1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے مثال جی کے والد کا انتقال

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏8 دسمبر 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    بے مثال جی اسی فورم میں کسی لڑی میں اپنے والد کی وفات کا ذکر کرکے گئے ھیں اللہ تعالی ان کے والد کے درجات بلند کرے اور بے مثال اور ان کی فیملی کو صبر عطافرمائے

    والدین کا رشتہ تو ایک انمول رشتہ ہوتا ھے جس کی ضرورت ہمیں ہمیشہ اور عمر کے ہر حصے میں رہتی ھےمگر خدا کی رضا میں راضی رہنا پڑتا ھے ، بے مثال جی اس دکھ کی گھڑی میں اہلیان ہماری اردو آپ کے ساتھ ھیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    ان للہ وان الیہ راجعون

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    الحمدللہ رب العلمین۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایاک نعبد وایاک نستعین۔ اھدناالصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم ولاالضآلین ۔ آمین

    قل ھو اللہ احد۔ اللہ الصمد۔ لم یلد ولم یولد۔ ولم یکن لہ کفواً احد۔
    قل ھو اللہ احد۔ اللہ الصمد۔ لم یلد ولم یولد۔ ولم یکن لہ کفواً احد۔
    قل ھو اللہ احد۔ اللہ الصمد۔ لم یلد ولم یولد۔ ولم یکن لہ کفواً احد۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    بے مثال بھائی اللہ کریم آپ کے والد گرامی کی بخشش فرمائیں اور آپ کو تمام احباب سمیت صبر کی توفیق عطا فرمائیں
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    بے مثال جی اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے اہل خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔خوشی آپ کا شکریہ کہ ہم تک یہ بات پہنچائی اور اس لڑی کے توسط سے بے مثال سے افسوس کرپارہے ہیں کہ تخصیص شدہ لڑی فورا نظروں‌میں‌آجاتی ہے۔

    اللہ تعالی مرحوم کو بلند درجات عطاء فرمائے۔ آمین
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا اللہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی بےمثال بھائی اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین

    بےمثال بھائی ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ رب العزت مرحوم والد صاحب کی بخشش فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین۔ اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین ۔اور ان کے لواحقین اور بے مثال صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    الحمدللہ رب العلمین۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایاک نعبد وایاک نستعین۔ اھدناالصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم ولاالضآلین ۔ آمین

    قل ھو اللہ احد۔ اللہ الصمد۔ لم یلد ولم یولد۔ ولم یکن لہ کفواً احد۔
    قل ھو اللہ احد۔ اللہ الصمد۔ لم یلد ولم یولد۔ ولم یکن لہ کفواً احد۔
    قل ھو اللہ احد۔ اللہ الصمد۔ لم یلد ولم یولد۔ ولم یکن لہ کفواً احد۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    اللہ تعالی اپنے حبیب کریم :saw: کے وسیلے سے بےمثال بھائی کے والد محترم کی بخشش و مغفرت اور بلندیء درجات فرمائے اور بےمثال بھائی سمیت جملہ سوگواران کو شہدائے کربلا کے صبر کے صدقے صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ۔

    بےمثال بھائی ۔ افسوسناک خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔ لیکن رنج و غم کی اس گھڑی میں دلی دعائیں سب سے بڑا سہارا ہیں۔ اور پھر مسلمان ہونے کے ناطے ، اللہ تعالی کی خالقیت و مالکیت پر ہمارا ایمان ہے۔ اس لیے مالک کی رضا میں راضی رہنا ہی عین بندگی ہے۔
    ربنا افرغ علینا صبرا و ثبت اقدامنا ۔ آمین
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    محترم بےمثال صاحب۔ اللہ کریم آپکے والد مرحوم کو جنت میں‌اعلی مقام دے اور آپ سب کو غم و اندوہ کی اس گھڑی میں صبر و برداشت عطا کرے۔ آمین ۔
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

    اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلےٰ مقام عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر اور صبر کے بدلے اجر عطا فرمائیں آمین
     
  9. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
     
  12. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ تعالی ان کی بخشش فرمائے اور اہل خانہ کو صبر دے۔ آمین
     
  13. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام فرمائے اور تمام اھل خانھ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
     
  14. عابد
    آف لائن

    عابد ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2009
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی بےمثال بھائی اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
     
  15. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان کے والد ماجد کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرما؁ آمین ثم آمین
    اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرماے آمین ثم آمین
    میں مرحوم سے ملا ہوں ایک بہت اچھے نایس انسان تھے اللہ ان بلند درجات عطاء فرماے آمین ثم آمین
    میں معزرت خواہ ہوں کہ آپ سب کو بتا نہ سکا مجھے پہلے دن سے ہی علم تھا
     
  16. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    اللہ تعالی مرحوم کے درجے بلند کرے اور غمگین افراد کو صبر دے۔ آمین
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  18. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
     
  19. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    جزاک اللہ خیر۔
    میں‌تمام ساتھیوں‌بہنوں‌اور بھاییوں‌کا بہت ممنون اور مشکور ہوں‌جنہوں‌نے اپنی دعاوں‌میں‌ہمارا حصہ رکھا۔
    یہی دعا کرتا ہوں‌کہ اللہ آپ سب کو اپنے غموں تکالیف اور دکھوں سے امان میں رکھیں اور ہمیشہ خوش و خرم رکھیں
    آمین ثم آمین
     
  20. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی بےمثال بھائی اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
     
  21. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    بےمثال بھائی اسلام علیکم۔
    سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی آپکے ابوجان کی مغفرت فرما کر جنت عطا کرے آور آپ سب کو صبر دے۔ آمین

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    بے مثال بھائی اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین
     
  23. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    بےمثال ۔
    آپکے والد بزرگوار کو اللہ جنت الفردوس اور آپ سب کو صبر جمیل دے۔ آمین
    آپ اللہ کی رضا سمجھ کر صبر و حوصلہ سے کام لیں
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    بےمثال انکل۔
    اللہ پاک آپکے والد کو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے توسل سے جنت الفردوس میں جگہ دے اور سوگواروں کو صبر دے۔ آمین
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: بے مثال جی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور تمام لوحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے- ( آمین )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں