1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عقرب, ‏18 دسمبر 2009۔

  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سب چاچوز اینڈ آنٹیز کو سلام !
    گو کہ اسلامی سال ہمارے لیے نواسہء رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غمناک شہادت کی یاد لے کر شروع ہوتا ہے لیکن پھر بھی نئے سال کا آغاز کے موقع پر دعا کریں کہ اللہ پاک اس برس کو ہمارے لیے سکھ چین کا باعث بنائے ۔ ہمارے وطن کی حفاظت فرمائے اور ترقی و کامیابی کی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین
     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    اسلام عیلکم :
    آمین ثم آمین
    نیا اسلامی سال سب کو مبارک ہو
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    آمین اور نیا اسلامی سال سب کو مبارک ہو :222:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    اے اللہ کریم !! یہ سال ہمارے لیے سکون و اطمینان کا پیغام لائے۔ آمین
     
  5. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    اللہ اس ملک کی تا قیام قیامت حفاظت فرما۔
    آمین!
    اور محرم الحرام کے ان ایام کو ھمیں نواسہ رسول کے غم میں‌شریک ھونے کی توفیق عطا فرما۔
     
  6. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    خدا پاک پیارے پاکستان کی حفاظت کرے اور ھمیں شہدائے کربلا کی راھہ پر چلا کر وقت کے یزیدوں کے خلاف ڈٹ جانے کی توفیق دے۔ آمین
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    السلام علیکم

    میری طرف سے سب کو نیا اسلامی سال بہت مبارک ہو
    اللہ تعالی اس سال کو ہمارے لئے خوشیوں کا باعث بنائے اور آپس میں سلوک اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    نوید کی طرف سے بھی تمام مسلمانوں‌کو نیا اسلامی سال مبارک ہو ۔۔

    اللہ تعالیٰ اس سال کو امت مسلمہ کے لیے برکت کا باعث بنائے ۔۔

    خوش رہیں‌
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    سب مسلمانوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔
    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو باہمی اتحاد کی توفیق عطا فرمائے اور خصوصاً پاکستان میں امن عطا فرمائے ۔
     
  10. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    السلام علیکم

    میری طرف سے سب کو نیا اسلامی سال بہت مبارک ہو
    اللہ تعالی اس سال کو ہمارے لئے خوشیوں کا باعث بنائے اور آپس میں سلوک اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    آمین -
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    السلام علیکم۔
    اللہ تعالی ہمیں اپنی انفرادی و اجتماعی غلطیوں پر توبہ کرنے اور اس پر قائم رہنے کی توفیق دے۔ اور ہمیں ایک محب وطن پاکستانی کے طور پر بہتر، اہل، صالح قیادت کا ساتھ دینے کی توفیق دے۔ آمین
     
  13. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    آمین ثم آمین بحق النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ اجمعین
     
  14. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیا اسلامی سال 1431 ھ۔ق مسلمانان عالم کو مبارک ہو

    آپ سب سمیت تمام مسلمانوں کو میری طرف سے نیا اسلامی سال 1431ھ، بہت بہت مبارک ہو۔

    اللہ جل شانہ اس سال اور آگے آنے والے سالوں‌میں مسلمانوں‌ پر رحمتیں نازل فرمائیں اور گناہوں‌سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ دین اسلام کا بول بالا فرمائیں اور پورے عالم اسلام میں امن و آشتی کا وقت آئے۔
    ان شاءاللہ
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    [​IMG]
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا اسلامی سال 1431 ھ۔ق مسلمانان عالم کو مبارک ہو

    آمین

    آپ کو بھی مبارک ہو
     
  17. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نئے مدنی سال کی آمد مبارک ہو

    اسلام علیکم
    کیاحال ہے سب
    نیا سال مبارک ہو سب کو
    وسلام [[​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • img_39.jpg
      img_39.jpg
      فائل سائز:
      113.1 KB
      مناظر:
      7
  18. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    دیر کے لئے معذرت

    میری طرف سے بھی سب کو مبارک ہو :222:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیا اسلامی ہجری سال 1431 ھ

    اللٌہ تعالیٰ سے دعاء ھے،!!!! ھم سب کے لئے نیا سال باعث برکت ثابت ھو،‌آمین، !!!!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں