشی جی آپکی ، اور یہ آخری تین غزلیں تو بہت ہی اچھی تھیں ، مجھے بہت پسند آئیں ۔ شئیر کرنے کے لیئے شکریہ
     
  28. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    زبردست ۔ شئیر کرنے کا شکریہ
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب خوشی جی۔۔
    میں بکھر جاؤں گاآنسوؤں کی طرح
    اس قدر پیار سے بددعائیں نہ دے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری


    پسندیدگی کا بے حد شکریہ جمیل جی بڑی نوازش
     

اس صفحے کو مشتہر کریں