1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرا موڈ اچھا ہے :happy:
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آج بس گزارا ھی ھے،!!!!!!
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ بیزار ھے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اللہ رحم فرمائے
    میرا موڈ ٹھیک ہے الحمداللہ
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    کچھ طبعیت میں گرانی ھے، کچھ اچھا نہیں لگ رھا ھے،!!!!
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اللہ رھم فرمانے والا ہے
    ویسے انکل جی طبیعت کو کیا ہوا ہے :(
     
  7. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرا موڈ اچھا ہے :happy:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اب کچھ بہتر ھے،!!!!
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اللہ کا شکر ہے اللہ ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین

    میرا موڈ ٹھیک ہے
    طبیعت کچھ خراب ہے
     
  10. فرینڈ
    آف لائن

    فرینڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2009
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    چنگو بھلو ڈاڈو سٹھو
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ ٹھیک ہے الحمداللہ
     
  12. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ ٹھیک ہے الحمد اللہ
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ ٹھیک ہے شکر الحمداللہ
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    سائیں بھلی کرے آیا

    وری کڈھن ایندو ساائیں :222:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ ٹھیک ہے اللہ کا کرم ہے

    طبیعت کچھ بیزار سی ہے
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آج موڈ کچھ اداس اساس سا ھے، کیونکہ کافی ھمارے ساتھی ھماری محفل میں نظر نہیں آرھے ھیں،!!!! اب ھم حسن جی کو کتنا تنگ کریں گے،؟؟؟؟؟
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    سید انکل ایسے نا کہیں آپ سے بات ہو تو بہت خوشی ہوتی ہے :a172:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    سید بھائی آپ جانتے نہیں کہ حسن تنگ ہونے کے باوجودبھی پھیلتا جارہا ہے :bigblink:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ارے یہ کیا کہہ رہے ہیں ہارون بھائی مرضی وا تواڈی :212:
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ کا تو پتہ نہیں لیکن گلا بہت خراب ہے [​IMG]
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    احمد بھائی اللہ کریم رحم کریں گے
    کوئی دوائی کھائیں

    اور اب یہ بتانا کیا کہ کلے بندے کا موڈ‌خراب ہی ہوگا :takar:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرا موڈ ٹھیک ہے شکر الحمداللہ

    گلہ تو میرا بھی خراب ہے تھوڑا سا

    ہارون بھائی میں آگیا ہوں :222:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    جی آیاں نوں جناب


    کیسے ہیں سب خیریت ہے ناں جبار بھائی کیسے ہیں
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    الحمداللہ

    آپ کی دعائیں ہیں سب اچھا ہے
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آج بھی موڈ کچھ کچھ خراب ھی ھے،!!!!
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    خوشی بہن سے بات ہوئی ان کی ہنستی مسکراتی آواز سن کر دل بہت خوش ہوا

    اور ان کا دلچسپ الزام بہت اچھا ہے وہ اپنی زبانی بیان کریں گی

    اور جلد ہی آن لائین ہوکر اپنی خیریت سے آگاہ کریں گی
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    خوشی بہن سے بات ہوئی ان کی ہنستی مسکراتی آواز سن کر دل بہت خوش ہوا

    اور ان کا دلچسپ الزام بہت اچھا ہے وہ اپنی زبانی بیان کریں گی

    اور جلد ہی آن لائین ہوکر اپنی خیریت سے آگاہ کریں گی
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    کیسے الزام کی بات کر رہے ہیں ہارون بھائی ہمیں بھی بتائیں :172:
     
  29. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ اچھا ہے الحمد اللہ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    یہ باتیں بچوں کے سمجھ میں آنے والی نہیں ہیں امید ہے آج دوپہر کو خوشی بہن آں لائین ہونگی ان سے ہی پوچھنا :bigblink:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں