1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن کو مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏3 دسمبر 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن کو مبارک کہ وہ اب ہر بئے آںے والے کو خوش آمدید کہیں گے ہم سب کو امید ھے حسن اپنی یہ ذمہ داری احسن طریق سے پوری کریں گے، اور نئے آنے والوں کو خوش آمدید ہی کہیں گے نہ کہ سوال جیسا کہ ان کی عادت ھے:)


    بہت مبارک ہو حسن جی:222:
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    میری طرف سے بھی حسن بھائی کو بہت بہت مبارک ہو

    خوش رہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    اسلام علیکم
    [​IMG]
    کیساتھ ساتھ دعا کہ آپ اس ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھا پائیں آمین
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    خیر مبارک
    آپ سب کا بہت شکریہ

    اللہ تعالی مجھے یہ ذمہ داری اچھے طریقے سے نبھانے کی توفیق عطاء فرمائے
     
  5. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: حسن کو مبارک

    حسن بھاٰی مبارک ہو
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    انجم بھائی خیر مبارک شکریہ
     
  7. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: حسن کو مبارک

    حسن بھائی ۔ آپ کو درجہ استقبالیہ مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    برادر بھائی شکریہ
    دعا کر دیا کریں

    ہمیشہ خوش رہیں
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    حسن جی ،!!!!!!

    :222:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    شکریہ

    سید انکل دعاؤں میں یاد رکھیئے گا

    ہمیشہ خوش و خرم رہیں آمین
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    حسن بابا آپ کو درجہ فضیلت مبارک ہو :222: گو کہ اس احسن فریضے کو آپ پہلے بھی تندہی سے خوب نبھا رہے تھے اور اب کے زمہ داری کا بوجھ بھی۔۔۔۔۔سو امید ہے کہ اس سے بہتر انداز میں عہدہ براں ہونے میں‌کوئی کمی نہیں‌چھوڑیں گے۔۔۔۔بار دگر مبارک باد :222:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    خیر مبارک

    اتنی محبت کا دل کی گہرائی سے شکریہ

    دعا کریں اللہ مجھے یہ ذمہ داری اچھے طریقے سے نبھانے کی توفیق دے آمین
     
  13. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسن کو مبارک

    اسلام علیکم
    کیا حال ہے آپ کا بھائی
    میری طرف بھی مباک ہو آپ کو
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    وعلیکم السلام

    الحمداللہ خیریت ہے آپ کی دعائیں ہیں

    خیر مبارک
     
  15. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسن کو مبارک

    آپ کو مبارک ہو
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    خیر مبارک :222:
     
  17. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسن کو مبارک

    اسلام علیکم
    میری طرف بھی مبارک ہو
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    وعلیکم السلام

    خیر مبارک :222:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    ماشااللٌہ بہت مبارکیں مل رھی ھیں،!!!!
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    جی سید انکل نوازش ہے آپ سب کی :222:
     
  21. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: حسن کو مبارک

    السلام علیکم

    آپ کو اس محبت و خلوص بھری بزم ہماری اردو پیاری اردو میں خوش آمدید
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کو مبارک

    وعلیکم السلام

    علی بھائی شکریہ :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں