1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انجم رشید کا تعارف حاصل کیجئے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از انجم رشید, ‏28 فروری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام بھائی ۔ آپ نے انجم رشید بھائی کے تعارف میں اچھا اضافہ کر دیا ہے۔ :)
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ نے اچھی طرح چھپا دیا ہے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھائی آپ کا شکریہ جو آپ نے انجم بھائی کے تعارف میں اضافہ کیا اور ہم تک پہنچایا
     
  4. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجم رشید کا تعارف حاصل کیجئے

    السلام وعلیکم انجم بھایی

    یار میں تو سمجھا تھا کہ ایک میری جان بے باک ہی سب سے بڑے ہیں لیکن آپ بھی ؟ چلیں اچھا ہوا پتہ چل گیا اب بات میں اور احتیاط کروں گا انشاء اللہ۔ آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہویی۔ میری طرف سے بھی ہماری اردو پر بہت بہت ویلکم
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجم رشید کا تعارف حاصل کیجئے

    آنجم رشید جی، کا تعارف پڑھا خوشی ھوئی، خوش آمدید،!!!!! اور پھر عمر خیام کے اپنے ایک انداز میں نئی جدت کے ساتھ اضافہ بہت ھی دلچسپ ھے،!!!!!
     
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجم رشید کا تعارف حاصل کیجئے

    ام نے انجم رشید کے تعارف می کونسی اضافہ کی اے۔ ام نے ادر کو صرف اور صرف نیم کی درخت کی بارے می کچھ لکھی اے۔ کیا لکھی اے؟۔۔یہ اب یاد نہی رہا۔۔۔ ام کونسی سوچ کر لکھتا اے۔ جو دل می آئی لکھ دیتا اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بعد می بھگتنی پڑتی اے!!!۔
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: انجم رشید کا تعارف حاصل کیجئے

    اسلام علیکم :
    آپ سب بھاٰیوں کا شکریہ کہ میری لڑی دوبارہ اپن کر دی یہ بھایوں کی محبت ہے عمر بھاٰی کا اپنا انداز ہے محبت کا انوش بھاٰی میں نے کبھی کچھ نہیں چھپیا جو ہوں بتا دیتا ہوں شکریہ سب کا
    وسلا م
     

اس صفحے کو مشتہر کریں