1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاربن ڈا ئی آ کسا ئیڈ انجیکشن سے وزن کم کیا جا سکتا ہے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از گوہر, ‏4 جنوری 2010۔

  1. گوہر
    آف لائن

    گوہر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    موٹے افراد کیلئے ایک انتہائی اہم خوشخبری ؛ اب پتلا ہونا آسان ہو گیا کیونکہ ایک تازہ خبر کے مطابق ، حالیہ تحقیق میں ثا بت ہو ا ہے کہ کاربن ڈ ا ئی آکسا ئیڈ گیس کو وزن کم کر نے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اٹلی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کاربن ڈا ئی آ کسائیڈ جسم کے خلیوں میں جذب ہو کر چکنا ئی کو گھلا دیتی ہے جبکہ خو ن کی رگیں پھیل جا تی ہیں اور زیادہ آکسیجن جذب کر تی کر نے لگتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق نئے طریقہ علا ج Carboxytherapy میں ایک باریک انجکشن کے ذریعے کا ربن ڈائی آ کسائیڈ کو انسانی جلد میں داخل کر دیا جاتا ہے اور اس عمل میں صر ف چند سیکنڈز لگتے ہیں ۔ ماہر ین کا کہناہے کہ اس در یافت کے انتہائی مثبت نتائج سا منے آئے ہیں۔

     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کاربن ڈا ئی آ کسا ئیڈ انجیکشن سے وزن کم کیا جا سکتا ہے

    اسلام علیکم :
    بہت بہت شکریہ جناب گوہر صاحب اچھی شیرنگ کا
    لیکن کیا اچھا ہوتا کہ یہ مضمون آپ بجاے حلات حاضرہ میں لگانے کی بجاے میڈیکل ساٰینس میں لگا دیتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں