1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرکزی جلوس میں دھماکہ20 افرادہلاک

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏28 دسمبر 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مرکزی جلوس میں دھماکہ20 افرادہلاک

    کتنے دکھ کی بات ھے، بھائی بھائی کا خون بھا رھا ھے،!!!!! ایسا کرنے والے مسلمان تو نہیں ھوسکتے،!!!!
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: مرکزی جلوس میں دھماکہ20 افرادہلاک

    اسلام علیکم :
    سید بھاٰی مسلمان تو دور کی بات یہ تو انسان بھی نہیں ہیں درندے بھی نہیں ہیں کیوں کہ درندہ صرف بھوک مٹانے کے لیے شکار کرتا ہے یہ تو شیطان ہیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مرکزی جلوس میں دھماکہ20 افرادہلاک

    انا اللہ وانا الیہ راجعون

    مجیب بھائی شیئرنگ کا شکریہ

    اللہ تعالی سب کو ہدایت عطاء فرمائے آمین
     
  5. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: مرکزی جلوس میں دھماکہ20 افرادہلاک

    السلام علیکم!
    جلوس میں خودکش حملہ ایک انتہائی تشویش ناک عمل ہے۔
    اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں