اسلام علیکم کیا حال ہے سب امید کرتا ہوں آپ سب خوش ہو گے اور دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو ہمشہ خوش رکھے آمین کون کون مجھ سے دوستی کرے گا ویلکمممممممممممممممممممم
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا اسلام علیکم سیف بھائی اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے ہم سب ایک خاندان کی طرح سے ہیں الحمد للہ
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا جی ہارون بھائی صیحفرما رہے ہیں ہم سب آپ میں دوست ہیں بہن بھائی ہیں جو مرضہ سمجھ لیں آپ
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا وعلیکم السلام سیف جی یہاں سب دوستوں کی طرح ہی ھیں آپ اپنی تحریر کے جوہر تو دکھائیں
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے یہاںسب ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں الحمد للہ خوش رہیں
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا پہلا میں اور دوسرا کون ہے مجھے بھی بتائیں کہیں ------- کی بات تو نہیں ہو رہی :confused:
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا اسلام علیکم ھاورن بھائی آپ کو پتہ نہیں یہ بات سن مجھے کتنی خوشی ہوئی کہ آپ نے مجھ ناچیز کو اس قابل سمجھا شکریہ وسلام بھائی
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا اسلام علیکم شکریہ سب مجھ اپنی دوستی کے قابل سمجھنے کا اللہ آپ سب اپنا کرم کرے آمین
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا سیف بھائی کے ساتھ ہارون بھائی کا بھی شکریہ کہ سب کو اپنا دوست اور بہن بھائی سمجھا ہے بڑی نوازش بھائیو ،بہنو اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست نہیں ہوتا ہر ہاتھ ملانے والا
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے بہت انمول اک ہیرا بھی ہے کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے بہت انمول اک ہیرا بھی ہے دوستی اک حسین خواب بھی ہے پاس سے دیکھو تو سیراب بھی ہے دکھ ملنے پر یہ عذاب بھی ہے اور یہ پیار کا جواز بھی ہے دوستی یوں تو مایا جلال بھی ہے اک حقیقت بھی ہے اک خیال بھی ہے کبھی فرقت کبھی وصال بھی ہے کبھی زمین کبھی فلک بھی ہے دوستی جھوٹ بھی ہے سچ بھی ہے دل میں رہ جائے تو کسک بھی ہے کبھی یہ ہار بھی ہے کبھی جیت بھی ہے دوستی ساز بھی سنگیت بھی ہے شعر بھی نظم بھی گیت بھی ہے وفا کیا ہے وفا بھی دوستی ہے دل سے نکلی دعا بھی دوستی ہے بس اتنا سمجھ لو تم پیار کی انتہا بھی دوستی ہے
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا واہ کیانی جی بہت خوبصورت اور سجی ہوئی پوسٹ کی آپ نے اسے پلیز شاعری کے سیکشن میں بھی لگائیں۔ شکریہ
جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا سیف صاحب کا فون نمبر بند ہے بلال بھائی کو بھی کہا ہے کہ ان کا پتا کروائیں