1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راشد شہزاد کو سالگرہ مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏29 اکتوبر 2009۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے صارف
    جناب راشد شہزاد صاحب
    کو 29 اکتوبر پر

    سالگرہ مبارک

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    اللہ تعالی انہیں زندگی کی ساری خوشیاں نصیب کر۔ے آمین ​
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ راشد شہزاد کو میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو۔

    نیک تمناؤں کے ساتھ

    زاہرا خان
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم راشد شہزاد بھائی ۔
    بہت بہت سالگرہ مبارک ہو ۔
    :a150: :222: :a150: :222: :a150:
    اللہ تعالی آپکی زندگی کا ہر دن خوشیوں‌سے بھرا رکھے۔ آمین​
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیپی ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔۔۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔ :dilphool:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    راشد بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

    :222: :222: :222: :222: :222: :222:

    اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی دے اور ہر طرح کی خوشیوں سے نوازے آمین

    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:​
     
  7. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    امید ہے آپ تمام دوست خیریت سے ہوں گے ۔میں آج کافی عرصے کے بعد ہماری اردو پر باقاعدہ حاضر ہوا ہوں کیونکہ کچھ کاروباری مصروفیات اور کچھ موسمی تبدیلی کی وجہ سے کافی دن سے طبیعت خراب بھی تھی لیکن آپ تمام دوستوں نے جس محبت اوراپنائیت سے مجھے سالگرہ کی مبارک دی تو اس سے بہت خوشی ہوئی اور آپ دوستوں کی محبت بالاآخر ہماری اردو پر کھینچ ہی لائی تاکہ آپ کی محبت کا جواب محبت اور شکریہ سے ادا کرسکوں۔میں ایک بار پھر آپ تمام دوستوں کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے اتنی محبت سے یاد کیا۔

    شکریہ :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool

    والسلام:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ اللہ تعالی آپکو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
    آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ :222:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت مبارک اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے اور اپنے فضلوں سے نوازے
    :a150::a150::a150:
     
  10. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم آپ کو سالگرہ مبارک ہو :dilphool: :222:
     
  11. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت مبارک اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے اور اپنے فضلوں سے نوازے آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں