1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سہیلی بوجھ پہیلی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏1 جولائی 2006۔

  1. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    قواعد و ضوابط​

    بات ہے عقل کی والے ہی ٹھیک ہیں کیونکہ یہ خیال مجھے اسے پڑھ کر ہی آیا رہی بات انعام کی تو گھنٹہ گھر والے موبائل کیلئے پہلا بیلنس ہمارے ذمے مگر دوسری طرف سے جیتنے والا کوئی اور بھی ہوسکتا ہے ایسی صورت میں ہماری اردو کے تمام صارفین سے رائے شماری کروائی جائے گی

    پہیلی نمبر1
    پاکستان کا شہر تھا میں
    سات حرف تھے میرے
    پہلے چار اڑا دو حرف
    اک دوجا ہی شہر بنے​
     
  2. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہیلی نمبر2

    کالا ہے ، کلوٹا ہے
    پتلا ہے ، نہ موٹا ہے
    آگ پہ رہ کر جیتا ہے
    گندم کا رس پیتا ہے​
     
  3. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہیلی نمبر3

    چھوٹی سی چیز ہے وہ
    عجب کرشمے دکھاتی ہے
    گھر بیٹھے وہ ہم سب کو
    دنیا بھر کی سیر کرواتی ہے
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    توا
     
  5. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پہیلی نمبر 3 کا جواب

    ٹی وی
     
  6. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب درست ہے 1 فیصد انعام آپ کا ہوا
     
  7. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: پہیلی نمبر 3 کا جواب

    جواب درست ہے 1فیصد انعام آپ کا بھی ہوا
     
  8. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہیلی نمبر4
    تین حرف سے بنتا ہوں
    بچوں کا میں ساتھی ہوں
    میری وجہ سے مار وہ کھائیں
    پھر بھی سدا سے باقی ہوں
     
  9. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہیلی نمبر5
    باغ سے لائے گھر بنائے
    گھر بنائے تو لٹ جائے
     
  10. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    مٹی​
     
  11. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    منٹگمری
     
  12. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شہد کی مکھی
     
  13. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فنا آپ کے دونوں جواب درست ہیں مگر لیٹ ہیں
    پھر بھی پاس مارک دیئے جاتے ہیں پہلی غلطی معاف
     
  14. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شہزادی جی بس آپ کی پہیلیاں ختم ہو گئیں یا مزید انتظار کریں۔
     
  15. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    لگتا ہے موبائل جیتنا آسان اور اس کا پہلا بیلنس جیتنا مشکل ہے۔
     
  16. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہیلی نمبر 6

    پہیلی نمبر 6
    میرا نام بڑا پرانا
    جو بوجھے وہ بڑا سیانا
    آخری پانچ حرف ہٹا دو
    میرا نام ہے پھر بھی باقی
     
  17. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہیلی نمبر 7

    پہیلی نمبر 7
    ناک ہے لمبی ٹانگ برابر
    لے کر جائے سر سے اوپر
     
  18. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہیلی نمبر 8

    پہیلی نمبر 8
    زندہ نہیں پر ہے زندوں سے تیز
    پرندہ نہیں پر ہے پرندوں سے تیز
     
  19. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہیلی نمبر 9

    پہیلی نمبر 9
    ایک راز ہے ایسا ہے
    سن لو بھائی کیسا ہے
    ایک طرف سے بڑھتا ہے
    دوسری طرف سے گھٹتا ہے
     
  20. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہیلی نمبر 10

    پہیلی نمبر 10
    دیکھو یہ کیسا شیطان
    ناک پہ بیٹھے پکڑے کان
     
  21. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: پہیلی نمبر 10

    عینک
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: پہیلی نمبر 8

    جہاز
     
  23. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: پہیلی نمبر 9

    سایہ
     
  24. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: پہیلی نمبر 6

    ہندوستان
     
  25. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: پہیلی نمبر 9

    عمر
     
  26. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سہیلی کدھر ہے پہیلی ؟
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اتنی پہیلیاں :eek:
     
  28. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہمیں ‌بھی کوئی پہیلی بتائیں‌​
     
  29. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  30. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سب مل کر شہزادی کو تلاش کرو خاص کر
    منتظم اعلی اور ناظمین صاحبان​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں