1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاہ حسین کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 نومبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم شاہ حسین بھائی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. شاہ حسین
    آف لائن

    شاہ حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2009
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    سید محمد شاہ حسین تقوی لکھنوی

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟


    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    27 سال

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    کراچی ۔ پاکستان (ازل سے ) 5-

    5۔تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    یہ سراسر الزام ہے

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    کام اور نیٹ یا کمپیوٹر

    7۔ پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    ذاتی کاروبار

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    بے ضرر ہیں اس لئے وضاحت کی ضرورت بھی نہں
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    گوگل
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    شاہ جی آپکے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی

    امید ہے کہ کاروباری مصروفیات میں سے ہمارے لئے بھی آپ وقت نکالتے رہیں گے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ایک بار پھر خوش آمدید :flor:
     
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سوال نمبر 5 کی جواب ۔۔۔ اور سوال نمبر 8 کی جواب ام کو بوت پسند آئی۔۔۔سوال نمبر ایک جواب میں لکھنوئ بھی لکھی تھا۔۔ اگر ازل سے کراچی کارہائش اے تو پھر لکھنوئ کس حساب سے لکھی اے؟ ام کو اس کا وضاحت کردیں تو آپ کا مہربانی ہوگا۔۔۔۔ ام کو محسوس ہوتی اے کہ ام کی نام خالی خالی لگتی اے۔ کچھ دن پہلے ام نے روالپنڈی ، کوہاٹ روٹ پر دو جگہ کی نام کی بورڈ پڑھی۔۔ ایک تھی موڑ کھنڈہ۔۔اور دوسری جگہ کی نام تھی۔۔بلی ٹنگ۔۔۔۔ ام کی دل بی کرتی اے کہ ام بی اپنی نام کی ساتھ ان دو میں سے کسی ایک جگہ کی نام کی نسبت لکھ دے۔۔۔۔عمر خیام موڑ کھنڈوی۔۔۔۔۔ یا عمر خیام بلی ٹنگوی۔۔۔۔ ان دونوں میں سی کونسی ٹھیک رہے گی؟؟؟؟ آپ سب کی رائے کی انتظار رہے گی۔۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:


    السلام علیکم شاہ حسین بھائی ۔
    ہماری اردو کے دوستوں سے اپنا تعارف کروانے پر بہت شکریہ ۔
    آپ کے متعلق جان کر اچھا لگا۔
    ہماری اردو پر دین، وطن، شاعری، ادب، گپ شپ، لطائف، کھیل، تصاویر سمیت بہت سا سامانِ دلچسپی موجود ہے۔

    امید ہے ہماری اردو کی بزم آپکو پسند آئے گی اور آپکی آمد اس بزم کی رونقوں میں اضافے کا سبب بنے گی۔ انشاءاللہ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اگر یہ تعارف تھا تو بہت اچھا تھا بہت خوب جی
    آتے رھیئے گا
     
  8. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ان کے آباؤ اجداد کا تعلق لکھنو سے ہو گا۔۔
    اور اب یہ ان کا خاندانی نام بن گیا ہوگا ۔
     
  9. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے بارے جان کر اچھا لگا :139:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ حسین تعارف ہم تک پہنچانے کا شکریہ۔۔۔۔:222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں