1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیا سال 2010 مبارک !

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏1 جنوری 2010۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم


    ہماری اردو انتظامیہ کی طرف سے تمام صارفین کو
    نیا سال 2010 بہت بہت مبارک ہو ۔:happy:



    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ سال دنیا بھر کے مسلمانوں‌کے لیے ایک اچھا سال ثابت ہو ۔ آمین ۔

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    السلام علیکم !
    میری طرف سے بھی سب صارفین کو نئے سال کی مبارک باد ۔
    دعا ہے کہ اللہ پاک نئے سال میں سب کی جھولیاں امن، خوشی، محبت اور سکون سے بھر دے۔ آمین

    :dilphool: :222: :dilphool: :222: :dilphool:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    میری طرف سے بھی سب ساتھیوں کو نیا سال مبارک ہو دعاؤں میں یاد رکھیں، اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور نیا سال ہر لحاظ سے مبارک ہو
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    السلام علیکم

    خیر مبارک

    میری طرف سے بھی ہماری پیاری اردو کے تمام صارفین کو نیا سال بہت مبارک ہو

    :222: :222: :222:

    دعا ہے اللہ تعالی ہمیں زیادہ سے زیادہ نیک کام کرنے کی توفیق عطاء‌فرمائے برائیوں سے بچائے اور خوش و خرم رکھے اور صحت تندرستی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

    سب کو بہت بہت مبارک ہو

    :a150: :a150: :a150:​
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    اسلام علیکم
    اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ نیا سال ہمارے ملک کیلئے امن اور سلامتی کا سال ہو
     
  6. واحد نعیم
    آف لائن

    واحد نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    58
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    :salam:
    میری طرف سے ہماری اردو پیاری اردو کے تمام صارفین کو نیا سال مبارک ہو۔
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو پورا سال شاد اور آباد رکھے۔ اٰمین۔
    :a172:
    :91:
     
  7. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    السلام علیکم!
    سب دوستوں کو میری طرف سے سال 2010کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
    [​IMG]
    اللہ تعالی سےدعا ہے کہ ملک پاکستان دہشت گردی کی زد سے محفوظ رہے۔
    [​IMG]
     
  8. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    اسلام علیکم ہماری جانب سے بھی تمام احباب کو نیا سال مبارک ہو :a150: :a150:
     
  9. ارشد نواز
    آف لائن

    ارشد نواز ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    اسلام علیکم کیا حال ہیں سب کے امید کرتا ہوں تھیک ہوں گئے
    سب اراکین کو نیا سال مبارک ہو
    [​IMG]

    وسلام
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    میری طرف سے بھی آپ سب کو نیا سال
    بہت بہت مبارک ھو
    دعاء ھے کہ ھم سب کے لئے یہ نیا سال کامیابیوں کامرانیوں اور امن کا
    گہوارہ ثابت ھو
    اور ھم سب کو صدق دل سے ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ اپنے پیارے وطن
    کی خدمت کرے کی توفیق حاصل ھو،
    !!!!!,آمین،!!!!! ثمہ آمین،!!!!! ​

    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    السلام علیکم۔ میری طرف سے آپ سب کو نیا سال اور نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں
    دعا ہے کہ
    یہ نیا سال گذرے سال سے بہتر، زیادہ پُرامن، زیادہ خوشحال، زیادہ چمکدار اور‌خوشبودار ہو۔آمین
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    [​IMG]
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ نیا سال پاکستان بلکہ عالم اسلام کے لئے ترقی و خوشحالی کا سال ہو۔
    آمین ثم آمین
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    سب کو وعلیکم السلام

    خیر مبارک :222:
     
  14. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: نیا سال 2010 مبارک !

    اسلام علیکم

    سال کے دس دن گزر چکے ہیں اور میں آج آپ سب کو
    اس 2010 نئے سل کی مبارک باد پیش کرتا ہوں قبول فرمایئں
    امین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں