1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قلندر کي پہچان

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏14 مئی 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    کہتا ہے زمانے سے يہ درويش جواں مرد
    جاتا ہے جدھر بندئہ حق، تو بھي ادھر جا!
    ہنگامے ہيں ميرے تري طاقت سے زيادہ
    بچتا ہوا بنگاہ قلندر سے گزر جا
    ميں کشتي و ملاح کا محتاج نہ ہوں گا
    چڑھتا ہوا دريا ہے اگر تو تو اتر جا
    توڑا نہيں جادو مري تکبير نے تيرا؟
    ہے تجھ ميں مکر جانے کي جرات تو مکر جا!
    مہر و مہ و انجم کا محاسب ہے قلندر
    ايام کا مرکب نہيں، راکب ہے قلندر
    ( شاعر مشرق)
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    میرے نزدیک تو شاعر مشرق خود ایک مردقلندر تھے
     
  3. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ثناء نے تو یہ لکھا مگر آپ نے کیا لکھا؟
     
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا انتخاب
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منزل کی جستجو میں کیوں‌پھر رہا ہے راہی
    اتنا عظیم ہو کہ منزل تجھے پکارے​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    منزلوں کی بات چھوڑو کس نے پائی منزلیں
    اک سفر اچھا لگا ، اک ہمسفر اچھا لگا​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے منزلوں کی فکر ہو کیا
    جو سفر میں تو میرے ساتھ ہو​
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تلاش منزل کے مرحلوں میں‌یہ حادثہ بھی عجیب دیکھا
    فریب رستے میں‌بیٹھ جاتا ہے صورتِ اعتبار بن کر
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دشمن کے حوصلوں کا کہاں یہ معیار تھا
    ٹھوکر وہیں سے کھائی جہاں اعتبار تھا​
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب !! بہت اچھا انتخاب ہے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شبیر کربلا کی حکومت کا تاجدار
    کامل امام، دوشِ نبوت کا شہ سوار
    ہے جس کی ٹھوکروں میں خدائی کا اقتدار
    جس کے گداگروں میں دنیا کے تاجدار

    وہ جس کی عاجزی میں سمٹ آئے سروری
    کھولے دلوں پہ جس نے رموزِ سکندری
    کٹ کر بھی کر رہا ہے شریعت کی یاوری
    جس نے سمندروں کی سکھائی ہے شناوری

    جس کے غلام اب بھی سلیماں سے کم نہیں
    جس کا مزار خلد کے ایواں سے کم نہیں
    جس کی زبان وعدہء یزداں سے کم نہیں
    جس کا سخن لطافتِ قرآں سے کم نہیں

    جو میرِ کاروانِ موءدت ہے وہ حسین
    جو مرکزِ نگاہِ مشیت ہے وہ حسین
    جو رازدارِ کنزِ حقیقت ہے وہ حسین
    جو تاجدارِ ملکِ شریعت ہے وہ حسین​
     
  13. ندیم احمد
    آف لائن

    ندیم احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب عبدالجبار صاحب

    منزل

    وفا دار سمجھ کر رستے سے ساتھی بنایا تھاتجھے ۔
    منزل پہ جا کے دغا دو یہ سوچا نہ تھا ہم نے۔

    فقیہہ شہر نے یہ تہمت لگائی ساغر پرکہ۔
    یہ شخص درد کی دولت عام کرتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں