1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک پریشانی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از کاکا سپاہی, ‏5 نومبر 2009۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میں جب بھی کسی لڑی کے آخری صفحے والے لنک کو کلک کرتا ہوں تو وہ آخری صفحہ اوپن نہیں ہوتا اس لڑی کا کوئی درمیانی پیج اوپن ہوجاتا ہے آخر کیوں :172:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ساتھ بھی کچھ یہی پروبلم چل رہا ہے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے تو ایسا کوئی مسلہ پیش نہیں‌آیا ، مگر فورم میں کوئی گڑ بڑ ضرور ھے:139:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو فورم میں کیا گڑ بڑ محسوس ہو رہی ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ منور چشتی بھائی ۔
    آپ کا مسئلہ سب کا مسئلہ ہے ۔ میں اسکے ساتھ چند مزید مسائل کی طرف نشاندہی کرتا ہوں۔
    نمبر 1۔
    ایسا پچھلے 5/6 دن سے ہوررہا ہے۔ اور جب بھی لڑی کھولیں تو فورم بجائے تازہ ترین (آخری پیغام) دکھانے کی بجائے اسی 5 دن پرانے صفحے پر لے جا کر پھینکتا ہے۔ اور پھر سکرول کرکر کے آخری پیغام تک پہنچنا پڑتا ہے۔

    نمبر2۔
    اسکے ساتھ متعقلہ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ لڑیاں بھی اپ ڈیٹ نہیں ہوپا رہیں۔ یعنی آپ بےشک وہ لڑی پڑھ چکے ہوں اور اس میں کوئی نیا پیغام بھی نہ ہو ۔ لیکن لاگ ان ہونے کے بعد وہ لڑی بولڈ (نمایاں) دکھائی دیتی ہے جیسے کہ اس میں کوئی نیا پیغام ارسال ہوچکا ہے۔ جب آپ پڑھنے جاؤ تو غصہ آتا ہے کہ یہ پیغام تو میں 2 دن پہلے پڑھ چکا تھا اور کوئی نیا پیغام اسکے بعد نہیں آیا ۔

    نمبر 3۔
    تیسرا مسئلہ یہ ہے کہ یوزر لاگ آف ہوجانے کے بعد بھی اگلے دن تک لاگ ان (سبز) نظر آتا رہتا ہے۔ عین اس وقت جب میں‌یہ پیغام لکھ رہا ہوں تو منور چشتی بھائی اور ہارون بھائی سمیت کئی صارفین آن لائن (سبز) نظر آرہے ہیں ۔ جبکہ پاکستان میں اسوقت صبح کے 3-4 بجے ہیں اور وہ یقینی طور پر آن لائن نہیں ہیں۔ ایسا کیوں ہے ؟


    انتظامیہ سے توجہ کی درخواست ہے۔

    والسلام
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی تائید کرتے ہوئے میں بھی یہی کہوں گا کہ میرے ساتھ بھی یہ مسائل ہیں۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی تائید کرتا ہوں کہ میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ چل رہا ہے

    انتظامیہ سے درخوات ہے کہ جتنی جلدی ہو سکے اسے حل کریں شکریہ
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی جبار بھائی سے دریاب صاحب کا فون نمبر ہی لے لیں
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں پوچھ کر بتاؤں گا اگر ان کے پاس ہوا تو
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک دوست ہماری اردو کو وزٹ کر رہا تھا تو میری نظر میرے ہی نام پر پڑی جو کہ لاگ ان نظر آرہا تھا اور ساتھ لاگ ان کا سبز نشان بھی تھا جبکہ میں تو تقریباَ ایک گھنٹہ پہلے لاگ آؤٹ ہو چکا تھا
    اور تازہ پیغام والا مسلہ میرے پاس بھی آرہا ہے
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سب چاچوز اینڈ آنٹیز کی تائید کرتےہوئے میرا بھی مسئلہ نوٹ کیا جائے۔ :139:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون پاہی نمبر نئیں لبھا :119:
     
  13. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرا خیال ہے فورم پر کام جاری ہے ۔۔
    اس لیے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔۔۔ اور یہ مسائل چند دنوں میں ختم ہو جائیں گے ۔۔۔
    آف لائن ارکان کے آن لائن نظر آنے کا مسئلہ بھی تھا جو کہ اب نہیں ۔۔۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ارحم جی آپ کی بات ٹھیک ہی لگ رہی ہے :bigblink:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ایک اور پریشانی
    فورم پر سائن ان ہونے کے 10 سیکنڈ بعد خود ہی ہم آفلائن ہو جاتے ہیں کیا مسئلہ ہے انتظامیہ سے درخواست کی جاتی ہے کہ جو بھی مسئلہ ہے جلد حل کرنے کی کوشش کریں شکریہ
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے چنگی نہیں کیتی :hathora:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی میں نے جبار بھائی سے پوچھا تھا کہہ رہے تھے میرے پاس اُن کا نمبر نہیں ہے
     
  18. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک پریشانی

    السلام علیکم
    یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے
    شکریہ
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک پریشانی

    مگر وہ آپ کے فون نمبر والا مسئلہ :hpy:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک پریشانی

    وعلیکم السلام

    شکریہ دریاب بھائی

    دریاب بھائی آپ کو میں نے ذپ کیا تھا کیا آپ نے پڑھا یا نہیں :172:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک پریشانی

    آپ کا کیا مطلب ھے انھیں‌ذپ پڑھنا نہیں‌آتا
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک پریشانی

    نہیں میں نے ایسا کب کہا

    میں نے تو پوچھا ہی ہے کہ پڑھا یا نہیں اب اور کوئی بات نا کریں دریاب بھائی کو آنے دیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں