1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دینی بیت بازی

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 نومبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو پیاری اردو کے اس خوبصورت گلستان میں ایک اور پاکیزہ، مطہر اور باعث برکت پھولوں کی مالا جیسی لڑی کا آغاز کرنے کی سعادت حاصل کررہا ہوں ۔ وہ ہے
    "دینی و اسلامی بیت بازی "
    بیت بازی کے اصول کے تحت ہمیشہ سابقہ شعر کے آخری حرف سے اگلے شعر کا آغاز کیا جائے گا۔ لیکن ہر شعر ، حمد الہی، نعت رسول مقبول :saw: یا منقبت پر مبنی ہونا چاہیے۔ میری نظر سے آج تک انٹرنیٹ پر اس طرح کی بیت بازی کا کوئی سلسلہ نہیں گذرا ۔ الحمدللہ یہ شرف ہماری اردو پیار ی اردو کو حاصل ہورہا ہے۔
    امید ہے سب لوگ اپنے دینی ذوق کا اظہار کرتے ہوئے اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔ جزاکم اللہ خیرا

    پہلے شعر سے آغاز ہے

    اے خدا اے خدا جس نے کی جستجو
    مل گیا اس کو تو ۔ سب کا تو راہ نما

    راہ نما کا آخری حرف الف (ا) سے اگلا شعر لکھ کر بیت بازی آگے بڑھائیے۔
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اے چارہ گرِ شوق ، کوئی ایسی دوا دے
    جو دل سے ہر اک غیر کی چاہت کو بھلا دے
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ بھی ہے سرکار کے گھر کا اک ادنٰی معجزہ
    اس گھرانے میں سبھی سرکار ہی سرکار ہیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ دولت سے ، نہ دنیا سے نہ گھر آباد کرنے سے
    تسلی دل کو ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے
     
  5. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
    جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے
    آمین
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سبحان اللہ
     
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مکتب کی کرامت تھی یا طفیل خداوندی

    اسماعیل:as: کو سکھائے کس نے آداب فرزندی
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منور چشتی بھائی ۔ معافی چاہتے ہوئے شعر کی تصحیح کرنا چاہوں گا۔


    یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
    سکھائے کس نے اسماعیل :as: کو آدابِ فرزندی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو
    پڑھ کے نبی :saw: کی نعت لحد میں اتار دو
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ دو جہانوں کے امیں ھیں انہی کے ہاتھوں میں‫
    سپرد کون ومکاں کا نظام رہتا ھے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ناز ، یہ انداز ، ہمارے نہیں ہوتے
    جھولی میں اگر ٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے
    ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا
    سرکار :saw: اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کہتی ھیں فضائیں زندگی دو چار دن کی ھے
    مدینہ دیکھ آئیں زندگی دو چار دن کی ھے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی ہے آرز و، یہی ہے التجا
    مجھ پہ نظرِکرم ہو یا شہِ انبیاء
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اے سبز گنبد والے ! منظور دعا کرنا
    جب وقتِ نزع آئے ، دیدار عطا کرنا


    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک مدت سے بھٹکتے ہوئے انسانوں کو
    ایک مرکز پہ بلانے کے لئے آپ:saw: آئے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا رب تیرے محبوب :saw: کا جلوہ نظر آئے
    اس نور مجسم :saw: کا سراپا نظر آئے
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یوں ذہن میں‌جمالِ رسالت :saw: سما گیا
    میرا جہانِ فکر و نظر جگ مگا گیا
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابر رحمت چھاتے ہیں پیارے محمد :saw: آتے ہیں
    سب عرشی فرشی گاتے ہیں پیارے محمد :saw: آتے ہیں
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نہ کلیم کا تصور ، نہ خیالِ طورِ سینا
    میری آرزو محمد :saw: میری جستجو مدینہ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہادی برحق ، نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم
    شافعِ محشر، نبیء مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت ھے جسے غارحرا میں رونے والے سے
    وہ انساں ھے خدا کا رازداں ایمان ھے میرا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس آس پہ جیتا ہوں ۔ کہہ دے یہ کوئی آکر
    چل تجھ کو مدینے میں ، سرکار :saw: بلاتےہیں
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نسیما جانبِ بطحا گذر کن
    زاحوالم محمد را خبر کن



    :saw:
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نہ تیرا خدا کوئی اور ہے نہ میرا خدا کوئی اور ہے
    میرے قلب میں ہے جو بولتا یہ بولتا کوئی اور ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دنیا اک سمندر ہے مگر ساحل مدینہ ہے
    ہر اک موجِ بلا کی راہ میں حائل مدینہ ہے
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ

    یہ چمک یہ دمک یہ پھبن یہ مہک سب کچھ سرکار تمہی سے ہے
    چومے سیاں کے قدم پر تور چرن جیون میں بہار تمہی سے ہے

    اچھا سلسلہ ہے نعیم بھائی جزاک اللہ
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو سارے نبی محترم ہیں مگر سرورِ انبیاء تیری کیا بات ہے
    رحمتِ دوجہاں اک تیری ذات ہے ۔ اے حبیبِ خدا تیری کیا بات ہے



    :saw:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یارب میری سوئی ہوئی قسمت جگادے
    آنکھیں مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا دمیں آقا :saw: کی آنسو بہہ گئے
    سب مدینے کو گئے ،،، ہم رہ گئے
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یا رسول اللہ تیرے در کی فضاؤں کو سلام
    گنبد خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں