1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کامیاب زندگی کیلیےکم عمر بیوی بہترہے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏31 اکتوبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کامیاب زندگی کیلئے خاتون چالاک، عقلمند اور کم از کم مرد سے پانچ برس کم عمر ھونی چاہیے۔ تحقیقی رپورٹ

    خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے مرد کو کم عمر اور اسمارٹ خاتون سے شادی کرنی چاہیے برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے European Journal of Operational Research کے حوالے سے کھا ھے کہ بہترین گھریلو اور ازدواجی تعلقات کیلئے خاتون چالاک، عقلمند اور کم از کم مرد سے پانچ برس کم عمر ھو سائنسدانوں نے ایسے ایک ہزار جوڑے پر ریسرچ کی جن کی شادی کو پانچ برس سے زیادہ عرصہ گزر چکا ھے اور وہ بہترین ساتھی کے طور پر زندگی گزار رہے ہیں۔

    ان کے درمیان ماضی میں کھبی بھی طلاق کی نوبت نہیں آئی ان تمام جوڑوں میں مرد کی عمر بیوی کی نسبت پانچ سال یا اس سے زیادہ تھی اور وہ بیوی کی نسبت کم تعلیم یافتہ تھے تحقیق کے مطابق مرد اور خواتین اپنے ساتھی کے چناؤ میں محبت، جسمانی کشش، مزاج آشنائی، عقائد، رویے اور مشترکہ اقدام کا خیال رکھتے ہیں لیکن عمر، تعلیم اور ثقافتی بندھن جیسے عوامل دونوں میں علیحدگی اور طلاق کی نوبت سے بچاتے ہیں۔


    جیو اردو نیوز
     
  2. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    عجیب سی خبر ہے۔ مگر ہے بہت دلچسپ :p
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ہمیشہ کی طرح مفید شیئرنگ ہے شکریہ :86:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو قدرتی طور پر کامیاب زندگی گذار رہا ہوں :hands:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر کریں
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہاں جی اللہ کا شکر ھی کرنا چائیے
     
  7. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لڑکی کی عمر کم کیوں؟
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ بندہ جلدی مرنے کی چانس ہوں اور جان چھڑا لے :confused:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہااہاہاہہااہاہاہہااہاہاہاہ :91:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قدرتی طور ۔۔ مطلب ۔۔ اتفاقاً ؟؟؟ ;)
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ ساتھ چلتےَ ہوئے وہ آپکی "بیگم " کے علاوہ کچھ نہ لگے۔ :suno:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :101: :87: :101:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ غیر شادی شدہ ہونے کے باوجود بات کی تہہ تک پہنچ گئے ہیں۔ :101:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اس بات کے لئے شادی شدہ ہونا چاہیے تھا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ میرے خیال میں شدہ ہونا ضروری ہے۔ :yes:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شدہ کیا ہوتا ہے
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب زندگی کیلیےکم عمر بیوی بہترہے

    یہ خبر ام کو بوت دیر سے ملا۔۔۔ ام نے اس خبر سے پہلے ہی شادی کر لیا۔۔۔۔اب پچھتائے کیا ہوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! نہہیں یہ محاورہ اس جگہ کی واستی فٹ نہی اے۔۔کوئی اور سوچنی پڑے گی۔۔۔ خیر ام کا شادی بی بوت کامیاب جارہا اے۔ ۔۔ یا کم از کم ام کی خیال تو یہی اے۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں