1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپ نے کیا ہے۔ :201:
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چپھا ہے محسن
    میں جس شخص کو چھولوں وہ میرا نہیں رہتا
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بڑا اچھا شعر ہے۔
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی کمال کا شعر ہے
    شیئرنگ کا شکریہ :222:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے ماتھے کی شکن ہم سے مٹائی نہ گئی
    اور کسی در پہ جبیں ہم سے جھکائی نا گئی

    ہم نے کی زندگی برباد تیری راہوں میں
    کسی اور سے حیات اس طرح لٹائی نا گئی
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ حسن خوب کہا ۔۔ :dilphool:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگا کے زخم بدن پر قبائیں دیتا ہے
    یہ شہرِ یاد بھی کیا کیا سزائیں دیتا ہے

    تمام شہر ہے مقتل اسی کے ہاتھوں سے
    تمام شہر اسی کو دعائیں دیتا ہے
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے اشعار ہیں
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائی ۔۔۔ داد قبول ہو ۔۔۔۔ :dilphool:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں ٹوٹے ہیں تیرے سب اصول
    وہیں اِک اصول اور توڑ دے

    میں تجھے بٹھاؤں کا پلکوں پر
    بس میری خاظر زمانہ چھوڑ دے
     
  13. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے سوچا تھا کہ بتائیں گے دکھ درد فراز
    اس نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ اداس کیوں ھو؟
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا شعر ہے شامی بھائی
     
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:

    بہت خوب:hands:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کُھلے جو لب تو دعا دی تم کو
    ہر روز نئی زندگی خدا دے تم کو

    اگر اِک خوشی کی آرزو کرو تم
    خدا خوشیوں کا دریا دے تم کو
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ منور چشتی بھائی ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ دعائیہ کلام ۔ بہت شکریہ
    حسن بھائی ۔ آپ کے حق میں‌ یہی دعائیں ۔
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی
     
  20. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اس روز کسی پل مجھے آرام نہ آیا
    جس روزمیرے لب پہ تیرا نام نہ آیا
    ھم نے اس شام کو شام نہ سمجھا
    جس شام تو یاد سر عام نہ آیا
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب حسینی بھائی ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درد کی راہیں نہیں آساں ذرا آہستہ چل
    اے سبک رو، اے حریفِ جاں ذرا آہستہ چل
    نامرادی کی تھکن سے جسم پتھر ہوگیا
    اب سکت کیسی دلِ ویراں ذرا آہستہ چل
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ نعیم بھائی واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوب کہا۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عباس بھائی،نعیم بھائی اچھے اشعار ہیں :titli:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان بھائی اور حسن رضا بھائی ۔ پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح
    ديکھو تو اک شکن بھی نہيں ہے لباس ميں
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی شعر کی سمجھ نہیں آئی ٹھیک کر کے لکھیں
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    توڑو نا وہ قسم جو کھائی ہے
    کبھی یاد کر لینے میں کیا برائی ہے

    یاد آپ کو کئے بنا رہا بھی نہیں جاتا
    دل میں جگہ ہی آپ نے ایسی بنائی ہے
     
  29. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ بہت خوب شعر ہیں :flor:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں