1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خلیل اللہ فاروقی کی شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از Shido Jani, ‏6 دسمبر 2009۔

  1. Shido Jani
    آف لائن

    Shido Jani ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم:91:
    میں اس فورم پر بالکل نیاء ہوں اور یہ میرا پہلا پیغام ہے۔:139:
    اگر کسی کے پاس خلیل اللہ فاروقی صاحب کے مجموعہ کلام کی سافٹ کاپی ہو تو برائے مہربانی ضرور ضرور آن لائن رکھئے گا۔
    بہت شکریہ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خلیل اللہ فاروقی کی شاعری

    وعلیکم السلام


    خوش آمدید آپ کو

    جی ضرور رکھیں گے فاروقی کی شاعری جب بھی ملی
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خلیل اللہ فاروقی کی شاعری

    آپ سرچ کر کے لبھ دیں اُنھیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خلیل اللہ فاروقی کی شاعری

    مجموعہ کلام تو نہیں فی الحال اسی 1 غزل سے شوق فرمائیں



    بڑی پرسکوں تھی یہ زندگی نیا درد کس نے جگا دیا
    کسی بے نیاز نگاہ نے مری وحشتوں کو بڑھا دیا

    مرے کم سخن کا یہ حکم تھا کہ کلام اس سے میں کم کروں
    مرے ہونٹ ایسے سلے کہ پھر مری چپ نے اس کو رلا دیا

    اسے شعر سننے کا شوق تھا مجھے عرض حال کا ذوق تھا
    اسی ذوق وشوق میں ایک دن اسے‌حال دل سنا دیا

    وہ نگاہ کیسی نگاہ تھی یہ گریز کیسا گریز تھا
    مجھے دیکھ کر بھی نہ دیکھنا اس ادا نے حال سنا دیا

    کسی نام سے کسی یاد سے مرے دل کی بزم سجی رہی
    کبھی یہ چراغ جلا دیا کبھی وہ چراغ جلا دیا
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خلیل اللہ فاروقی کی شاعری

    اسے شعر سننے کا شوق تھا مجھے عرض حال کا ذوق تھا
    اسی ذوق وشوق میں ایک دن اسے‌حال دل سنا دیا

    واہ بہت عمدہ شاعری ہے :101: :a165:
     
  6. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خلیل اللہ فاروقی کی شاعری

    بہت خوب ۔ ۔ ۔
     
  7. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خلیل اللہ فاروقی کی شاعری

    اچھی شاعری ارسال کی آپ نے شکریہ
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خلیل اللہ فاروقی کی شاعری

    آپ سب کی پسندیدگی کا بہت شکریہ بڑی نوازش
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خلیل اللہ فاروقی کی شاعری

    کچھ مزید شاعری :bigblink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں