1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برائے مہربانی مدد کریں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از فتاة القرآن, ‏19 اکتوبر 2009۔

  1. فتاة القرآن
    آف لائن

    فتاة القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2009
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    مجھے امام احمد بن حنبل کی زندگی اور ان کے عقیدے کے مطلق مکمل تفصیلی کتاب کی تلاش ہے
    کیا کوئی بھائی یا بہن اس معاملے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟
    اگر کوئی ایسی سائٹ آپ کے علم میں ہو تو برائے مہربانی مطلع کریں

    جزاکم اللہ خیر
     
  2. مخلص
    آف لائن

    مخلص ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ کتاب مل سکتی ھے ۔سائٹ کا نہیں پتہ چل سکا۔اس کتاب میں احمد بن حنبل کی حالات ذندگی ھے۔ویسے امام موصوف محدث تھے ۔اور محدث کا عقیدہ قرآن و سنت پر مبنی ھوتا ھے امام موصوٍف کے زمانے کا مشہور واقعہ خلق قرآن کا تھا لیکن امام موصوف اکیلے نے باطل کا ڈٹ کر مقابہ کر کے باطل کا سرفناش کر دیا۔امام احمد بن حنبل کا مسلک اھلحدیث تھا ۔اسی لئے امام موصوف نے فرمایا تھا ۔کہ اگر فرقہ ناجیہ اگر اھل حدیث نہیں ھے تو میں نہیں سمجھتا کہ اس کے علاوہ کوئی اور ھو سکتا ھے
     
  3. فتاة القرآن
    آف لائن

    فتاة القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2009
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ بھائی

    مجھے سایٹ مل گئی ہے الحمدللہ

    آپ کا شکریہ تفصیل بتانے کے لیے

    جزاک اللہ عنی خیر الجزاء
     

اس صفحے کو مشتہر کریں