1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏6 دسمبر 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    زبردست خوشخبری
    اپنے کمپیوٹر سے ہر طرح کی شیطانی میوزک والی آوازختم کرکے
    ذکر کرواتے رہیں
    لیکن کیسے،اور کہاں کہاں؟
    سب سے پہلے یہ سوفٹ ڈاؤن لوڈ کریں
    http://rapidshare.com/files/295941107/kill_the_Devil.EXE.html
    پھر اس پر صرف ڈبل کلک کریں ۔اور کچھ بھی نہیں
    پھر اس کے درج ذیل فائدے حاصل کریں
    1۔۔ونڈوز کھلتے ہی بسم اللہ اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعا
    2۔۔خطرے کی گھنٹی کی جگہ استغفر اللہ
    3۔۔بالون ابھرتے ہی سبحان اللہ
    4۔۔یو ایس بی ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدللہ
    5۔۔خرابی ہوتے ہی اِنا للہ
    وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
    کیسا لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی تو ہے ثواب ۔ہروقت ہرآن​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    بہت خوب لاجواب شئیرنگ ھے بہت عمدہ

    زبردست مجیب جی ، اللہ آپ کو جزا دے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    مجیب بھائی شیئرنگ کے لئے جزاک اللہ

    ویسے تو پہلے میرے پاس ایسا سوفٹ ویئر ہے لیکن اس میں کافی چیزیں نئی ہیں شکریہ شیئرنگ کا
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    پسند کرنے کا شکریہ خوشی جی
    رضا بھائی
    کافی چیزیں نئی ہونے کی وجہ سے آپ کا شکریہ
    اور جو آپ کے پاس ہے یہاں شیئر کریں
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    مجیب بھائی میرے پاس اُس کا لنک نہیں ہے لیکن میرے پاس کاپی کیا ہوا ہے شکریہ
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    مجیب بھائی شیئرنگ کے لیے شکریہ :222:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    تو اسے ریپڈ شیئر پر اپ لوڈ فرمادیں
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    ہارون بھائی بہت ٹائم لگتا ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    پھر ایسا ذکر ہی نہ کیا کریں
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    آپ کو چاہیے تو میں آپ کو ای میل کر دیتا ہوں

    ناراض نا ہوں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    پیارے چھوٹے بھائی
    میں بلکل ناراض نہیں‌ہوں مگر ایسا کرنے سے تجسس بڑہتا ہے آپ مجھے میل کردیں شکریہ
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    خالی میل کر دوں :car:
     
  13. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    بھت شکریہ مجیب منصور صاحب!
     
  14. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    اسلام علیکم
    یہ پرگرام کس کس نےے استعال کہیا ہے
    kill_the_Devil
    کیا یہ ونڈو 7 میں بھی چلتا ہے کیا میرے پاس ونڈو 7 ہے اس میں تو نیں چلا
    میری مدد کرے
    وسلام
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    سیف بھائی ونڈوزایکس پی اور وسٹا کے تمام ورژن میں تو بہترین کام کررہاہے
    لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔7 کی وضاحت کریں تو اس کا حل ڈھونڈتے ہیں
     
  16. سیف اللہ
    آف لائن

    سیف اللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مارچ 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    اسلام علیکم
    بھائی کیا حال ہے آپ کا
    بھائی میرے پاس وسٹا ہے لیکن اس میں کام نہیں کر رہا ہے میں
    نے ایک دوست کے سٹم میں انسٹال کہیا ہے اُس کی ایکس پی تھی وہاں کام کر رہا ہے
    شکریہ بھائی
    اللہ حافظ
    آپنا خیال رکھنا اور سب کے لیے دعا کرنا
    وسلام
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    اللہ کا شکراور آپ کی دعاسے ٹھیک ہوں سیف بھائی
    ہوسکتاہے آپ کے سسٹم میں وائرس ہو،کیا آپ نے کوئی اچھا سااینٹی وائرس انسٹال کیا ہواہے؟
    نہیں تو پہلی فرصت میں کرلیں اور اگر نیو ونڈوایکس پی کرلیں تو بہت ہی اچھا ہوگا
     
  18. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

    حضرات ہمارے ہاں ریپڈ شیر گیدڑ بنا ہوا ہے ۔۔۔ کوئی بھی فائل اتارنا ناممکنات میں سے ہے ۔ شاید سرور والوں نے اسے ممنوعات کی فہرست میں
    شامل کرلیا ہو ۔ دیگر لنک ہوتو مناسب ہوگا۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں