1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاوید کی نہاری

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏22 ستمبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ شکریہ سید بھائی ۔
    جاوید کی نہاری یاد ہے تو " سٹوڈنٹ بریانی " کبھی نہیں کھائی کراچی میں ؟
     
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے تو بھوک لگی ھے
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جاوید کی نہاری

    یہ صدر میں کٹرک ھال کے نذدیک واقع ھے، اب تو اسٹوڈنٹ بریانی کا وہ معیار نہیں رھا، جب کوئی چیز مشہور ھوجاتی ھے، اس کے معیار میں گراوٹ آھی جاتی ھے، لوگوں نے کچھ کمانا بھی تو ھے،!!!!!
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جاوید کی نہاری

    اب تو ھر بڑے شہر میں باھر کھانے پینے کا خوب رواج نکل پڑا ھے،!!!!

    ھر شہر میں کھانے پینے کے بازار گرم ھیں، لوگوں نے تو اسے ایک فیشن بنا لیا ھے، اب تو ھر جگہ مرد ھو خواتین ھوں بچے ھوں، دکان کے اندر ھوں یا فٹ پاتھ پر، دھویں دار ماحول میں خوب مزے لے لے کر چٹپٹی چیزیں کھارھے ھیں،!!!! بعد میں قلفی، آئیس کریم اس کے بعد آخر میں منہ میں پان چباتے، سگریٹ نوشی کرتے ھوئے خوب گھما گھمی چل رھی ھے، اور جاتے جاتے خوب شاپنگ بھی ھو رھی ھے،!!!!!!

    اور لوگ اس دھندے میں خوب کما بھی رھے ھیں،!!!!!

    پھر بھی وھی لوگ کہتے ھیں کہ بہت مہنگائی ھے، گزارا نہیں ھوتا،!!!!!
     
  5. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جاوید کی نہاری

    جب ہی تو ہماری حکومت کہتی ہے مہنگائی بہت ہی کم ہپے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں