1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی زباں کا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نیک پروین, ‏17 ستمبر 2006۔

  1. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اس بےکناں سمندر میں اک قطرہ اپنا ھبی ہے
    کپھ توقرض ادا ہوا اپنی زمیں کااپنی زباں کا
     
  2. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا بات ہے!
    بہت خوب!
    اب اس قطرے کو دریا کر دیں تو کیا ہی اچھا ہو!
     
  3. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    محترمہ یہ تو بتائیں کون سا سمندر اور کیسا قرض ؟
     
  4. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بہت خوب!

    ساتھی نے لکھا ہے
    کیا بات ہے!
    بہت خوب!
    اب اس قطرے کو دریا کر دیں تو کیا ہی اچھا ہو!


    بھائی یہاں سمندر کی بات ہو رہی ہے اُود آپ ابھی دریا تک پہنچے ہیں

    :D
     
  5. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بھائی سموکر نے لکھا ہے

    محترمہ یہ تو بتائیں کون سا سمندر اور کیسا قرض ؟

    بھائی آپ کو چاہیے کہ دوبارہ چھٹی کلاس میں داخلہ لے لیں :(

    میرے خیال میں آپ نے وضاحت پوچھی ہے

    تو وضاحت یہ ہے کہ یہ اردو اک سمندر ہے
    اور یہ شعر اٍک قطرہ تو میں نے کچھ قرض تو ادا کر دیا نہ اپنی زباں کا
     
  6. ندیم احمد
    آف لائن

    ندیم احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب

    محترمہ بہت خوب جواب دیا آپ نے جواب نہیں آپکی سوچ کا۔


    دو جہاں سکا جواب دے سکے نہ ساغر۔
    کسی غریب کے دل کا وہ سوال ہوتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں