1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    میں آض مصروف نظر آنے کی کوشش میں مصروف ہوںً
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    :143::143: :143: :soch: :soch: :soch:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    میں آج کچھ نہ جانے کیوں کسی کو ڈھونڈنے میں مصروف ھوں،!!!!!!!
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آپ کسی اچھے آدمی کو ڈھونڈنے کیلئے کہیں دور مت چلے جائیں کیونکہ











    میں تو گھر پہ ہی ہوتا ہوں
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    بہت خوب ہارون بھائی :87:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ھارون بھائی،!!!
    اچھا ابھی کچھ دن پہلے تو خوب گھوم پھر رھے تھے،!!!!! گھر پر آپ بھی کہاں بیٹھتے ھیں، !!!!!
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    میں تو اپنے پرانے بچھڑے ھوئے ساتھیوں اور دوستوں‌ کو اپنی یادوں میں ھی ڈھونڈتا رھتا ھوں،!!!! بس اتفاق ھے کہ اگر اچانک کہیں کسی موڑ پر کسی سے ملاقات ھوجائے،!!!!! آپ یقین کریں کہ مجھے ھر حج کی سعادت کے دوران بہت سے ساتھیوں اور دوستوں سے ملاقات ھوئی،!!!! جنہیں میں شدت سے یاد کرتا رھا تھا،!!!!
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج تو ابھی تک کچھ نہیں کیا :p
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ویلے نکمے -
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ساری دیاڑی 32 نوں آتے جاتے دیکھتے ہی گزر گئی
     
  11. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج بس کھانا کھایا سویا باقی وقت نیٹ پر گزراہ کچھ بہن بھاٰیوں کی سنی کیسی کو سناٰی کیسی سے گپ شپ کی
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    انجم بھائی باقی سب باتیں تو ٹھیک ہیں مگر یہ بس میں کھانا کھانے والی کیا بات ہے کیا آُ کی طرف بس ہوٹل بھی چلتے ہیں :143:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ہارون بھائی آپ بہت ہنساتے ہیں :139: :hasna:

    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    میں تو آج کل بہت مصروف ہوں ، ایک فون نے مجبور کیا یہاں آنے پہ ، آج کا دن بھی مصروف گزرے گا کام زیادہ ھیں وقت کم
    مگر آپ لوگ زیادہ خوش نہ ہوں مصروفیت ختم ہوتے ہی باقاعدگی سے‌آؤں گی
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    فون بھی کسی خوش قسمت کا ھوگا، جو کہ آپ اپنی قیمتی مصروفیات چھوڑ کر یہاں آنے کیلئے مجبور ھوگیئں،!!!!

    اللٌہ کرے کہ آپ کی مصروفیات میں کچھ کمی آئے،!!!!

    آج کل ھمارےلئے کچھ وقت نے ساتھ دیا ھے، اس لئے کچھ لکھنا شروع کیا ھے،!!!!!!!
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یہ مصروفیت کتنے روز کی ہے :serious:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    خوشی جی آج کل اپنی تنخواہ کی فکر میں ھیں، اس لئے تو مصروفیات کچھ زیادہ بڑھ گئی ھیں،!!!
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ہمیشہ کی طرح آج کا دن بھی اہم دینی مصروفیات میں گذرا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    جی ھیں‌تو خوش قسمت ہی جسے میری جیسی بہن ملی ھے:119:

    کوئی 10دن کی
    تنخواہ لے آئی ہوں آج :101:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اب تو مٹھائی کھلانی پڑے گی آپ کو :horse:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یہ منھ اور مٹھائی کا سوال
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج آپ نے کیا کیا ہے ہارون بھائی :confused:
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    گھر میں۔زیادہ ترنیٹ پر۔رہا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کل میں بہت مصروف رہا

    نعیم بھائیکا فون آیا ان سے لمبی گپ شپ ہوئی

    خوشی بہن نے فون کیا انہوں نے ایک اپنے بھائیکی خبر دی اور ایک اور بات بتائی

    اور ایک وچھا ذبح کیا بچوں کا عقیقہ تھا گوشت تقسیم کیا اور ایٹا اینی تھنگ مور
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کوئی تتخواہ کی مٹھائی کھلا رھا ھے۔ کہیں بچوں کے عقیقے کی خوشی میں بچھیا ذبح ھورھی ھے،!!!!!

    اور ھم بس کمپیوٹر پر بیٹھے ایک افسانچہ کو ختم کرنے کی فکر میں ھیں، لیکن وہ تو کچھ زیادہ ھی طول پکڑتا جارھا ھے،!!!!! اب تو وہ افسانہ ھی ھوگیا ھے، ختم ھی ھونے کو نہیں آرھا،!!!!
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    سید بھائی آپ کو بھی اسسٹنٹ کی اشد ضرورت ہے آپ بھی دوسری ------------- کرلیں آہو :113:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ہارون بھائی سید انکل کی اب عمر دیکھیں آپ کو چاہیے کہ انہیں کہیں آپ آرام فرمایا کریں :yes:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    حسن آپ ابھی بچے ہیں

    سید بھائی سمجھ جائیں گے میں کیا آخ رہا ہوں :87:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کیا اقتباس کر کے وہ بھی لکھ دوں جو آپ کہہ رہے ہیں :133:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ھاروں بھائی کی بات کچھ کچھ دل کو لگتی تو ھے،!!!! لیکن بیگم سے بھی ڈر لگتا ھےَ!!!!! وہ کیوں؟؟؟ اس لئے کہ ھر شریف آدمی،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں