1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ستر لاکھ پچیس ہزار کی ساڑی!!!

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از تنہا روح, ‏18 جولائی 2008۔

  1. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کیا کبھی آپ نے ستر لاکھ پچیس ہزار کی ساڑی دیکھی یا سنی ہے؟

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    آٹھ کلو گرام وزن؟ اتنی بھاری ساڑھی پہننے والی صنفِ نازک کی نزاکت پر تو شک ہی کیا جا سکتا ہے۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نارمل لیکن تلا کا کام ہوا ہو تب بھی ریشمی کپڑے کی ساڑھی تین ساڑھے تین کلو کی تو بن ہی جاتی ہے۔۔ :yes: میری جامہ وار کی ساڑھی 3 کلو 200 گرام کی ہے۔۔ وزنی ساڑھی بھی پہنی جاتی ہے۔۔ ہاں طریقہ ہونا چاہیئے۔۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی معلومات ہیں
    شکر ہے "ساڑھی" مردانہ لباس نہیں ہے :212:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ ٹرائی کریں آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا :bigblink:
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    جینز پاکستان کے علاوہ دنیا کے کسی کونے میں بھی خاص طور پر "مردانہ" لباس نہیں۔ بلکہ مردوں عورتوں میں یکساں مقبول ہے۔
    البتہ پاکستان میں یہ " روشن خیالی" کے بعد مشرف بہ معاشرہ ہوا ہے :hasna:[/quote:11rvuve4]

    تو سب لوگ یہی تو کہہ رہے ہیں‌ کہ نعیم بھائی جتنے مقبول ہیں، اگر ساڑھی پہننے لگیں تو ساڑھی بھی مردوں عورتوں میں یکساں مقبول ہو جائے گی :baby:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جینز پاکستان کے علاوہ دنیا کے کسی کونے میں بھی خاص طور پر "مردانہ" لباس نہیں۔ بلکہ مردوں عورتوں میں یکساں مقبول ہے۔
    البتہ پاکستان میں یہ " روشن خیالی" کے بعد مشرف بہ معاشرہ ہوا ہے :hasna:[/quote:205biskn]

    تو سب لوگ یہی تو کہہ رہے ہیں‌ کہ نعیم بھائی جتنے مقبول ہیں، اگر ساڑھی پہننے لگیں تو ساڑھی بھی مردوں عورتوں میں یکساں مقبول ہو جائے گی :baby:[/quote:205biskn]
    میں کیا مقبول صابری جتنا مقبول ہوگیا ہوں :133:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ مقبول ہیں یا نہیں ہمیں ساڑہی میں قبول ہیں :dilphool:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ کے ویلوں والے شوق ابھی ختم نہیں ہوئے :no:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل میں ویلا نہیں ہوں :zuban:
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    نائس شاٹ ھارون بھائی۔ :hasna:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نائس شاٹ ھارون بھائی۔ :hasna:[/quote:guauj1lb]
    این آر بی بھائی آپ کا شکریہ

    اب نعیم بھائی سے بھی تو فرمائش کریں کہ وہ ساڑہی ٹرائی کریں :dilphool:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نائس شاٹ ھارون بھائی۔ :hasna:[/quote:19ugpxoz]
    این آر بی بھائی آپ کا شکریہ

    اب نعیم بھائی سے بھی تو فرمائش کریں کہ وہ ساڑہی ٹرائی کریں :dilphool:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نائس شاٹ ھارون بھائی۔ :hasna:[/quote:brq8ff2t]
    این آر بی بھائی آپ کا شکریہ
    اب نعیم بھائی سے بھی تو فرمائش کریں کہ وہ ساڑہی ٹرائی کریں :dilphool:[/quote:brq8ff2t]
    دیکھیے بات فرمائشوں پہ آگئی تو پھر فرمائشیں دوطرفہ ہوتی ہیں ۔ جو آپکو خاصی مہنگی بھی پڑ سکتی ہیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مثال کے لئے کچھ فرمائیں :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مثال کے لئے کچھ فرمائیں :201:[/quote:12cieyi3]
    فرمائش نمبر 1۔۔۔۔۔۔آپ 16 اگست 2008 کے بعد کی تازہ ترین اپنی تصویر اپنے اوتار میں لگائیں
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    چلیں جی فٹا فٹ کریں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مثال کے لئے کچھ فرمائیں :201:[/quote:3d090tfn]
    فرمائش نمبر 1۔۔۔۔۔۔آپ 16 اگست 2008 کے بعد کی تازہ ترین اپنی تصویر اپنے اوتار میں لگائیں[/quote:3d090tfn]

    میں اپنی تازہ ترین تصویر لگانے کیلئے تیار ہوں مگر اس کے جواب میں آپ کو اپنی بغیر کیپ کے تصویر لگانی ہوگی :zuban:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    واوووووووووووووووووووووووووووووووووووووو

    اتنی مہنگی اور اتنی وزنی اس کا پہلو سنبھالنے کے لئے ضرور ملازم رکھے ہوں گے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملازم یا ملازمہ :soch:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو پتہ ہو
     
  22. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس قیمت سے تو بھارت میں کتنے غریبوں کی بھوک مٹائی جا سکتی تھی ۔۔۔۔ !!
    اور کتنوں کے تن ڈھانپے جا سکتے تھے ۔۔۔۔!!!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب یہ سوچنے لگیں تو غریبی ختم ہو جائے گی پھر سیاست کیسے چمکے گی ان کی


    مگرررررررررررررر

    یہ بھی یاد رکھیں کہ اس 1 ساڑھی نے کتنوں کے لئے روزگار مہیا کیا
     
  24. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آج نظر پڑی اس تھریڈ پر تو دوبارہ حاضر ہوئی ہوں ۔۔۔

    اگر واقعی عیش پرستی کی تکمیل کے لیے غریبوں کو روزگار مل جائے تو بھلا ہی ہے بے چاروں کا ۔۔۔
    لیکن ۔۔۔۔
    اتنی نفیس اور عمدہ کاریگری کے لیے بے روزگاروں کا انتخاب تو نہ کیا گیا ہوگا ۔۔۔
    بلکہ ایسے ہنر مندوں سے یہ خدمت لی گئی ہوگی جو ۔۔۔ اپنے فن میں ماہر اور تجربہ کار بھی ہوں ۔۔۔
    اور تجربہ آتا ہی کام کی زیادتی سے ہے ۔۔۔
    اور
    جو بے چارے بے روزگار ہیں وہ شوقیہ تو مہارت حاصل نہیں کر سکتے اپنے خرچے پر ۔۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارحم جی میں کیا کہوں اب کہ اتنی سادہ سے بات آپ کو الجھا گئی
    کارخانہ کسی امیر کا ہی ہوتا ھے مگر اس میں کام کرنے والے سبھی امیر نہیں ہوتے

    شاید اب آُپ سمجھ سکیں میرے کہنے کا کیا مطلب تھا،
    اوپر بھی میں نے آُ کے پیغام کی تائید کی تھی بعد میں روزگار کی بات لکھی تھی میری درخواست ھے لکھنے والے کی بات کو سمجھ کے جواب دیا جائے تو ہم سب کسی الجھن کا شکار نہ ہوں
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی مہنگی ساڑی :143: :143:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں