1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہورمیں دہشتگردوں کا3مقامات پرحملہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏15 اکتوبر 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    روزنامہ جنگ
    [​IMG]
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی افسوس ناک خبر ہے یہ وقت ہے کہ پوری قوم کو سارے لسانی گروہی، علاقائی ، صوبائی متعصبیت اور خاص کر سیاسی اختلافات کو بھلا کر دشمن کا اپنی صفوں میں مکمل صفایا کرنا ہو گا
    اس واقعے سے کچھ دیر قبل ایک ٹی وی پروگرام میں سیاستدان ایک دوسرے پر کیچڑ اچھال رہے تھے یہ بے شرم تو رہنما کہلانے کے لائق نہیں ! انہیں فصلی بٹیروں پر یہ صادق آتا ہے
    روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    روزنامہ جنگ
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سلسلہ کب تک کب تک جاری رھے گا ، کیا اس کی کوئی وجہ سمجھ میں‌آتی ھے اپنے ہی ملک کو تباہ کرنے کی مکروہ سازش
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میں سمجھتاہوں کہ یہ حکومت کی نااہلی بھی ہے۔
    کسی بھی مسئلے کو شروع میں ہی پکڑ لیا جاتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔

    مشرف نے دہشت گردی کے نام جنگ پر قوم کا وقت ضائع کیا ہے جبکہ آصف زرداری دور میں کچھ پیش رفت ضرورہوئی ہے لیکن مسائل کو سمجھا نہیں جارہا۔
    جنوبی پنجاب بالخصوص میں بہت سے مدارس ہیں جو دہشت گردی پھیلارہے ہیں لیکن پولیس برائے نام ہے وہاں پر
     
  6. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم !
    سب حکومت کی سرپرستی میں ہوتا ہے ۔۔
    انھیں حملوں کی اطلاعات بھی پہلے سے ہوتی ہیں ۔۔۔ دہشت گردی ہوجانے کے بعد کڑیاں بھی فورا ملا دی جاتی ہیں ۔۔۔ دہشت گردوں کا تعین بھی ہوجاتا ہے ۔۔۔
    لیکن مجال ہے جو اتنے الرٹ رہنے والے ان واقعات پر قابو پالینے کے لیے کوئی کوشش کرتے نظر آئیں ۔۔۔
    پچھلے دنوں جی ایچ کیو پر حملہ ہوا ۔۔۔ اس کے بعد بھی دعویٰ ہوا کہ حملہ آور پکڑے گئے ۔۔۔ دوسرے دن خبر آئی کہ عمارت میں موجود ہیں اور وہاں لوگوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے ۔۔۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو خیال ہے کہ امریکا پاکستان میں گھسنے کا راستہبنا رہا تھا یہی لوگ پہلے فرنٹیئر میں تھے اور اب ڈالروں کیلئے پنجاب آگئے ہیں انکا دین ایمان پئشہ ہے اور کچھ نہیں پتا نہیں ہمارے ارباب اختیار کب آنکھیں کھولیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں