1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پوش خان کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏26 فروری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم پوش خان صاحب !

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​



    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. پوش خان
    آف لائن

    پوش خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2007
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ شاد احمد خان ۔ اور کس نے رکھا؟ یہ ایک لمبی کہانی ہے ۔۔
    2- لقب؟ پوش ۔۔۔۔ اور کیوں رکھا گیا؟ سوچنے کی بات ہے ۔۔
    3- عمر؟ ابھی تو میں جوان ہوں ۔۔
    4- شہر، ہانگ کانگ ۔ ملک؟ چین ۔ کب سے یہاں ہیں؟ بچپن سے۔۔
    5- تعلیم؟ تعلیم سے کیا مراد ہے؟ چلیئے اگر آپ کا مطلب سکول جانے والی تعلیم ہے تو چھ جماعتیں پاس کی ہیں ۔ سب ماشاءاللہ بولیں ۔۔ کہیں نظر نہ لگ جائے۔۔ حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟ حاصل کی نہیں زبردستی حاصل کرائی گئی ۔۔
    6- مشاغل؟ پردے میں رہنے دو ۔۔
    7- پیشہ؟ چھوٹا سا موبائل فون کا کاروبار ہے ۔۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ حال کے عزائم پورے نہیں ہورہے اور آپ مستقبل کا پوچھ رہے ہیں ۔۔
     
  3. پوش خان
    آف لائن

    پوش خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2007
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم‌‌‌‌‌‌‌‌‌بھائی آپ کابہت بہت شکریہ ۔۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاد بھائی عرف پوش خان بھائی !!

    تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔ اور آپکے شکریہ کے بھی شکریہ ۔

    آپکے بارے میں جان کر خوشی بھی ہوئی اور تجسس بھی !!

    آپکا نِک نیم “پوش“ واقعی بہت منفرد ہے۔

    بہرحال۔ امید ہے آپ سے ہماری اردو کی رونق میں اضافہ ہوگا۔ ان شاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں