بہت اچھی آزاد نظم ہے بس یہ درخواست ہے کہ اگر آپ ٹائپ کر کے لکھا کریں تو زیادہ خوبصورت بھی لگے گی اور اقتباس کرنے میں بھی آسانی رہے گی اور ساجد بھائی گستاخی معاف !!! آپ شاعر کے نام پر غور کر لیں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ یہ محترم نہیں بلکہ محترمہ ہیں !!
آپ نے پسند فرمائی جس کے لئے شکر گزار ہوں،۔۔۔ اصل میں میں ٹائپ تو کر لیتی بس ذہن میں یہی تھا کہ imageکے ساتھ جب بنی ہوئی ہے تو وہی لگائوں لیکن اگر قارئین کو مشکل ہوتی ہے تو آئیندہ سے ٹائپ کر کے ہی لگا دوں گی ،۔۔۔
ٕ [align=left:1qaehmof][/align:1qaehmof] dress[align=right:1qaehmof][/align:1qaehmof] بہت اچھی ہے! اور نظم بھی اچھی ہے!
یہ ہوتی ہے لڑکیوں والی بات ۔ اس لڑی کو درجنوں صارفین نے دیکھا لیکن سب نے شاعری پر ہی توجہ دی۔ ڈریس پر صرف سجیلہ جی ہی کی نظر گئی۔ واہ بھئی واہ
ٕ [align=left:3vppavst][/align:3vppavst] dress[align=right:3vppavst][/align:3vppavst] بہت اچھی ہے! اور نظم بھی اچھی ہے![/quote:3vppavst] سجیلا جی ڈریس و نظم پسند کرنے کا شکریہ ،۔ ۔ ۔
جی ۔ لیکن یہ باریک بینی صرف Bestimmte sachen میں ہی ہوتی ہے۔ ہرجگہ یہ صلاحیت استعمال نہیں ہوتی ۔۔۔ ہےنا ؟؟
ارے کنول جی ۔ پہلی بات تو یہ کہ میں نیعم نہیں نعیم ہوں۔ یہ دوسری یا تیسری مرتبہ آپ نے مجھے نیعم لکھا تو اس لیے میں نے عرض کر دی۔ اور رہ گئی بات خاص چیزوں میں باریک بینی کی ۔ تو اب سجیلا جی ہی یہاں نہیں ہیں تو بات کیا کیجئے۔ لیکن میری مراد تھی کہ خواتین زیادہ تر، بناؤ سنگھار، لباس و سجاوٹ وغیرہ کو باریک بینی سے دیکھتی ہیں کیونکہ یہ انکی دلچسپی کے خصوصی مراکز ہوتے ہیں۔