1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یونان کی خبر

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از سیف علی, ‏17 دسمبر 2009۔

  1. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    یونامیں داخل ہوالے دو غیر قانونی پناہ گزیں سمندری لہروں کی نزر
    دو خیر قانونی تارکین وطن یونان داخل ہو نے کی کوشش میں سمندری لہروں کی نزر ہوگے
    تفصیلات کے مطابق بحیرہ ایجین میں جزیرہ لیروس کے قریب سمندر میں ایک ترک انسانی سمگلر نے سمند کی خطرناک لہروں کے پیش نظر سمند ر میں ابھری ہوئی ہوئی ایک چٹانی ٹاپو پر 25 غیر قانونی اتار فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا سمندر کی بھپری ہوئی لہروں نے چٹان پر موجود پناہ گزینوں سخت مشکل کا شکار کردیا ۔یونانی کوسٹ گارڈز کے ان پناہ گزینوں کی موجودگی کی اطلاع ۔پر فوری طور پر امدادی کاررواٰئیاں عمل میں لائی گی اور چٹان پر موجود پناہ گزینوں کو لیروں کے جزیرہ پر مخفوظ مقام پر لایا گیا بچ جانے والے تارکین نے کو سٹ گارڈز کو مطلح کیا ۔ کہ ان کے دو ساتھی جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے ان گروپ سے غائب ہیں جس پر فوری طور پر سمندر میں تلاش کا کام شروع کردیا کی کیاگیا امدادی ٹمیوں نے سمندر سے ایک نوجوان کی مرد کی لاش کو برآمد کر لیا گیا بچ جانے والے پناہ گزینوں کے بیان کے مطایق سمندر کی خراب صورت حال کے باد جود ترک اجینٹ نے ان کو کشتی میں سوار کیا اور سمندر کی خطرک ناک موجوں کے باعث ان کو اس مقام پر بے یارو مدد گار کر چھوڑ کر فراز ہو گیا ۔
    :baby::baby: واسلام
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یونان کی خبر

    سیف جی شکریہ اس شئیرنگ کا


    سیف جی نے شاید غلطی سے اس لڑی کو حمد ونعت کی چوپال میں بنا لیا ھے انتظامیہ سے درخواست ھے اسے حالات حاضرہ میں منتقل کر دے شکریہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یونان کی خبر

    شکریہ شیئرنگ کا :a191:
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: یونان کی خبر

    سیف بھاٰی پلیز لڑی کا خیال کیا کریں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یونان کی خبر

    انجم جی وہ نئے ممبر ھیں انھیں علم نہیں تھا انتظامیہ کو چاھیئے کہ وہ اس لڑی کو منتقل کر دے حالات حاضرہ میں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یونان کی خبر

    منتقل کر دیں

    یہی کہنا تھا نا
     
  7. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: یونان کی خبر

    اسلام علیکم
    جی کوشش کرورں گا اگلی بار ایسا نہ ہو
    وسلام
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یونان کی خبر

    سیف بھائی شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں